پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 03:46pm تیزرفتارٹرک کار پر چڑھ گیا، ایک شخص جاں بحق راجن پورکا رہائشی جاوید اقبال موقع پر دم توڑ گیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 08:48am بدین میں ڈمپر کی وین کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کا تعلق احمدانی برادری سے تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 10:12am جامشورو، ٹرک اور مسافر کوچ میں تصادم، 10 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
دنیا شائع 05 اکتوبر 2022 12:23pm بھارت میں بس کھائی میں جاگری، نریندرمودی کا اظہارِ افسوس وزیراعظم نے کہا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 06:19pm ٹھٹھہ: گاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی تین زخمیوں کی حالت تشویشناک۔۔۔
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 06:24pm فیصل آباد میں مسافر بس اور کوچ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق پانچ زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2022 10:40am کراچی میں بارش کی بوندیں گرتے ہی کئی موٹرسائیکل سوار حادثے کا شکار کراچی میں بارش بوندیں گرتے ہی کئی موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار
پاکستان شائع 17 جون 2022 11:31pm کراچی: عائشہ منزل کے پُل پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق دونوں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ مشتعل افراد کی جانب سے ڈمپر کو نذر آتش کردیا
ضرور پڑھیں شائع 13 مئ 2022 07:32pm موٹرسائیکل کے حادثات کراچی کے نوجوانوں کے لئے بنے جان لیوا 87 فیصد سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثوں کی وجہ موٹرسائیکلیں تھیں۔ دوسری جانب زخمی ہونے والوں میں 43 فیصد افراد نوجوان تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2022 01:31pm حب: مسافر کوچ اور کار میں تصادم،4 افراد جاں بحق مسافر کوچ اور کار میں تصادم، حادثے کا شکار بننے والے فیملی کراچی سے پشین جارہی تھی
پاکستان شائع 06 مئ 2022 04:19pm وہاڑی ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جبکہ حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر وین وہاڑی سے ملتان جبکہ کار ملتان سے وہاڑی کی جانب جا رہی تھی۔
شائع 28 مارچ 2021 10:31am شیخوپورہ: بس اور ٹرالر میں ٹکر سے 5 مسافر جاں بحق، 12 زخمی شیخوپورہ میں مرید کے سادھو کے قریب بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے...
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر