پاکستان شائع 16 اگست 2024 08:54am ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:51pm سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق انجاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ، زخمی اسپتال
پاکستان شائع 15 اگست 2024 08:38am کراچی ناردرن بائی پاس پر ٹریلر اور گاڑی میں تصادم سے 2 بچے جاں بحق افسوسناک حادثے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 09:47am لورالائی میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر موٹرسائیکل پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2024 09:44am شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق حادثے میں خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے جبکہ حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 04:37pm مظفرآباد: ٹرک بریک فیل ہونے پر 3 گاڑیوں سے جا ٹکرایا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ٹرک کی زد میں آئے
پاکستان شائع 07 اگست 2024 08:39am فیصل آباد میں ٹرک ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق فیصل آباد میں کھڑیانوالہ کے قریب تیز رفتار ٹرک کار کو ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں...
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:22am کراچی: ٹریفک حادثے میں زخمی 2 سالہ بچی دم توڑ گئی بچی پیر کی شام نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوئی تھی
پاکستان شائع 04 اگست 2024 09:00am جامشورو اور شجاع آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ہوا جبکہ کالی پل کے قریب 2 موٹر سائیکلیں ٹکراگئیں
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 08:25am جامشورو میں مسافرکوچ اور ٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 09:00am سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں
دنیا شائع 18 جولائ 2024 12:25pm پیرو میں مسافر بس 650 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 28 افراد ہلاک 13 افراد زخمی ہیں، واقعہ مقامی وقت کے ساتھ صبح 5 بجے پیش آیا، حکام
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 10:09am بہاولپور: حادثے کے بعد مسافر وین میں آگ لگنے سے 10 افراد زخمی وین کا ٹائی راڈ کھل گیا جس وجہ سے وین الٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی، 2 کی حالت غیر ہے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 08:50am ننکانہ صاحب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں، خواتین سمیت 45 افراد زخمی مسافربس سیالکوٹ سے فورٹ عباس جارہی تھی، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 08:32am جامشورو اور گھوٹکی میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثات میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 05:27pm چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، 13زخمیوں میں 4 خواتین بھی شامل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:59pm مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق جیپ وادی نیلم سے مظفرآباد جارہی تھی، گاڑی میں 15 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:43pm چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 08:30am نوشہرو فیروز میں مسافرکوچ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی مسافر کوچ کراچی سے سکھر جارہی تھی، حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:10am کراچی میں ٹینکر نے 3 موٹر سائیکلیں روند ڈالیں، 2 افراد جاں بحق کورنگی مہران ٹاؤن میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 05:31pm باغ آزادکشمیر: اسکول وین بریک فیل ہونے کے باعث گاڑیوں سے ٹکرا گئی، 8 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال باغ شفٹ کر دیا گیا
پاکستان شائع 30 جون 2024 07:58pm شیخوپورہ میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم، تین افراد جاں بحق تینوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا، ریسکیو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 12:26am کراچی: پکنک پر جانے والی کوسٹر کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثہ ماڑی پور کے قریب پیش آیا جہاں ٹریلر سے بچنے کی کوشش میں تیز رفتار کوسٹر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد پلٹ گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:48am اٹک راولپنڈی روڈ پر ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، ریسکیو اہلکار سمیت 5 جاں بحق مریضہ اور اس کے 3 رشتے دار بھی حادثے میں جاں بحق ہوگئے
دنیا شائع 27 جون 2024 10:54am شادی کی رات بیوی کے مرنے پر دلہے کی چاندی ہوگئی شوہر شادی کی رات پیش آئے واقعے کے بعد عدالت پہنچ گئے تھے
پاکستان شائع 27 جون 2024 09:03am حیدرآباد میں ٹرک بریک فیل ہونے پر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 3 افراد جاں بحق بجری سے بھرا تیز رفتار ٹرک پہلے چنگچی اور پھر موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 09:38am کراچی میں نجی کمپنی کی تیزرفتار بس دیوار سے ٹکراگئی، ایک ملازم جاں بحق حادثے کے باعث شارع فیصل اور بلوچ پل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی
پاکستان شائع 26 جون 2024 11:21pm گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 4 افرادجاں بحق، 5 زخمی گاڑی میں 9 سیاح سوار تھے، جابحق اور زخمیوں کا تعلق پنجاب سے ہے، ترجمان
پاکستان شائع 26 جون 2024 12:20pm ٹھری میرواہ: کار میں آگ بھڑکنے سے بچے اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس نے لاشیں تحویل میں کر لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کردیا
پاکستان شائع 25 جون 2024 04:57pm خوشاب: مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم، 4 جاں بحق، 9 افراد شدید زخمی مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر