پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 04:45pm فیصل آباد میں ہولناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 09:24am کراچی میں مختلف حادثات میں بچے سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے واقعات میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 06:25pm کراچی میں ریس لگانے والے ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکرز ڈرائیور ٹینکرز چھوڑ کر فرار ، مشتعل افراد نے ٹینکرز کو آگ لگا دی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 06:51pm شارع فیصل پر ٹریفک حادثہ، متعدد افراد زخمی تیز رفتار کار متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 08:33am راولپنڈی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی بس کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق حادثہ مسافر بس کی تیز رفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 02:44pm ملکول بار ایسوسی ایشن کے صدر رضوان اللہ گوندل حادثہ میں جاں بحق ٹائر پھٹنے پر کار اپنے بائیں طرف ٹرک سے ٹکرا گئی۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 09:21am حب وندر کے قریب مسافر کوچ اور بس میں خوفناک تصادم، 20 افراد زخمی حادثے کا شکار مسافر کوچ پنجگور سے کراچی آرہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:22am شجاع آباد میں زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ زائرین کی بس ایران سے براستہ صادق آباد کوہاٹ جارہی تھی، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:31am گوجرہ: تیز رفتار ٹرک نے شادی کی تقریب میں شریک افراد کو روند ڈالا، 4 افراد جاں بحق پولیس نے ٹرک قبضے میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 09:38am دیر بالا سے چترال جانے والی سوزکی کو حادثہ، 3 افراد جان سے گئے فروٹ اور سبزی سے بھری سوزکی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، ریسکیو
دنیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 06:07pm ایران میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 10 جاں بحق مسافر بس ایران کے شہر بوشہر سے مشہد جا رہی تھی، یہ واضح نہیں کی بس میں سوار مسافر زائرین تھے یا مقامی شہری تھے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:28am کار ساز حادثے میں ملوث ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں دائر سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت ہوگی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 02:41pm موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 3 افراد موقع پر جاں بحق واقعے کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 08:27am پاسپورٹ دفتر کے باہر حادثہ: دو پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گی، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 10:16am کراچی نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 9 ماہ کے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق منی ٹرک پتوکی سے کراچی جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرالر کے پیچھے ٹکرا گیا، ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 01:01am کراچی : آج ٹی وی کے سابق نیوز اینکر کار حادثے میں جاں بحق ٹریفک حادثے کے بعد عبداللہ کی لاش اسپتال میں منتقل کی گئی، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:38pm کراچی : مسافر کوچ نے 7 سالہ بچے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار سڑک عبور کرنے کے دوران کوچ نے بچے کو روند ڈالا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 01:43pm کراچی کارساز حادثہ کیس: ملزمہ کیخلاف مقدمے میں ایک اور سیکشن کا اضافہ عدالت کاتفتیش مکمل کرکےآئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم، منشیات کے نئے مقدمہ میں ملزمہ نتاشا کے پروڈکشن آرڈر جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 12:40pm کراچی سائٹ ایریا میں تیز رفتار بس نے شہریوں کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 6 موٹر سائیکل سوار اور ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 09:17am سی ویو پر خاتون ڈرائیور کی ڈبل کیبن گاڑی بے قابو ہوکر رکشے اور گاڑی سے ٹکرا گئی حادثے میں رکشہ ڈرائیور معمولی زخمی، رکشے اور کار کو بھی معمولی نقصان پہنچا
پاکستان شائع 25 اگست 2024 03:11pm آزاد کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 24 افراد جاں بحق راولپنڈی سے راولا کوٹ آنے والی مسافر بس جس میں 25 سے زائد مسافر سوار تھے، ڈپٹی کمشنر پلندری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 08:03pm ایران سے آنے والے زائرین کی بس کو لسبیلہ میں حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 30 زخمی بس ایران سے پنجاب آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باٸث بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھاٸی میں جا گری
پاکستان شائع 24 اگست 2024 10:10am جہلم: گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ڈھوک پڈھال دینہ سے ہے
پاکستان شائع 23 اگست 2024 08:39am سکھر ملتان موٹروے پر ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق کار سوار افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، پولیس
پاکستان شائع 22 اگست 2024 02:11pm خان پور میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کے دوران 6 افراد شدید زخمى بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:31pm کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ’ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے‘ اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال ڈاکٹر چنی لال
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:28pm کراچی: بارش میں سڑک پر پھسلنے والی اسکوٹی سوار خاتون ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق 23 سالہ لڑکی کی شناخت سارہ کے نام سے کی گئی جو گلشن اقبال شانتی نگر کی رہائشی تھی۔
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:12pm کار ساز روڈ حادثہ: ملزمہ نتاشا ذہنی حالت کی خرابی پر اسپتال میں داخل، ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کراچی میں کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:02pm کراچی: معروف صنعتکار کی قریبی عزیز کی بے قابو گاڑی نے کئی گاڑیاں روند ڈالیں، 2 افراد جاں بحق 4 زخمی کار سوار خاتون گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئی تھیں جنہیں مشتعل ہجوم نے پولیس کے حوالے کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:59am سکھر ملتان موٹروے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو تحصیل اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر