پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:53am راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں، بارودی مواد برآمد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:19pm موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام بس اڈے اور ہاسٹلز بھی سیل کردیئے گئے۔ بس اڈوں کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 08:09am راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو ایک اور دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ، آج جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 05:07pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری، شیخ رشید و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ سنا دیا گیا ایک کی درخواست بریت منظور باقی سب کی خارج کردی گئی
شائع 19 نومبر 2024 10:45pm راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زیادخلیق کیانی کو گرفتار کرلیا حکام کی ہدایت پر پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پرچھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 12:28pm چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشید 30 دسمبر سے پہلے بہت سی اچھی خبریں آئیں گی، سابق وفاقی وزیر کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 08:36am راولپنڈی، 4 سالہ بچہ میٹرو سے گرکر جاں بحق ہوگیا دروازے پر میٹرو گارڈ کی عدم موجودگی کے باعث حادثہ پیش آیا ہے
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 08:59pm راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے ضمنی انتخاب میں نون لیگ کامیاب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حاجی طارق راجپوت نے 2011 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 11:28pm عمران خان کی 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال، احتجاج سے پہلے ہی مذاکراتی کمیٹی تشکیل مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھا جائے گا، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 05:54pm راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کی واردات چور 10 ہزار امریکی ڈالر، 23 ہزار سری لنکن کرنسی، 45 تولے سونا چوری کرکے لے گئے
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 06:25pm راولپنڈی: شہری کی ٹریفک اہلکار کو کچلنے کی کوشش ملزم کار بھگا لےگیا، ایکسائز سے گاڑی کی معلومات لی جارہی ہیں، ٹریفک پولیس حکام
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 07:38pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 8 زخمی مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:46pm انسداد دہشتگردی عدالت کا اعظم سواتی کو 14 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی
کھیل شائع 07 نومبر 2024 08:56am انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی جیت میں علیم ڈار نے کیا کردار ادا کیا؟ سابق امپائر کی بدولت پاکستان کو تقریباً 4 سال طویل انتظار کے بعد ہوم گراؤنڈ پر فتح حاصل ہوئی
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 03:45pm توشہ خانہ ٹو کیس بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور وکلا صفائی کی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت کی استدعا پر پراسیکیوٹر کی مخالفت
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 09:57am 40 دن کا چلہ کاٹا ہے صحت اب تک ٹھیک نہیں، شیخ رشید کسی کا فریکچر ہے کسی کو موشن لگ گئے سب باہر بھاگ رہے ہیں، ان کے آخری دن آگئے، شیخ رشید
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:32pm پہاڑ کے گڑھے میں پھنسے لڑکے کو 17 گھنٹے بعد نکال لیا گیا 12 سالہ لڑکا پہاڑوں پر بکریاں چراتے ہوئے پتھریلے سوراخ میں پھنس گیا تھا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:43am راولپنڈی میں بچہ پہاڑوں پر بکریاں چراتے ہوئے پتھریلے ہول میں پھنس گیا ہول کے اندر ہی بچے کو ڈریپ لگا دی گئی، بچے کو نکالنے ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 02:56pm جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر راشد حفیظ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور زرتاج گل میں چالان کے نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئیں
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:18pm چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات جنرل ساحر شمشماد مرزا نے آذربائیجان کے وزیر دفاع اور دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کیں
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:10pm عمران خان کو جیل میں الٹیاں ہونے لگیں، عمر ایوب کا انکشاف راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:24pm لکی مروت میں مسجد پر حملہ، جنٹلمین کیڈٹ دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید عارف اللہ نے نمازیوں کی جانیں بچا لیں
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 04:32pm راولپنڈی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 بچے طالبعلم بحق زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
کھیل اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 04:19pm راولپنڈی ٹیسٹ: ٹکٹوں کے حوالے سے شائقین کرکٹ کیلیے اچھی خبر خیال رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 25 اکتوبر سے شروع ہوگا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 08:21pm راولپنڈی، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید محمد احسان کے سینے میں گولی لگی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک منشیات فروش بھی مارا گیا۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 01:24pm طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، راولپنڈی سے گرفتار طلبا کی تعداد سامنے آگئی مظاہرین نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی، ریاستی امور میں مداخلت کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 11:37pm راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کر دی گئی رینجرز کی تعیناتی پنجاب حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 09:00am جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس سے متعلق نیا فیصلہ 13 اکتوبر تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:13pm پنجاب کے 8 شہروں کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایس سی او سربراہی اجلاس کے پیش نظر شہر میں 30 سے زائد شادی ہالز کو 5 دن بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 12:25pm سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج مقدمہ اور گرفتاری بنیاد پر وکیل صفائی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے پٹیشن واپس لی
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ