پاکستان شائع 15 جنوری 2023 02:52pm الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے غیرذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لے لیا رانا ثناء کا میڈیا بیان بھی عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے
شائع 14 جنوری 2023 01:15pm نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کرلیا نوازشریف (ن) لیگ کی پنجاب میں سیاسی کارکردگی پرناخوش
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 11:52am کراچی بلدیاتی انتخابات: موجودہ صورتحال میں تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثناءاللہ "سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہیں آئین، قانون کی روشنی میں مناسب حل نکالا جائے"
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 07:54pm بعض معاملات قانونی اور آئینی ہونے کے ساتھ غیر مناسب ہوتے ہیں، رانا ثناء اللہ ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر غور
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 07:49pm پنجاب حکومت کا جیو فینسنگ پر وفاق اور ایف آئی اے کیخلاف قانونی اقدام اُٹھانے کا فیصلہ رانا ثناء اللہ اور عطا تارڑ ایف آئی اے کے ذریعے ارکان کی جیوفینسنگ کا اعتراف کر چکے، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 03:13pm شیخ رشید کی 100 دن میں الیکشن شیڈول آنے کی پیشگوئی عمران نے لاہور کو ن لیگ کا پانی پت بنا دیا، اب نواز شریف قل پڑھے گا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 01:50pm پرویزالٰہی کی رائے کااحترام ہے لیکن ۔۔ اسمبلیاں توڑنے پرفواد چوہدری کاجواب اسمبلیاں توڑنے میں اب کوئی قدغن نہیں رہ گئی،فواد چوہدری
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2023 01:29am پنجاب اسمبلی کارروائی غیر قانونی، معاملے کو عدالت میں لیکر جائیں گے: رانا ثناء اللہ ناراض ارکان کو بھی زبردستی ایوان میں بلا کر پرویز الٰہی نے حلف لیا کہ میں اسمبلی نہیں توڑوں گا، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 05:01pm رانا ثناء اللہ کا پنجاب میں روزانہ 2 ارب روپے کی کرپشن ہونے کا دعویٰ پی ٹی آئی 175 ارکان اکھٹا کر کے ڈرامہ کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر داخلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 09:42pm پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثناء کی گاڑی پرجوتا پھینک دیا گیا رانا ثناء کی گاڑی پر پھینکا گیا جوتا ونڈ اسکرین پر لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 02:42pm رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ہنگامہ آرائی کسی وفاقی وزیر کی اسمبلی داخلے پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 04:30pm پنجاب میں گورنر راج کا امکان پیدا ہوگیا ہے، رانا ثناء اللہ ن لیگ الیکشن جیت کر ترقی کے سفر کو آگے بڑھائے گی
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 08:35pm ہمارے نمبرز پورے، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے، وزیر داخلہ اعتماد کے ووٹ کا اجلاس موجودہ اسپیکر کی صدارت میں قبول نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 07:25pm پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کومتی بینچوں سے لیگی قیادت اور وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف شدید نعرے بازی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 05:48pm ملک معاشی بحران کا شکار، آئی ایم ایف سخت شرائط عائد کر رہا ہے، وزیر داخلہ اگر وزیرآباد حملے کا ملزم نہ پکڑا جاتا تو عمران امریکا کی طرح پراپیگنڈہ بنا دیتے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 04:53pm پی ٹی آئی کا عمران خان حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ تحقیقات میں رکاوٹ بننے والوں کو بے نقاب کرنا چاہئے، راجا بشارت
▶️ پاکستان شائع 06 جنوری 2023 01:59pm اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: صدر دستخط کریں یا نہ کریں 10 دن بعد یہ قانون بن جائے گا، وزیرداخلہ اگلے ہفتے سینیٹ و پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا، رانا ثنا اللہ کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 04:23pm وزیر آباد حملے میں ملزم نوید کے سوا کوئی ملوث نہیں، وزیر داخلہ قرآن پاک کی حفاظت ہمارا دینی فریضہ ہے، مفتی عبدالشکور
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 06:41pm ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی ٹیبل پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ لیک شدہ شرمناک آڈیو فرانزک میں اصلی ثابت ہوئی۔
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 07:21pm عدالتی حکم سر آنکھوں پر لیکن بلدیاتی الیکشن کیلئے 4 سے 5 ماہ درکار ہیں، وزیرداخلہ اتنے کم وقت میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانا ممکن نہیں، رانا ثنا اللہ
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 09:58pm اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، وزیر داخلہ دہشت گردی کے واقعے کے ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا گیا ہے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 10:05pm قاہان آپریشن میں فوجی جوانوں کی شہادت پر سیاسی قیادت کا اظہارِ افسوس شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا اور ان کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار.
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 02:15pm پنجاب میں پیچیدگیاں پیدا ہوگئیں، عمران کے سہولت کاروں نے ہمیں کام نہیں کرنے دیا، وفاقی وزرا صورت حال کا سپریم کورٹ نوٹس لے، رانا ثنا اللہ اور سعد رفیق کی مشترکہ پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:58pm بارود بھری گاڑی راولپنڈی سے داخل ہوئی، ہدف ’ہائی لیول ٹارگٹ‘ تھا، وزیر داخلہ گاڑی کے مالک کے حوالے سے تفصیلات حاصل کرلی ہے، ثنا اللہ
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 01:21pm پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہے، آج ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا، رانا ثنااللہ دوہ ماہ کے لیے گورنر راج آج سکتا ہے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 11:15pm وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ افسران اور اہلکار آئین کے برعکس عمل کا حصہ نہ بنیں، وزیر داخلہ کا انتباہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:11pm ’چار بجے کے بعد پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے‘ ' گورنر پنجاب وزیراعظم کو کہہ سکتے ہیں کہ گورنر راج لگایا جائے'
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 09:36am عمران خان حملہ کیس: رانا ثناء، مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف شامل تفتیش جے آئی ٹی نے تینوں وفاقی وزراء کو طلب کرلیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:31am پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ڈوزیئر تیار، عالمی برادری کے سامنے رکھے جائیں گے پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ڈوزیئر تیار کر لیے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 03:11pm رانا ثناء اللہ کو منشیات مقدمے کے بعد ایک اور بڑا ریلیف مل گیا نیب لاہور نے وزیر داخلہ کے خلاف انکوائری بند کردی