پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 08:23pm پاک افغان بارڈر پر گولہ باری، سیاسی قیادت کی مذمت واقعے کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 03:02pm منشیات برآمدگی کے مقدمے میں رانا ثنا اللہ کو عدالت نے بری کردیا وزیر داخلہ نے بریت کی درخواست میں فواد چوہدری کے بیان کا حوالہ بھی دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 11:09am پی ڈی ایم اور تحریک انصاف میں مذاکرات کیلئے عارف علوی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ نواز شریف واپس آئیں گے، سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی کوشش بھی ہو رہی ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 07:40pm رانا ثناء کی لیگی ارکان کو نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں کرنے کی ہدایت اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، انتخابات کی تیاری سمیت تنظیمی معاملات پر مشاورت کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 05:37pm عمران خان اسمبلی توڑیں، پنجاب کے انتخابات میں شکست دیں گے، رانا ثنا اللہ عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 12:56pm راناثناء کاعمران خان کی ’تبدیلی‘ کیلئے پی ٹی آئی عہدیداروں کو مشورہ ڈیلی میل کی معافی کے بعد وہ کسی کو اپنا ”فیس“ دکھانے کے قابل نہیں، رانا ثناءاللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:43am خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 04:30pm مسلم لیگ ن کا سیاسی صورتحال پر غور کیلئے اجلاس طلب عام انتخابات کی تیاری، اسمبلی کی متوقع تحلیل اور متبادل آپشنز پر غور ہوگا۔
▶️ پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 02:20pm دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، خواجہ سعد رفیق ہمارا موقف ہے کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 02:39pm ن لیگ کا سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ لاہورمیں شہباز شریف کی رہائشگاہ ہر اہم اجلاس ہوا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:49am منشیات کیس: رانا ثنا کیساتھ شریک ملزم کو دل کی تکلیف،سماعت ملتوی سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 12:10pm پرویز الٰہی سے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں، رانا ثناءاللہ عدم اعتماد کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 03:00pm پنجاب کے انتخابات نوازشریف خود دیکھیں گے، رانا ثناء اسمبلیاں توڑی جاتی ہیں تو آئینی طریقے سے انتخابات کروائیں گے
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 03:01pm پرامن اور خوشگوار ماحول میں پاک فوج کے کمانڈ میں تبدیلی ہوئی: خواجہ آصف اب ملکی معاملات میں بہتری آئے گی، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 11:55am ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی: رانا ثناء کو ریلیف، عمران پر جرمانہ برقرار الیکشن کمیشن نے دونوں مقدمات کا فیصلہ سُنا دیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 11:48am منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنااللہ کی ایک روزہ حاضری معافی منظور مصروفیات کے باعث رانا ثنا اللہ عدالت پیش نہیں ہو پائیں گے، موقف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 07:13pm اب پنڈی تاریخ نہیں دے گا، الیکشن کیلئے عمران سیاستدانوں سے ملیں: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا عوام کو پی ٹی آئی جلسے سے دور رہنے کا مشورہ
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 10:34am آرمی چیف کی تعیناتی پر رانا ثناء کا بیان خطرے کی گھنٹی ہے، شیخ رشید 'بیان سے واضح ہے سب اچھا نہیں، سب ایک پیج پرنہیں'
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 09:40am آرمی چیف جو نام بھیجیں گے ،وزیراعظم انہی میں سے تعیناتی کریں گے: رانا ثناء 'سمری آئے نہ آئے دونوں صورتوں میں آرمی چیف کی تعیناتی ہوجائے گی'
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 12:26pm نئے آرمی چیف کی تعیناتی پراتفاق رائے سے فیصلہ ہوگیا حکومت اوردفاعی حکام میں اتفاق, نام کا اعلان جلد کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 10:25am منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنااللہ کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور رانا ثنااللہ ناساز طبیعت کے باعث پیش نہین ہوسکتے، وکیل
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 04:57pm رانا ثنا اللہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا وزیر داخلہ کو ایک ہفتہ آرام کا مشورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 12:25pm میں بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہوں، رانا ثناء کاآڈیو پیغام اتوار تک گھر آجاؤں گا، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 06:50pm وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی اے ایف آئی سی میں ان کا چیک اپ کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 04:55pm عمران خان پر حملے میں ملزم نوید کے علاوہ کوئی ملوث نہیں، رانا ثناء اللہ صوبائی پولیس 'فسادیوں' کی حفاظت میں ناکام ہو جائے گی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 05:58pm عمران خان کو چار گولیاں نہیں لگیں، وزیر داخلہ نے غیر جانبدارانہ معائنے کا مطالبہ کردیا اگر 4 گولیاں لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران سیاست چھوڑدیں، رانا ثںاء
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 11:57am ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، رانا ثناء کی جرمانے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا رانا ثناء نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی؟ چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:51am ’ہم بلیک میل نہیں ہونگے، چیف جسٹس عمران خان کے زخموں کی تحقیقات کروائیں‘ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس ہمارے ماتحت نہیں، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 02:45pm حملہ آور نے نبوت کے دعوؤں کو جواز بنایا، پی ٹی آئی قیادت سیکورٹی پر نظرثانی کرے، ثنا اللہ مرضی کا مقدمہ درج کرانے کی کوششیں افسوس ناک ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:40pm پی ٹی آئی کارکنان کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر دھاوا کارکنان نے ڈیرے کے باہر نصب شیر کا مجسمے بھی توڑ دیا