پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 09:36pm پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان ضرورت پڑی تو دوبارہ احتجاج کریں گے خواجہ آصف
پاکستان شائع 13 مئ 2023 05:15pm لاڈلے کو ریلیف نہ ملتا تو یہ فتنہ بوتل میں مکمل بند ہوتا، وزیر داخلہ ان کا کہنا تھا کہ قوم کو اس فتنے کو ووٹ کی طاقت سے نکالنا ہوگا۔
پاکستان شائع 09 مئ 2023 05:21pm عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا وزیر داخلہ کے ڈیرے پر پتھراؤ پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی
پاکستان شائع 09 مئ 2023 03:18pm عمران خان کو نیب نے گرفتار کیا ہے، وزیرداخلہ عمران خان اور ان کی اہلیہ نے القادرٹرسٹ کے نام پرقومی خزانے کو نقصان پہنچایا، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:26pm ’اگر ”وہ“ چاہیں تو عمران کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے‘ اب ایسا نہیں ہوگا کہ وزیراعظم ہاتھ باندھ کر عدالت کے سامنے سرنگوں کھڑے ہوں، اور نااہل ہوکر باہر آجائیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 07 مئ 2023 09:02pm 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ کا دو ٹوک بیان سڑکوں پر آںے کی بات پر رانا ثناء اللہ کی عمران خان کو وارننگ۔
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:31pm جس طرح چیف جسٹس بحال ہوئے اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے، وزیر داخلہ کی دھمکی سینئر جج منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ نے کہا جج کے روپ میں یہ سیاستدان ہیں، رانا ثناء
پاکستان شائع 03 مئ 2023 02:42pm عمران خان کو 10 دن آرام کا مشورہ اصل میں مقدمات سے بچنے کا مشورہ ہے، رانا ثنا پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بھی مقدمات سے بچنے کیلئے توڑگئیں، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 02 مئ 2023 05:56pm قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں، رانا ثناء کا فواد کے بیان پر ردعمل مریم نواز کو نوٹس نہ بھیجیں بلکہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوکر کرپشن کا جواب دیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 01:37pm عمران خان کو دھمکیاں: مریم اور رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 08:46am بیرونی ایجنسیوں کی آڑ میں ایک اور شیطانی چال چلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران میری جان کو صرف 3 افراد سے خطرہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 07:54pm چیف جسٹس اپنی ساس کی بجائے قوم کی بات سن کر فیصلے کریں، وزیر داخلہ 1971 کے متنازعہ الیکشن کی وجہ سے مشرقی پاکستان بنگلادیش بنا، رانا ثناء
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2023 06:36pm چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر حکومت میدان میں آگئی آڈیو درست ہوئی تو خواتین سے پوچھ گچھ ہونی چاہئے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 11:30am 14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، ادارے پوری طرح تیار نہیں، وزیر داخلہ حکومت مذاکرات کے لئے تیار ہے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:25pm ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو کوئی تصادم نہیں ہوگا، یوسف رضا گیلانی جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی واحد راستہ ہے جو کسی بحران کو ختم کرسکتا ہے، رانا ثناء اللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 12:37am کچھ بھی ہوجائے پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے، رانا ثناء اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے ہم سے جو غلطی ہوئی ہے اس کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:23pm کیا ایمرجنسی کی شق 232 (6) کے تحت الیکشن ملتوی کئے جائیں گے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے جائیں گے، کسی کو گھر سے نکالا نہیں جائے گا، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 10:42pm اگر آئین میں کوئی گنجائش ہوئی تو الیکشن اکتوبر سے آگے بڑھا دیں گے، وزیر داخلہ نیشنل ڈائیلاگ ہوں تو معاملہ حل ہونے میں دیر نہیں لگے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:55pm ہم تو کہتے ہیں سپریم کورٹ پوری پارلیمنٹ کو بلا کر نااہل کردے، وزیر داخلہ سپریم کورٹ سو موٹو اور چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے تقسیم ہوئی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 08:17pm آج ہم پوری دنیا میں بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، رانا ثناء عمران نشہ خود کرتا ہے ہیروئن کا مقدمہ مجھ پر ڈال دیا، مجھ پر مقدمہ کے بعد شام کوکین کا سوٹا لگایا ہوگا، رانا ثناء
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 02:12pm اگر یہ الیکشن ہوا تو تباہی کا سبب بنے گا، راناثنااللہ 1971 کے انتخابات نے ملک کو دولخت کیا، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 12:28pm صرف انصاف نہیں، انصاف ہوتا نظربھی آنا چاہیئے، رانا ثناء 'پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت میں ہونا چاہئیں'
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 07:44pm نقاب پوش خود کو ایف آئی اے کا ظاہر کرتے تھے، اظہر مشوانی کا انکشاف مجھے بتایا گیا رانا ثناء اور ڈی جی کی طرف سے ہدایات دی گئی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:22am عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 04:51pm خاتون جج کو دھمکیاں دینے والے ججز کے احترام کا بھاشن دے رہے ہیں، وزیرداخلہ دو مداریوں کے ہاتھ تین ڈگڈگیاں ہیں جو وہ زور زور سے بجا رہے ہیں، رانا ثنااللہ
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 10:53am 3 ججزکیخلاف ریفرنس کا بیان رانا ثنا ہی دے سکتاہے،شیخ رشید مہنگائی، بے روزگاری خانہ جنگی کی طرف لے جاسکتی ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:34pm چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، وزیر داخلہ لگ رہا ہے کہ تینوں ججز ہر صورت میں اس مسئلہ کو خود ہی نپٹانے پر بضد ہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 09:30pm مریم اور رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ سے جواب طلب رانا ثنا اللہ نے انٹرویو میں عمران خان کو جان سے مارنے یا مروانے کی بات کی، درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:59pm سپریم کورٹ کا دوسرا بینچ ٹوٹنے پر وفاقی وزرا کا ردعمل چیف جسٹس پاکستان سے پوری قوم کو بہت امیدیں ہیں، وفاقی وزرا
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 12:33pm عمران خان نے 10سال تک سیاسی افراتفری پھیلائی، رانا ثنا وزیرداخلہ راناثنا کی سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو