▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 02:34pm کراچی میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارشیں شروع ہونے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ چل سکتا ہے۔
پاکستان شائع 14 جولائ 2022 09:50am لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری لاہور میں آج دوسرے روز بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں، موسم کو دیکھتے ہوئے چھٹیاں مناتے بچے پکنک میں مصروف ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 13 جولائ 2022 12:13pm محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی 14 جولائى سے مزید بارشیں ہوں گی جبکہ کم ہوا کا دباؤ سندھ میں شدت کے ساتھ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 07 جولائ 2022 12:16pm کراچی میں آج بھی ہلکی اور تیز بارش کا امکان مون سون ہوائیں سندھ اوربلوچستان میں داخل ہورہی رہی ہیں، مون سون سسٹم کا مرکز وسطی بھارت میں موجود ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 03:33pm پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات آسمان پر کبھی بادل ہی بادل تو کبھی سورج کی تپش۔ لیکن بارش ہو یا آگ برساتا سورج، حبس سے پیچھا چھٹ ہی نہیں رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 10:03am کراچی میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہے گا خلیج بنگال سے آنے والا مون سون بارشوں کا سسٹم تاحال سندھ میں موجود ہے،کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان ہے ۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:29am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی کی فراہمی معطل سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، بفرزون، ناظم آباد میں ہلکی بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 01:10pm کراچی میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش کی پیشگوئی کی ہے، بارش سے پہلے تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2022 03:54pm محکمہ موسميات نے بارشوں کا نيا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ملک کے بیشر علاقوں میں آج موسم خشک رہےگا ،گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑى علاقوں پر ہلکى بارش کى توقع ہے، محکمہ موسمیات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2022 11:12am کراچی میں بارش کے باعث دیواریں گرنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے کے واقعات ملیر، میمن گوٹھ، محمودآباد ، چینیسر گوٹھ، ملت ٹاؤن اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں پیش آئے۔