پاکستان شائع 19 فروری 2024 09:57am بارشیں برسانے والا نیا مغربی سسٹم ملک میں داخل محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیز بارش اور پہاڑی علاقوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 11:01pm وادی کاغان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری بالائی پہاڑوں پر برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 12:14pm کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا بلوچستان میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی آبر الود
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:37pm بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمات نے بتادیا بارش اور برفباری کے دوران سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:41am کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی آبر الود، ساحلی میں بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 01:06pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار گرومندر، نمائش، سولجر بازار، لسبیلہ اور ایم اے جناح روڈ پر بوندا باندی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:22am آج سے 14 فروری تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا کوئٹہ میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود، ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 09:12am کراچی میں بارش سے نظام درہم برہم، شاہراہوں اور انڈر پاسز میں پانی جمع، لوگ رات گئے تک پھنسے رہے بارش کے بعد بجلی غائب، ٹریفک جام
پاکستان شائع 03 فروری 2024 11:04am کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی بارشوں کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:34am بارش اور برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:19pm ملک میں مزید بارش اور برفباری کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جڑواں شہروں اور اس کے گرد ونواح میں وقفے وقفے سے بارش
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:49am سیاحتی علاقے برف کی لپیٹ میں، بلوچستان میں موسلا دھار بارش کا امکان بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:40pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار، بیشتر شاہراؤں پر پانی جمع کراچی میں 2 سے 3 فروری تک بارش کا امکان
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 12:48pm بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات سے ہلکی بارش جاری، زیات میں پہلی برفباری بارش اور برفباری سے موسمی بیماریوں میں کمی واقع ہوگی، طبی ماہرین
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:42am ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ چھائے رہنے کا امکان
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 01:58pm مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، 100 سے زائد مویشی ہلاک مرنے والے باپ بیٹا گاؤں مٹھو نھڑی کے رہائشی تھے
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 09:58am کراچی میں شام اور رات کو مزید بارش کی پیشگوئی، موسم مزید سرد بارش کا یہ سسٹم آج بھی کراچی کی حدود میں رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 09:06pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا بادی سے موسم سرد گلشن اقبال میں تیز جبکہ ڈیفنس، کلفٹن اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 02:32pm کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی بلوچستان میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 02:48pm سیاحتی مقامات پر کتنی ٹھنڈ، بارش ہوگی یا نہیں ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 09:40am ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں برسات کا امکان
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 09:49am سندھ بلوچستان میں موسم خشک، خیبرپختون خوا اور پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:08pm کراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبرآگئی محکمہ موسمیات نے بونداباندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی
کھیل شائع 13 اکتوبر 2023 01:00pm ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے میں احمد آباد کا موسم کس کروٹ بیٹھنے والا ہے نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد کی پچ پر بھارتی بیٹرز کا غلبہ رہے گا، میڈیا رپورٹس
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 09:39am خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی بارش سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 12:38pm ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 08:51am راولپنڈی، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار پشاور اور ہری پور میں بھی برسات سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:23am خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش و برفباری کی پیشگوئی بالائی اضلاع میں برفباری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 04:15pm محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی بالائی خیبرپختونخوا میں پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 10:19am محکمہ موسمیات نے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا