پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:26am کراچی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد میں بھی بادل برس پڑے، موسم خوشگوار شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:32pm مون سون کے طاقتور اسپیل کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور اسپتال تباہ ہوگئے اور ندی نالے بپھر گئے
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:38am کراچی میں آج بھی بوندا باندی کا امکان، دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی
پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:47am کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:23am ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آج سے آغاز، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کب ہوگی پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 10:44am ملک میں نئے مون سون اسپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، دریائے راوی میں بھی پانی کی مقدار میں اضافہ ہونے لگا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:41am عوام تیاری کرلیں، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:11am محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کی شہر میں 16 سے 19 اگست تک بارش کی پیشگوئی کی ہے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 10:47am ملک بھر میں کل سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:25am ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی رم جھم متوقع شہر قائد میں گہرے بادلوں نے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 03:17pm کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد، لاہور میں بھی بادل برسے، نشیبی علاقے زیر آب متعلقہ اداروں کو حفاظتی اقدامات کے لیے الرٹ کردیا گیا جبکہ اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 11 اگست 2024 11:09am محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کی جانب سے بیشتر علاقوں میں انتباہ بھی جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 11:33am کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ میں بھی بادل برسے
پاکستان شائع 09 اگست 2024 10:50am گرج چمک کے ساتھ بارش کب اور کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بھی 9 سے 11 اگست کے دوران بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 05:04pm ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بھی آج بادل برسیں گے بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:29am کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کیا کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو تیار ہیں
پاکستان شائع 07 اگست 2024 09:03am ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی ہے جبکہ چترال میں ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:44pm خلیج بنگال سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، مزید بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:44am کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:08am کراچی میں منگل کو بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی این ڈی ایم اے نے کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 08:52pm کراچی میں بارش کے پانچویں اسپیل کی پیش گوئی سسٹم قریب آنے پر بہتر صورتحال کا بتاسکے گی، چیف میٹرلوجسٹ سردار سرفراز
پاکستان شائع 05 اگست 2024 11:45am کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ مغربی سندھ کے قریب ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:22am ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ملک میں مزید بارش کی پیشگوئی، بلوچستان میں زمینی رابطے بنبد، کندھ کوٹ میں شگاف، اپر چترال کا دیگر حصوں سے رابطہ منقطع
پاکستان شائع 05 اگست 2024 08:41am کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ملیر کینٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 04 اگست 2024 03:54pm ملک بھر میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل، مکان کی چھت، دیواریں، آسمانی بجلی گرنے سے 21 جاں بحق اپر چترال گلیشئر پھٹنے سے بونی نالے میں اونچے درجے کا سیلاب، رابطہ پل اور زیر کاشت فصلوں کو بہا لے گیا
پاکستان شائع 04 اگست 2024 01:18pm ملک کے کون کون سے شہروں میں مزید بارش ہوسکتی ہے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا ہیوی اسپیل جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:44pm کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی شہر قائد میں بارش کا سلسلہ کب تک جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:01am کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بلوچستان میں سیلاب کے حوالے سے نیا الرٹ جاری شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان شائع 01 اگست 2024 10:20pm لاہور: بارش کی انوکھی رپورٹنگ کرتی خاتون کی ویڈیو وائرل خاتون رپورٹر مائیک تھامے بارش کی صورتحال پر بات کرتی دکھائی دیتی