پاکستان شائع 28 جولائ 2023 04:27pm شدید بارشوں سے 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں تباہی آثار قدیمہ کے کچھ نشیبی مقامات پر تاحال بارش کا پانی اور کیچڑ موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 04:50pm بلوچستان مین بارشوں نے تباہی مچا دی، ڈیم ٹوٹنے سے سینکڑوں گھر تباہ، پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 09:47am پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی مون سون بارشوں کا سلسلہ 30جولائی تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 08:09pm حالیہ بارشوں سے اموات اور نقصان، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں مون سون بارشوں کے باعث گھروں اور فصلوں کو نقصان پہنچا
دنیا شائع 27 جولائ 2023 07:16pm فلپائن میں کشتی الٹنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک کشتی الٹنے کا واقعہ سمندر میں شدید طغیانی کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 12:51pm پنجاب اور پختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان، دریاؤں میں سیلابی صورتحال بارش سے آبادیاں اور اسپتال زیر آب۔ 25 جون سے اب تک ملک بھر میں 150 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 12:04pm کراچی: دوپہر میں گرمی مزید بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات آج شہر میں حبس برقرار اور سمندری ہوائیں معطل رہیں گی
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 10:49pm ملک بھر میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب سیکڑوں ایکڑ رقبے پر فصلیں سیلابی ریلے کی نظر ہو گئیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:16pm برسات کے موسم میں کون سے پکوان بنائے جائیں اس موسم میں عمدہ، سستے اورجھٹ پٹ کھانوں سے موڈ مزید خوشگوار بنائیں
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 01:39pm موسم کی خرابی کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار لاہور اور فیصل آباد سے کراچی جانے والی ٹرینیں تاخیر سے روانہ ہوں گی، ترجمان
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 01:32pm مون سون کے دوران حادثات سے کیسے بچا جائے؟ پاکستان میں رہنے والوں کیلئےبرسات مشکلات بھی لاتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 08:14pm بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں، مون سون ہوائیں ملک میں داخل موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 11:37pm کراچی: مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور بارش، نالے اُبل پڑے گٹر کے گندے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:11pm گلیشیئر پگھلنے سے دریائے چترال میں طغیانی، کئی گھر، دکانیں زیرِ آب تحصیل گوپس میں سیلابی ریلے سے گلگت چترال روڈ بند
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 02:28pm پی ڈی ایم اے کی پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ڈیرہ غازی خان کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 10:54am دریاؤں میں طغیانی، شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی دریائے چناب میں سیلاب کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں جاری
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 04:24pm کراچی: مون سون کا دوسرا اسپیل شروع ، مضافاتی علاقوں میں تیز بارش بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 09:59am آج کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں مطلع ابر آلود اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 08:39pm لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد میں بارشوں سے 17 ہلاک، جہلم میں پانی گھروں میں داخل مون سون بارشوں کا سلسلہ 19 تا 23 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 07:06pm لاہور میں بارش، کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق موسلا دھار بارش کے باعث لیسکو کے 45 فیڈرز ٹرپ کرگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 03:21pm جڑواں شہروں میں طوفانی بارشیں، خطرے کے سائرن بجا دیے گئے بلوچستان میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 6 ہلاک
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 08:11am تیاری کرلیں!!! بادل جم کر برسنے والے ہیں سمندری ہوائیں ملک میں داخل، بارشوں کی پیشگوئی
▶️ دنیا شائع 17 جولائ 2023 02:31pm سعودی عرب: صحرائی وادیاں چشموں اور آبشاروں میں تبدیل ملکی اور غیر ملکیوں کے بارش زدہ علاقوں کی جانب جانے پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 09:07am کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، دیگر صوبوں میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان کراچی سمیت سندھ بھر میں 20 سے 22 جولائی کے درمیان تیز بارش متوقع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 04:50pm مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، لنڈی کوتل میں نالے بپھر گئے، 2 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 12:09pm کراچی میں بارش کب ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کراچی میں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 10:43am محکمہ موسمیات کی آج مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی سندھ اور بلوچستان کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 08:03pm محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی 14 سے 17 جولائی بارشوں سےنشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 09:50am محکمہ موسمیات کی آج کے موسم سے متعلق بڑی پیشگوئی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 09:05am ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان، الرٹ جاری ڈی جی خان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے