پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 09:35pm منڈی بہاؤالدین: گورنمنٹ اسپتال سے نومولود بچہ اغوا بچے کو سانس کی تکلیف پر سرکاری اسپتال لائے تھے۔
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 02:38pm بدبخت باپ نے اپنی سگی بیٹی کو عصمت دری کا نشانہ بنا ڈالا ملزم ایک سال سے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے اور اب تک 15 سے 16 مرتبہ جنسی درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے، ایف آئی آر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 11:46pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے
▶️ پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:37pm آرمی چیف کی توسیع کا کوئی پراسس شروع نہیں ہوا: وزیر دفاع اگر باقی چیزیں آگے بڑھ سکتی ہیں تو الیکشن بھی آگے بڑھ سکتے ہیں
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 06:38pm کراچی میں بلدیاتی اور قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان چار حلقوں میں 9 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو شیڈول کردیا گیا ہے
کاروبار شائع 12 ستمبر 2022 10:04pm حکومت نے بجلی مزید مہنگی کرکے صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:47pm اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری پر درج مقدمہ خارج کردیا شیریں مزاری پر ڈی جی خان میں اراضی کا ریکارڈ غائب کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 06:58pm شوہر کے سامنے اسلحہ کے زور پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے بھی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 10:22am درندگی کی انتہا، 5 سالہ بچے کے ساتھ ہمسائے کی زیادتی پانچ سالہ امجد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا.
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 09:44pm دوسرے ملک کی ڈکٹیشن نہ لینے کی وجہ سے مجھے ہٹایا گیا: عمران خان جب میں آپ کو کال دوں توساری قوم نے تیار ہوکر سڑکوں پر آجانا ہے اور زبردستی الیکشن کرانا ہے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 03:29pm لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ملزم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا-
دنیا شائع 05 ستمبر 2022 09:44am بھارتی پنجاب میں 50 فِٹ کی بلندی سے جھولا گِرگیا میلے کے دوران جھولا گرنے سے کئی افراد زخمی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 07:15pm طاقتور ڈاکوؤں کو قانون کے اندر نہ لائے تو ملک اوپر نہیں جا سکتا: عمران خان آپ کو جہاد کے لئے تیار کرنے آیا ہوں اور اگر آپ کو سمجھ نہ آئی کہ جہاد کیا ہے تو آپ خود کش حملہ کردیں گے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 07:08pm ضرورت ہوئی تو کالا باغ ڈیم بھی بن جائے گا: خورشید شاہ حکومت کی ترجیح تین زیر تعمیر ڈیم ہیں۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 06:35pm بھکر میں “رانا” نام استعمال کرنے پر رکشہ ڈرائیور کی پٹائی بھکر کا ماحول زیادہ قبائلی نہیں ہے۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 04:55pm عمران خان کا بیانیہ جھوٹ سے شروع ہوتا ہے: یوسف رضا گیلانی حالیہ سیلاب 2010 کے سیلاب سے بہت بڑا ہے۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 04:11pm کافی ود کرن؟ عطا تارڑ نے وزیرداخلہ پنجاب کی آفرقبول کرلی حملہ اگرمیں نے کیا تھا تو 'تھمبزاپ' کون کررہا تھا؟ کون لوگوں سےکہہ رہا تھاکہ آؤ چڑھائی کردو؟
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 12:13pm لاہور، آٹے کے بحران نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ شہری مہنگے داموں آٹے کے تھیلے خریدنے پرمجبور ہوگئے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 05:13pm چور حکمرانوں کا اقتدار پر مسلط ہونا قوم کیلئے مشکلات کا باعث ہے: عمر سرفراز چیمہ شہباز شریف مگرمچھ کے آنسو رو کر عوام کو نہیں اپنے آپ کو دھوکا دے رہے ہیں۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 01:59pm ڈینگی کا پھیلاؤ: لاہور ہائیکورٹ کی سینئر ڈاکٹرز پرمشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت سرکاری اسپتالوں میں سی بی سی ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں، درخواست گزار
پاکستان شائع 31 اگست 2022 03:24pm مریم نواز سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران گرگئیں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز راجن پور میں سیلاب متاثرین خطاب کے دوران گرگئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 03:18pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1167 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 09:26pm وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام پرویز الٰہی کے نام پر رکھ دیا گیا وزیراعلٰی پنجاب اسپتال کو اپ گریڈ کرنے اور افتتاح کے لیے جلد وزیرآباد کا دورہ کریں گے
▶️ پاکستان شائع 28 اگست 2022 03:29pm لفافو! کان کھول کر سن لو،عمران کی صحافیوں پر تنقید تنقید کے ردعمل میں سلیم صافی نےعمران خان کو "عمران لفافی" کہہ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:17pm سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوجی دستے تعینات، وارننگ جاری حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے آفت زدہ اضلاع میں فوج کے دستے تعینات کرنے کی اجازت دے دی ہے
پاکستان شائع 18 اگست 2022 01:04pm خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش، مختلف واقعات میں 10افراد جاں بحق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 01:54pm پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خوردونوش کے دام بڑھ گئے سبزی، دال اور روٹی سمیت سب کچھ ہی مہنگا ہوتا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 08:37pm رحیم یار خان: چینی سے بھرا ٹرالر مسافر کوچ پر الٹ گیا، 13 افراد جاں بحق سیوریج کی خرابی کی وجہ سے سڑک پر پڑے گڑھے پڑے ہیں جس کے باعث ریسکیو آپریشن میں عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے