▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 10:45am پنجاب بھر میں کاروباری مراکز کے اوقات کار کی پابندی ختم شاپنگ مالز اور بازاروں کی رات 9 بجے بندش اور اتوار کی لازمی چھٹی ختم ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 09:35pm حافظ آباد میں مسافر بس اُلٹنے سے 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی عینی شاہدین کے مطابق مسافر بس اُلٹنے کا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 10:34am کراچی میں آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات چند روزمیں تیز بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 11:18am ملک بھرمیں تمام نجی اسکولزکھل گئے ہلکی بارش کے باعث اسکولوں میں حاضری کم رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 09:30pm وزیراعلیٰ پنجاب کی نکاح کیلئے “ختم نبوت ﷺ پر ایمان” کے حلف والا فارم استعمال کرنے کی ہدایت نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو کتنے ماہ کی سزا اور جرمانہ ہوسکتا ہے؟
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 10:35am ڈی جی خان: سیلاب سے 8 اموات، ایک لاکھ 75 ہزار رقبہ زیر آب سیلاب سے87 ہزارآبادی متاثرہوئی، ابتدائی رپورٹ جاری
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 12:28pm بھارتی آبی جارحیت، دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا دریائے چناب میں سیلابی ریلہ آج شام چنیوٹ اور کل ہیڈ تریموں پہنچے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 04:28pm ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 01:53pm رانا ثنا کو آئین پنجابی میں لکھ کردیں تو سمجھ آجائے گا، فیاض چوہان نوازمریم کی قیادت میں عدلیہ کودھمکیاں دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 05:02pm حکمران اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق کیس کی فل کورٹ سماعت کا مطالبہ حکمران اتحاد نےاس بات پر زور دیا ہے کہ یہ بہت اہم قومی، سیاسی اور آئینی معاملات ہیں
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 12:41pm ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری 24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 07:29pm فواد چوہدری کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے حسب معمول رونا شروع کردیا، میں لاہور میں ہوں اور ادھر ہی رہوں گا
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 09:47pm آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کو اتحادیوں کے آئندہ اجلاس میں شرکت کی دعوت آصف زرداری نے چودھری شجاعت سے حمزہ شہباز کی وزارت اعلٰی کو بچانے کے حوالے سے گفتگو کی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 10:49pm دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی کا حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی کشتی میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ وہ دلہن کو لینے کے لیے جا رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 12:19am پنجاب ضمنی انتخابات میں شکست، پی ڈی ایم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کرلیا پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جس میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف بھی بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے۔