پاکستان شائع 29 نومبر 2022 10:51am پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پی ڈی ایم جماعتوں پر لرزہ طاری ہے: مسرت چیمہ پی ڈی ایم سربراہ بغض عمران خان میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 09:10am پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج جاری لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:20pm وزیرآباد: نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی نوجوان کی سربُریدہ لاش دریائے چناب کے کنارے بیلہ سے ملی
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 11:36am گوجرانوالا: کالج طالبات کی بس پرحملے کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان نے بس کو روک کرڈرائیور اورطالبات پر تشدد کیا تھا
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 09:36am پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پولیومہم میں100 فیصد کوریج کو یقینی بنایا جائے، چیف سیکرٹری پنجاب
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:10pm عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا ثابت ہوا، حمزہ شہباز عمران خان کی تقریر اعتراف شکست تھی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 10:33am صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ بر وقت فیصلہ ہے: فیاض الحسن چوہان راولپنڈی میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 06:07pm اسلام مخالف مواد کی اشاعت، پنجاب بورڈ نے نصابی کتاب پر پابندی عائد کردی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا متنازع مواد والی کتاب پبلش کرنے پر نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:07pm پولیس مقابلے سے فرار ہونیوالے ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک ڈاکو شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتوں میں ملوث تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 12:16pm راجن پور: ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پرحملہ، مطلوب ڈاکو ہلاک ہلاک ہونیوالا ڈاکو پولیس کوسنگین مقدمات میں مطلوب تھا
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 02:55pm حقیقی آزادی مارچ تحریک نہیں،ایک انقلاب ہے: میاں اسلم اقبال شریف اور زرداری خاندانوں نے ملک کو رسوائی کے سواکچھ نہیں دیا۔
شائع 19 نومبر 2022 10:09am عمران خان کا آج اہم خطاب، حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار عمران خان کا خطاب پاکستانیوں کی قسمت کیلئے فیصلہ کن ہوگا، مسرت جمشید چیمہ
▶️ پاکستان شائع 18 نومبر 2022 02:56pm لاہور: اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں کمی بس اعلان تک محدود دفاتر اور اسکول ، کالج جانے والوں کو مایوسی کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 12:06pm صادق آباد: سکھر ملتان موٹروے پر بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 08:48am بورے والا، چنیوٹ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ایک زخمی شخص کی حالت تشویش ناک ہے
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 05:25pm پی ٹی آئی مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا، سکیورٹی کیلئے 5 ہزار اہلکار تعینات انتظامیہ نے حقیقی آزادی مارچ کے لئے شہر کے تمام بازار بند کرادیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 02:39pm سابقہ منگیتر نے خاتون کے شوہر کی ناک کاٹ دی پولیس نے 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 01:53pm جھنگ: پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے اطراف تمام راستے سیل اسد عمر جلسے سے خطاب کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 05:07pm سی سی پی او لاہور کی معطلی پر عملدرآمد روک دیا گیا فیڈرل سروس ٹربیونل نے سی سی پی او کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 03:35pm لاہور: ڈاکو دو طالب علموں کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار شہر میں ہر روز وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 04:21pm سڑکوں کی بندش سے 200 سے ذائد کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے آئے روز مظاہروں سے تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 11:39am ریسکیو اہلکارنے شفٹ انچارج کے دباؤ میں آکر خود سوزی کرلی اہلکار کے جسم کا 45 فیصد سے زائد حصہ جھلس گیا، ڈاکٹرز
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 07:24pm ’عمران خان نے ایکٹنگ میں شاہ رخ اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا‘ واقعہ پنجاب میں ہوا اور ملبہ وفاق پر ڈالا جا رہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 02:49pm دوست مزاری کی درخواست ضمانت پراینٹی کرپشن کو نوٹس جاری اینٹی کرپشن کے جج خالد محمود بھٹی 7 نومبر کو سماعت کریں گے
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 11:17am سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیرمزاری گزشتہ شب انتقال کرگئے بلخ مزاری سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے دادا تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 03:52pm ملزم نوید کا ایک اور بیان سامنے آگیا میگزین میں 26 یا 27 گولیاں تھیں، ملزم نوید
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 11:12am محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ظاہرکردیا مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہوگا
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:52am کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین کی بوگیوں کے جوائنٹ ٹوٹ گئے ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:37am عارف والا میں پابندی کے باوجود اینٹوں کے بھٹے آلودگی کا سبب بننے لگے بھٹہ مالکان نے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:19am خانیوال: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار بہن بھائی موقع پر جاں بحق والد نے ٹرالر ڈرائیورکو معاف کردیا