پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:30am راولپنڈی: دکان پر جھگڑے کے دوران فائرنگ، گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ جاں بحق پولیس نے ملزم ابو بکر کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 08:48pm وزیراعلیٰ پنجاب کی وارننگ کے باوجود 3 روز میں خواتین پر تشدد کے 28 واقعات پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان،مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 06:33pm لاہور میں ڈھائی ماہ میں جرائم کی 74 ہزار 27 وارداتیں سٹی ڈویژن جرائم میں سرفہرست، 15ہزار 684 واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:22pm امیر بالاج قتل کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں امیر بالاج کو قتل کرنے والا شوٹر مظفر مرکزی ملزم کا قریبی آدمی تھا، پولیس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:29am ’شلوار قمیض پہننے سے کوئی عمران خان نہیں بن جاتا‘ پنجاب پولیس کے فلاحی ادارے میں آمد پر شاہد آفریدی کو اے ایس پی شہر بانو کی بریفنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:58pm لاہور میں تاجر کا قتل، لاش شرقپور سے مل گئی پولیس نے قتل کے شبہ میں دو افراد کوحراست میں لےلیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 12:32pm بینظیر انکم سپورٹ، رقم تقسیم کرنے کے دوران جھگڑا جھگڑا امداد لینے آئی خاتون سے موبائل نمبر مانگنے پر ہوا، ریٹیلر شدید زخم
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 10:24am کینیڈا سے پاکستان آنیوالے شہری کے قاتل سسرالی نکلے، ملزمان گرفتار بیٹے علی رضا کو اس کی بیوی نے کینیڈا سے پاکستان آنے پر مجبور کیا تھا، والد
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:18pm سیالکوٹ: بیوی نے بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر شوہر کو آگ لگا دی متاثرہ شخص کا 60 فیصد جسم جھلس گیا، پولیس
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 07:47am ملتان : درزی کی دکان پر واردات میں 2 ڈاکو پکڑے گئے، شہریوں نے درگت بنائی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی ، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:47pm بالاج ٹیپو قتل کیس: طیفی بٹ نے قتل سے لاتعلقی ظاہر کردی، پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا بالاج کو قتل کرنے والی ٹیم کے سرغنہ کی شناخت ہو گئی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 09:14am وہاڑی : ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے وکیل جاں بحق ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 08:51am حافظ آباد: مکان کی چھت گرگئی،2 بھائی جاں بحق چھت گرنے کے بعد ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 05:15pm امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: ملزم کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے حکمت عملی تیار اگلے ہفتے ٹیم ملزم کی گرفتاری کے لیے بیرون ملک جائے گی، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:05pm ملتان: 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، بچے و خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمی نشتراسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:23pm احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف لاہور، اسلام آباد میں مقدمات درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، اسلحہ کی نمائش، سڑک بلاک کرنے کا الزام ہے
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 10:14am وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن، مقدمات درج ڈویژنل اور سرکل افسران کو اپنی نگرانی میں کارروائی کا حکم دے دیا، سی ٹی او لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:49pm پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کو رہا کردیا گیا سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ مین روڈ پر احتجاج کرتے گرفتار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 06:08pm باپ کو بے دردی سے قتل کرکے بیٹا خود پولیس اسٹیشن جا پہنچا ملزم نے پے در پے چھری سے باپ پر وار کئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 06:10pm ویگو ڈالے والے کا سرعام تشدد، پنجاب پولیس نے عوام سے مدد مانگ لی سیاہ رنگ کی ویگو کے ڈارئیور نے موٹر سائیکل سوار پر ڈنڈے برسائے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 11:36pm پسند کی شادی جان لے گئی، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا حویلی لکھا میں بھی 3 بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 02:13pm عمران ریاض بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع عمران ریاض نے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 08:43pm اسلام آباد: ملزمان غیر ملکی شہری کےلاکھوں روپے لےاُڑے ملزمان تلاشی کے بہانے 5لاکھ لیکر فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:23pm بہاولپور : حاصل پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے احمدی رہنما قتل اب تک کی تحقیقات میں احمدی رہنما کو قتل کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، بہاولپور پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 11:58am چیچہ وطنی: پنجاب پولیس کے ملازم کی تقریب مہندی میں سر عام ہوائی فائرنگ پنجاب پولیس خود قانون شکنی کرتی نظر آئی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 10:37am پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم قیدی اب گھروں سے سامان منگوانے کے بجائے جیل سے ہی لے سکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 11:15am پنجاب میں ای چالان جمع نہ کرانے پر سزاؤں کا اعلان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:23am پتوکی: کچرے کے ڈھیر میں پھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا افسوسناک واقعہ پتوکی مدینہ کالونی ریلوے روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 02:59pm اے ایس پی شہر بانو اہلخانہ سمیت سعودی شاہی مہمان بنیں گی سعودی سفیر کی جانب سے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 12:50am خاتون کو ہجوم سے حکمت عملی سے نکالا، الزام لگانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شہر بانو نقوی خاتون کو نکالنے سے قبل شوہر کی حفاظت کے لئے بھی حکمت عملی بنائی، اے ایس پی گلبرگ