پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:36am شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد 5 شادی ہالز سیل، متعدد کو ورننگ جاری
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:03am یونان میں مبینہ قتل کرکے پاکستان لوٹنے والا شخص گھر کے سامنے مارا گیا 6 افراد نے چاروں اطراف سے گھیرا ڈال کر بلال وڑائچ کو گولیاں ماریں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:14pm لاہور: جھگڑے کے بعد جان بوجھ کر کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کو ٹکر، 302 کی دفعہ عدالت میں چیلنج افنان متاثرہ خاندان کا پیچھا کر رہا تھا، مقدمے میں دفعہ 302 لگا دی گئی، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:43pm گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 01:31pm لاہور: ڈرم میں سے خاتون سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:41pm ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ ڈیفنس حادثے سے پہلے کم عمر ڈرائیور کو چالان کیا جاتا تھا، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 11:01pm پنجاب پولیس میں ایس پیز کے بعد 27 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے نازیہ باقر ڈی ایس پی انسپکشن پٹرولنگ لاہور، منتظر مہدی ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 08:28pm کراچی اور بورے والا میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 سالہ بچی اور باپ بیٹا بھی شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 01:56am بھکر: سفاک شخص نے ماں، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا پولیس نے ملزم کو بیوی اور بیٹے سمیت گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:00pm راولپنڈی: 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:04pm بھَلوال: گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا ملزم اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا تھا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:24pm پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 12:13pm بہن کی مہندی کے روز دو بھائیوں کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی ٹینٹ لگانے پر جھگڑے میں ملزمان نے فیصل اور سہیل کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 05:03pm جہلم: خاتون سمیت 2 اسلحہ اسمگر گرفتار، کلاشنکوف اور دیگر ہتھیار برآمد ملزمان سے 2 کلاشنکوف، 5 رائفلیں بمع اسکوپ اور پستول برآمد، پولیس
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 10:53am دوست نے ادھار رقم کی واپسی کے تقاضے پر دوست کو قتل کردیا ملزم عدنان نے مقتول سے ایک لاکھ 20 ہزارروپے ادھار لے رکھے تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 03:50pm راولپنڈی: 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم باپ گرفتار متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پرتھانہ وارث میں مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 04:23pm غیرملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان سے 42 رائفلیں، 58 پسٹلز اور ہزاروں گولیاں برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 03:05pm روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر 2 سالہ بیٹا مار دیا ملزم نے لاش صحن میں دفنا دی۔ گرفتاری کیلئے چھاپے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:52pm لاہور: ریلویز پولیس نے گھر سے بھاگنے والے کمسن بچے کو والدین سے ملا دیا بچے کے والدین کو تلاش کرکے ان کےحوالے کیا گیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:42am فیصل آباد: ٹرک کی پولیس بس کو ٹکر، لیڈی کانسٹیبل سمیت 15 اہلکار زخمی پولیس نےحادثے کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 10:33am سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:51am صادق آباد: مکان کے تنازع پر بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا دیا ملزمان نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:49am بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار جعلی فنگر پرنٹس اور دیگر ڈیوائسز برآمد کرلی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 02:06pm محافظ ہی چور بن گئے، لاکھوں مالیت کی قیمتی گھڑیاں چرالیں تفتیش کے دوران اہلکاروں سے قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 12:59pm جہلم میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا مسجد کے احاطے میں قتل رحمان رسول نے صفیہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 05:54pm بینک سے سوا کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، 29 لاکھ روپے برآمد ملزمان کا سراغ جیو فینسنگ، سی آر او، فیس میچنگ ، سی سی ٹی وی کیمروں سے لگایا، سی پی او فیصل آباد
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 10:40am بہاولپور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس حکام
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 03:04pm عابد باکسر کی گرفتاری و فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا عابد باکسر ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 08:39am ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کے افسران نے اغوا برائے تاوان کیلئے گینگ بنالیا افسران نے ہری پور سے شہری کو اغوا کرلیا