پاکستان شائع 02 جون 2024 10:20pm پنجاب، 24 گھنٹوں میں 1229 ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1284 زخمی ٹریفک حادثات میں لاہور پہلے اور فیصل آباد دوسرے نمبر پر رہا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 12:22pm لاہور میں خاتون ڈکیت گروپ کی 50 لاکھ روپے سے زائد کی بڑی واردات واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 29 مئ 2024 11:01am پنجاب پولیس اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی، خواجہ سرا کا قاتل گرفتار عثمان عرف پیا کو قتل کرکے صفیان بھاگ گیا تھا، سعودی عرب سے گرفتار کرکے لاہور منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:46am کھیل کے دوران جھگڑے میں 12 سالہ لڑکے نے 10سالہ بچے کو گولی مار دی افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر حاصل پور میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 06:42pm لاہور میں فائرنگ سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت وحید بٹ کے نام سے ہوئی، جو چند روز قبل ہی جیل سے رہا ہوکر آیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 24 مئ 2024 09:55pm پنجاب پولیس کو شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی اجازت 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 23 مئ 2024 03:33pm شیخوپورہ: زمین کے تنازع میں سب انسپکٹر اور سوتن کے ہاتھوں خاتون قتل ملزمان نےذوالفقار پر ڈنڈوں سے حملہ کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 23 مئ 2024 09:09am لاہور میں پولیس مقابلہ: 3 ڈاکو اپنے ’ساتھیوں کی فائرنگ‘ سے زخمی، 2 فرار ہوگئے زیر حراست زخمی ڈاکووں کی شناخت عثمان، راحیل اورفیضان کے نام سےہوئی، پولیس
پاکستان شائع 21 مئ 2024 01:43pm اوباش نوجوانوں نے 55 سالہ بیوہ کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 02:53pm پنجاب کے 2 شہروں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو ہلاک ملزمان قتل اور ڈکیتی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھے، فیصل آباد پولیس
پاکستان شائع 18 مئ 2024 09:14am بورے والا میں خانہ بدوشوں کی بستی میں آتشزدگی موٹر سائیکل رکشہ اور خیموں میں موجود گھریلوں سامان جل گیا
▶️ پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:58am وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کے بعد ایلیٹ فورس کی وردی پہن لی خوشن نصیب لوگوں کو وردی پہننا نصیب ہوتی ہے، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:52pm کشتی کے ذریعے گاڑی پار کرانے کی کوشش: کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 16 مئ 2024 10:28am مقابلوں کے زخمی پنجاب پولیس کے افسران، جوانوں کیلئے غازی میڈل مورال بلند رکھنے کیلئے خدمات کا اعتراف ناگزیر، بہترین سہولتیں فراہم کریں گے، آئی جی ڈاکٹر عثمان انور
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 10:09am راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 زخمی ملزمان گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد فائرنگ کے دوران ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:50pm پولیس اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، جاں بحق خاتون کے ورثا کو ڈھونڈ کر رقم حوالے شہریوں نے پولیس کے اس کردار کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:37am گھروں میں کام کے بہانے داخل ہوکر چوریاں کرنے والی 2 خواتین گرفتار پولیس نے دونوں خواتین سے تفتیش شروع کردی ہے
پاکستان شائع 13 مئ 2024 01:48pm لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والا گروہ پھر سرگرم ملوث ملزمان جلد قانون کے شکنجے میں ہوں گے، ڈی پی او طارق عزیز
پاکستان شائع 13 مئ 2024 10:43am لاہور: جائیداد کے تنازع پر ماں بیٹے کا قتل، شاہدرہ میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار مقتولین کی شناخت 16سالہ عبدالرحمن اور 33 سالہ عائشہ کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 13 مئ 2024 08:53am حافظ آباد : گاڑی نہر میں جاگری، والد اور 2 بچے ڈوب کر جاں بحق نہر میں ڈوبنے والی گاڑی میں سوار افراد اپنے گاؤں گیگے جا رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 12:05pm بورے والا : 14 سالہ لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 12 مئ 2024 09:15am فیصل آباد : مسافر وین میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 5 مسافر جھلس کر زخمی زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 07:52am کانسٹیبل پر منشیات فروشوں کی پُشت پناہی کا اِلزام ثابت، نوکری سے فارغ منشیات فروشی میں ملوث ایک اور پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ بھی درج ہوچکا ہے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 11:07pm لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار گینگ لڑکوں کو بلیک میل کرکے لاکھوں روپے لیتا اور بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بھی بناتا تھا،پولیس
پاکستان شائع 10 مئ 2024 12:22pm کرین نے رکشے اور 2 موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، 4 جاں بحق، 4 زخمی حادثہ کرین کے بریک فیل ہو جانے کے باعث پیش آیا، ریسکیو
پاکستان شائع 08 مئ 2024 10:21pm ملک کے باہر سے چلنے والے بین الاقوامی گروہ ’جورڈن گینگ‘ کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کا فلمی پلان پولیس نے منشیات فروشوں سے لاکھوں روپے کا مال خرید کر کس طرح گھیرا تنگ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:21pm خواجہ سرا آپے سے باہر، پولیس پر تشدد کے بعد تھانہ لوٹ لیا، مقدمہ درج تھانے میں توڑ پھوڑ اور ملازمین کو گریبانوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے
پاکستان شائع 05 مئ 2024 05:00pm ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج گزشتہ روز نوجوان حمزہ کی موت کو خود کشی قرار دے کر دفنا دیا گیا تھا
پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:35pm سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی پولیس نے سب انسپکٹر اور نائب محرر کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:01pm وزیر تعلیم کی چوری ہونے والی سرکاری گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار ملزمان سے لنڈی کوتل، چارسدہ اور پشاور سے گاڑیاں برآمد کی گئیں، پولیس