پاکستان شائع 30 اپريل 2023 09:26am صادق آباد: پولیس نے 3 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچالیا کچے میں آپریشن کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، 28 گرفتار کیے جا چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:43pm پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس پر حملے میں گرفتار 2 افراد مقدمے سے خارج عدالت نے 17 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:59am بورے والا: 10سالہ بچی کا ریپ کرنیوالا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ملزم نے گزشتہ روز10 سالہ بچی کا ریپ کیا تھا،پولیس
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 07:40pm لاہور میں ملزم کو چھڑوانے کیلئے وکلا کا پولیس افسر پر تشدد واقعے کا مقدمہ تھانہ موچی گیٹ میں درج کر لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 08:22pm کچے کے جرائم پیشہ افراد کے تانے بانے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ملتے ہیں، آئی جی پنجاب کچے میں مستقل قیام امن کے لیے 60 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 07:22pm پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالہٰی کی عدالت میں درخواست پرویز الہٰی نے مقدمات کی تفصیلات کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 10:43am صادق آباد: سکھانی گینگ کے 2 کارندے گرفتار کچے میں آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 02:15pm لاہور: گن پوائنٹ پر2 بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار اطلاع ملنے پر ملزمان کو فوری گرفتار کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:07am لاہور: پروفیشنل شوٹر، اشتہاری ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو کو ملزمان کی نشاندھی کیلئے لیجا رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 01:17pm رحیم یارخان: پولیس مقابلے میں 2 مبینہ اغوا کاروں سمیت 4 ملزمان ہلاک ملزمان ڈاکٹر کے دو بچوں کے اغواء کیس میں ملوث تھے
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:02am عمران خان کا وزیرآباد حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ اوکی موت کی تحقیقات کا مطالبہ گزشتہ روز ایس ایچ او عامر شہزاد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے تھے
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 05:55pm عمران خان حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او انتقال کرگئے عامر شہزاد عمران خان پر حملے کے کیس کی تفتیش میں اہم کردار تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 08:38pm نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی کچے کے علاقہ میں آپریشن کا آغاز کچے میں ڈاکوؤں کا مکمل صفایا کرکے قانون کی رٹ قائم کی جائے گی، آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 09:58pm پیٹرول کی قیمت کیا بڑھی سائیکلیں بھی غیر محفوظ ہوگئیں لاہور میں رواں سال کے پہلے ڈھائی ماہ میں سائیکل چوری کے 143 مقدمات درج
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 04:19pm وزیرآباد میں عدالت کے احاطے میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ملزم کو پولیس نے جائے وقوعہ سے گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 06:02pm لاہور، سابق ایس پی فرحت عباس گھرکے سامنے قتل، مقدمہ درج واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھتیجے سلمان طاہر کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 12:36pm لاہور، گھریلوملازمہ پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار نجی سوسائٹی سے ایمرجنسی15 پرموصول ہوئی تھی
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 10:43am پاکپتن، 7 افراد کو قتل کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار گزشتہ روز سات افراد کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 06:05pm پنجاب پولیس کا گرفتاری کیلئے فرخ حبیب کے سسرال پر چھاپا پولیس فرخ حبیب کو گرفتار کیئے بغیر واپس لوٹ گئی
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 02:15pm پاکپتن: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق بیٹے نے فائرنگ کرکے بیوی، دوبچے،ماں، 2 بھائی، بھابھی کو قتل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 06:27pm عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع عمران خان نے اسلام آباد میں درج 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:24pm راولپنڈی میں سوتیلے باپ کا کم سن بچی پر تشدد، ملزم گرفتار متاثرہ بچی کی والدہ کی جانب سے انکار پر بیورو کی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 08:37am راولپنڈی: پرانی دشمنی پر فائرنگ سے چار افراد قتل، ملزم فرار ہونے میں کامیاب بھابھی، بھتیجی، بھتیجے سمیت 4 افراد قتل
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 12:55pm زمان پارک پولیس حصار، تشدد کی 5 درخواستوں پر فریقین کو ملکربات کرنے کا موقع عدالت نے کیس کی سماعت 3 بجے تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 09:02pm گلگت بلتستان پولیس نے پنجاب پولیس پر واقعی بندوقیں تانیں؟ یہ میرے آئی جی کو کہتے ہیں کہ وزیراعلیٰ سے پوری سیکیورٹی واپس لو، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:01pm عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں، پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، وزیردفاع عمران خان کی خواہش ہے جانی نقصان ہو تاکہ سیاست کرے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 12:07pm پی ٹی آئی کارکنان کی کارروائیوں پر دہشتگردی کا پرچہ ہوتا ہے، آئی جی پنجاب سینہ تان کر کھڑے ہیں، ہماری پالیسی یہی ہے کہ کسی کا نقصان نہ ہو، آئی جی عثمان انور
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:07pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک میدان جنگ بن گیا انتظامیہ کا زمان پارک میں اندھیرے میں آپریشن کرنے کا فیصلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 02:18pm لاہور میں ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات کردی گئی زمان پارک کے اطراف راستے بند
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 03:49pm لاہور: گنگا رام اسپتال میں خون کی خرید و فروخت کا کالا دھندا کرنیوالا ملزم گرفتار نگراں وزیراعلیٰ کا آج نیوز پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس