پاکستان شائع 08 اگست 2023 06:24pm بھینسوں کو نہلانے کیلئے نہر میں اترنے والے 3 بچے ڈوب گئے بچوں کے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا واقعہ لاہور میں پیش آیا
پاکستان شائع 08 اگست 2023 09:56am لاہور میں پولیس کی دھکم پیل سے 60 سالہ خاتون جاں بحق پوسٹ مارٹم کے بعد خاتون کی موت کے اصل حقائق سامنے آئیں گے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 09:56am شجاع آباد: مدرسہ کے استاد کا 10 سالہ بچے پر تشدد بچے کی کمر ہاتھ اور سر پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے
پاکستان شائع 06 اگست 2023 11:54am نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایس ایچ او کو واش رومز کے وزٹ کا حکم محسن نقوی نے تھانہ سٹی راولپنڈی میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ایس ایچ او کی سرزنش کی
پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:55am 6 افراد کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار ملزم انٹرپول کی مدد سے پاکستان لا کر نوشہرہ ورکاں پولیس کے حوالے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:42pm پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی رہائی کے بعد دوبار گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے
کھیل اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 02:35pm ورلڈ اسنوکر چیمپیئن احسن رمضان کی گرفتاری پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس مجھے کیا پتہ تھا میرے ملک میں ہی مجھے ذلیل و رسوا کیا جائے گا، احسن رمضان
بلاگ شائع 31 جولائ 2023 06:59pm رضوانہ سمیت سارے غریبوں کو مر جانا چاہیے وزیراعظم سمیت وزراء ملزمہ کے عمل کی مذمت کر رہے ہیں لیکن اس نظام پر کوئی بات نہیں کر رہا
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 10:12pm بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل: بیٹے پر الزام ثابت ہوا تو اسے گھر سے نکال دوں گا، طارق بشیر چیمہ منہ کھولا تو مخالفین شہر چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 10:09am بورے والا: بیوی بچوں پر تشدد کرنیوالا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ملزم کے تشدد سے اس کی بیٹی کی آنکھ ضائع ہوگئی تھی
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 08:42am راجن پور : بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 08:55am اندھڑ گینگ کے 8 ڈاکوؤں کی ہلاکت پر انعام کون لے گا، نیا تنازعہ شروع ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد سندھ اور پنجاب پولیس کریڈٹ لینے لگی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 11:26pm کشمور کے کچے میں بڑی کارروائی: جانو اندھڑ گروپ کے سرغنہ سمیت 8 ڈاکو ہلاک پنجاب اور سندھ پولیس نے جانواندھڑکے سرکی قیمت دو کروڑ مقررکررکھی تھی
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 03:03pm فیصل آباد: گرلز ہاسٹل پرچھاپہ مارنیوالا ایس ایچ او معطل، انکوائری کا حکم ایس ایس پی آپریشن کو انکوائری کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 10:45am بورے والا: نشے کے عادی شخص کا اہل خانہ پرتشدد، بیٹی کی آنکھیں ضائع کرڈالیں پولیس نے کارروائی کرکے بچوں کو ملزم سے بازیاب کروا لیا
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 03:44pm ویڈیوز پروپیگنڈا ہیں، ملازمین کو ہنی ٹریپ کیا گیا، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاولپور جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی کے پوائنٹ کی ایک اور غیر اخلاقی ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 05:26pm وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت چیئرمین ایچ ای سی معاملے کی نگرانی کریں، چئیرمین کمیٹی
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 06:05pm پنجاب کارڈیالوجی لاہور میں نامعلوم ملزمان 2 افراد کی لاشیں چھوڑ کر فرار پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج نکلوالی ہے
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 04:10pm قیام پاکستان کے دوسرے دن ہونے والی چوری کا معمہ حل نہ ہو سکا متاثرہ شہری کی انصاف کے لئے آئی جی پنجاب سے درخواست
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 04:54pm انٹر پول کی مدد سے بیرون ملک فرار خطرناک اشتہاری عمان سے گرفتار، پاکستان منتقل بیرون ملک سے پکڑے گئے اشتہاریوں کی مجموعی تعداد 101 ہوگئی
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 03:53pm جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو قصور وار قرار دے دیا، پراسیکیوٹر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور موبائل فون درکار ہیں، فرہاد شاہ
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:40am صادق آباد پولیس کی ڈاکوؤں کیخلاف کارروائی، ڈاکو 5 مغوی چھوڑ کر فرار فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری، پولیس
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 10:21pm گجرات میں ٹرین کے 2 مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ٹرین کی زد میں آنے والے ایک نوجوان کی سر کچل جانے کے باعث شناخت نہ ہو سکی
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:22pm بینک ڈکیتی، 5 ڈاکو 3 منٹ میں 50 لاکھ روپے اور موبائل لوٹ کر فرار ایک ڈاکو سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر باہر پہرا دیتا رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 10:38am مظفرگڑھ میں 3 بہنوں کا لرزہ خیز قتل، قاتل بھائی نکلا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 02:43pm جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کا اعلیٰ افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے.
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 03:47pm سی ٹی ڈی کی کاروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں کی گرفتاری گوجرنوالہ اور ملتان سے عمل میں لائی گئی، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 02:58pm سانحہ 9 مئی: دو ماہ کے دوران کتنی خواتین گرفتار اور کتنی رہا ہوئیں 8 شہروں سے گرفتار 59 خواتین کو ضمانت پر رہائی ملی، رپورٹ
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 11:07am پنجاب پولیس سی آئی اے ونگ کو صوبے بھر میں انٹرلنک کرنے کا فیصلہ رائم کی شرح کم کرنے کیلئے سی آئی اے کو انٹرلنک کیا جا رہا ہے، آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 09:49am پنجاب پولیس کے 5 افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری پولیس افسران کے تبادلے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر کیے گئے