پاکستان شائع 11 جولائ 2023 02:50pm پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی، خواتین اہلکاروں کیلئے اسکارف لازمی قرار 10سالہ سروس مکمل کرنے والے اہلکار یونیفارم پر ایک نیلی پٹی لگائیں گے، مراسلہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 04:48pm لاہور پولیس کی کارروائی، تاوان کیلئے اغواء کاروباری شخصیت بلال حشمت بازیاب بلال حشمت کے اہل خانہ ملزمان کو 2 کروڑ تاوان دے چکے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 08:37am صادق آباد: ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی زخمی اہلکاروں میں کانسٹیبل الطاف، لطیف اور کانسٹیبل عدیل شامل
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 05:27pm اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے نوجوانوں پر تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار ملزمان نوجوانوں کو زبردستی ساتھ لے گئے اور کچھ دور پھینک کر فرار ہوگئے، ایف آئی آر
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 04:45pm ملتان سے فرار ہونے والا خطرناک اشتہاری دبئی سے گرفتار ملزم کو انٹرپول کی مدد سے پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 01:28pm عالمگیر ترین نے موت سے پہلے منگیتر سے فون پر بات کی، پولیس پولیس نے خاتون سے ملاقات کرکے تفصیلات حاصل کیں
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 10:38am علی پور چٹھہ: آئل ریفائننگ یونٹ میں آتشزدگی آئل چیمبر میں 25 ہزار لیٹر خام تیل موجود تھا، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 03:40pm جہلم: عمارت کی بیسمنٹ میں سلنڈر دھماکے کا مقدمہ درج جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا تھا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 01:26pm رحیم یار خان : سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق بچوں کے ڈوبنے کا واقعہ ترنڈہ محمد پناہ سانگلہ موری کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:27pm لاہور ہائیکورٹ کا 6 ماہ میں پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کا حکم عدالت نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 11:30am سانحہ 9 مئی، ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا اہم فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مفرور مرکزی شرپسندوں کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 07:42pm لاہور: بارش سے 3 گھروں کی چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق چھتیں گرنے کے واقعات کاہنہ، شاہدرہ اور نشتر ٹاؤن میں پیش آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:46pm بھلوال: مسافر وین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی، آگ سی این جی لیک ہونے سے لگی ہیڈ کانسٹیبل شاہد صفدر نے جرات کا مظاہر ہ کرکے وین سے لوگوں کو باہر نکالا، زخمی مسافر
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 12:10pm موٹر سائیکل کے ٹائر میں دوپٹہ پھنسنا ٹک ٹاکر کی جان لے گیا جاں بحق ٹک ٹاکر خاوند کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 02:11pm لاہور: کانسٹیبل کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمد، پولیس
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 10:12am پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، موبائل فون، اسلحہ اور رقم برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 30 جون 2023 12:26pm فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹی سمیت چار افراد قتل پرانی دشمنی پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:10am گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے چار لاشیں برآمد مقتولین میں دو بھائی اور دو کزن شامل ہیں
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:03am فیصل آباد: ملزم چھری کے وار سے بڑے بھائی اور بھتیجے کو قتل کرکے فرار دونوں باپ بیٹے کی لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:56pm پشاور اور لاہور پولیس نے عید الالضحی پر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے
پاکستان شائع 27 جون 2023 03:44pm خاتون سمیت 2 اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار دونوں ملزمان کو بذریعہ فلائٹ آج لاہور ائر پورٹ پہنچایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 11:36am یونان کشتی حادثے میں بچنے والے کانسٹیبل عثمان نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا بچنے والوں کو پناہ گزین کارڈ جاری کیے گئے تھے
پاکستان شائع 26 جون 2023 11:45am پولیس سے شکایت کرنے پر با اثر افراد کا شہری پر تشدد، ملزمان گرفتار پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:41pm عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود پرویز الہٰی کو کیمپ جیل سے رہائی نہ ملی عدالت سے روبکار موصول نہ ہونے کی وجہ سے رہائی نہیں ہوگی، جیل ذرائع
پاکستان شائع 23 جون 2023 09:15pm لاہور، خاتون کو قتل کرنیوالا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار ملزم مقتولہ کا کرایہ دار تھا، پولیس
بلاگ شائع 22 جون 2023 05:42pm قصور: زینب کیس کے بعد بھی کمسن بچوں سے زیادتی کے 614 واقعات افسوس ہے کہ زینب الرٹ بل پرعملدرآمد ہی نہیں ہوا ہے، زینب شہید کے والد کی گفتگو
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:25am سنگین جرائم میں ملوث خطرناک کچہ کریمنل حاکم حروانی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک حاکم حروانی خطرناک گینگ فیاض دلانی گروپ کا نائب تھا، ترجمان پنجاب پولیس
پاکستان شائع 21 جون 2023 01:50pm غلطی آپ کریں تو مدد ہم کیسے کریں، چیف جسٹس کا سابق پولیس اہلکار کو جواب بیوی جھگڑا کرکے چلی گٸی تھی، ذہنی تناؤ کا شکار تھا، پولیس اہلکار کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 01:20pm ملتان میں ہوئے خواتین کے تہرے قتل کا ملزم لاہور سے گرفتار گزشتہ روزایک گھر میں سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔
پاکستان شائع 19 جون 2023 10:38pm بیوی کو2 سال قبل کچے میں فروخت کرنیوالا شوہر ساتھی سمیت گرفتار شوہر مزدوری کیلئے سندھ ساتھ لے گیا ادھر فروخت کردیا، متاثرہ خاتون