پاکستان شائع 05 نومبر 2024 11:07am ٹوبہ ٹیک سنگھ، شادی والے گھر میں پولیس کا چھاپہ، فائرنگ سے لڑکی جاں بحق مزاحمت پرکانسٹیبل نے فائرکیا جس سے لڑکی ہلاک ہوگئی، پولیس
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 05:05pm پنجاب پولیس میں 2 ارب 13 کروڑ روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں آڈٹ رپورٹ 2023-24 جمع کروادی گئی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 04:30pm طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پر کراچی سے اٹھائی گئی خاتون کی لاہور سے گرفتاری ظاہر ڈی آئی جی او سی یو عمران کشور کے مطابق جعلی ماں کو عدالت کے باہر سے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 02:02pm پنجاب پولیس کے کچا کریمنلز کیخلاف آپریشن میں 2 خطرناک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں کے قبضہ سے بھاری اسلحہ کلاشنکوف، ایمونیشن، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئیں، ذرائع
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 09:49am پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال، جڑواں شہروں میں بس سروس معطل، بھاری نفری طلب صوبے میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے، پولیس مری روڈ، کمیٹی چوک، لیاقت باغ، فیض آباد پر تعینات
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 02:47pm نوشہرہ میں ریل کی ٹکرسے 40 سے زائد بھیڑیں ہلاک بھیڑوں کاریوڑحکیم آباد کے مقام پر ریلوے ٹریک عبور کررہا تھا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 02:27pm شہد کھانے لیکن ادائیگی نہ کرنے پر اہلکار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا دکاندار نے مفت خوری کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی.
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 05:32pm رشتے سے انکار پر 18 سالہ لڑکی قتل لڑکی کو بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 11:45am رحیم یار خان میں پولیس آپریشن، سابق ایس ایچ او ماچھکہ کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشت گردوں کا دوسرا حملہ بھی ناکام بنادیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 09:52am ادھار کی رقم واپس مانگنے پر بہنوئی نے سالے کو ’اغوا‘ کرکے قتل کردیا 8 روز قبل اغوا کیے جانے والے نوجوان کی لاش بہنوئی کے گھر کے صحن سے برآمد ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 07:04pm گنڈاپور کی پنجاب پولیس کو اٹھا کر خیبرپختونخوا لے جانے کی دھمکی، ’نو مئی سے بڑا سانحہ ڈی پی او اٹک نے روکا‘ اٹک میں پی ٹی آئی کارکنان کے ہاتھوں کتنے پولیس اہلکار زخمی ہوئے؟
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 01:26pm لیڈی کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ساتھی اہلکار گرفتار، اہم انکشافات ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، پولیس
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 10:32pm کچے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے ’ہارڈ ایریا الاؤنس‘ منظور کس رینک کے پولیس اہلکار کو ماہانہ کتنی اضافی رقم ملے گی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 06:06pm چھٹی نہ ملنے پر پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی مار لی لئیق احمد کام کے دباؤ اور چھٹی نہ ملنے پر دل برداشتہ تھا، اہل خانہ
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 01:25pm تونسہ سے نایاب نسل کا 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا عقاب برآمد خفیہ اطلاع پر محکمہ جنگلی حیات کی پولیس کے ہمراہ تونسہ میں کارروائی، ملزم گرفتار
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:59am پنجاب: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ہلاک ہونے والے تینوں ڈاکو کئی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:57pm سی ٹی ڈی کی کارروائی، ساہیوال سے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کا دہشت گرد گرفتار دہشت گرد مستاجب کوساہیوال بائی پاس سے گرفتارکیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 06:51pm پنجاب کے جیلوں کی تمام بیرکس میں کیمرے نصب کئے جانے کا فیصلہ قیدیوں کی بیماری کےدوران بیرک سےاسپتال منتقل کرنےکےاوقات کو مانیٹرکیا جائےگا، آئی جی جیل فاروق نذیر
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 11:38am وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے کا حکم مریم نواز کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 10:31pm پنجاب پولیس نے کراچی سے امیر بالاج قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتاری کے حوالے سے کراچی پولیس کو اطلاع نہیں ہے،ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 11:27am بورےوالا میں آوارہ کتے نے دو سالہ بچی کو نوچ ڈالا کتے نے بچی کو اس کے چہرے،بازو سمیت جسم پر مختلف حصوں سے کاٹ لیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:32am شجاع آباد میں کھیت سے پچیس سالہ نوجوان کی گلہ کٹی لاش برآمد نامعلوم نوجوان کی تیز دھار آلے سے گردن کاٹی گئی، جسم پر تشدد کے بھی نشانات ہیں، پولیس
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:27am پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد گرفتار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی شناخت خبیب احمد، سیف اللہ، ظہیر احمد، احمد، حافظ مطلوب، حمزہ جاوید سے ہوئی ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 04:21pm طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل، گینگ وار کا ’اہم کردار‘ آرگنائزڈ یونٹ کا سب انسپکٹر معطل لاہور میں جاری گینگ وار میں شکیل بٹ کو ٹرکاں والا گروپ کا اہم کارندہ سمجھا جاتا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 08:45am ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کر بیچ دیا گردہ نکالنے کے کچھ روز بعد متاثرہ نوجوان کو ملزمان بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 07:06pm پرائم زون اسکینڈل : 125 کروڑ کی کرپشن کیس میں شہریوں کو لوٹنے والے اہم ملزمان گرفتار پرائم زون انتظامیہ نے شہریوں کو ماہانہ بھاری منافع کا لالچ دے کر خطیر رقوم بٹوری، نیب لاہور
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:09pm میانوالی: سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبدالرحمان ببلی خان گرفتار ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 10:31am میانوالی: پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، ایک جوان زخمی 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 07:01pm سرگودھا : زمیندار کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ملازم کا ڈھانچہ برآمد، اسپتال میں پوسٹ مارٹم تھانہ کوٹ مومن پولیس نے شک کی بنا پر زمیندار کو تحویل میں لیا تو دوران تفتش اس نے اعتراف جرم کرلیا
پاکستان شائع 31 اگست 2024 07:54pm لاہور : 5 لاکھ روپے قرض ادا نہ کرنے کیلئے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قتل شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر کر زہر دینے والی بیوی ساتھی سمیت گرفتار