پاکستان شائع 02 مارچ 2023 02:45pm پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک میں گرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے پارٹی کا اہم فیصلہ پی ٹی آئی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 03:36pm انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ کون دے گا؟ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 12:14pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سابق وزیراعظم کی 9 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کی، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 09:44am جنرل (ر) امجد شعیب کی سلاخوں کے پیچھے وائرل تصویرپرعمران خان نے کیا کہا امجد شعیب حوالات میں ہاتھ باندھے کھڑے ہیں، پیچھے کیمرہ بھی نمایاں
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 09:27am اٹارنی جنرل اور وزیر قانون نے غلط رائے دے کر اپنی سبکی کروائی، فواد چوہدری حکومت کو لاء منسٹر اور اٹارنی جنرل کو نااہلی پر گھر بھیجنا چاہیئے،پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 08:44am کراچی: صفورہ ٹاؤن یوسی 6 میں دوبارہ گننتی پر نشست پیپلز پارٹی نے جیت لی جماعت اسلامی ہار گئی
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 10:01pm سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کا 4 مارچ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان یہ مجھ پر ایک اور حملہ کریں گے کیونکہ انہیں خوف ہے کہ میں دوبارہ اقتدار میں نہ آجاؤں، پی ٹی آئی چیئرمین
▶️ پاکستان شائع 01 مارچ 2023 09:24pm الیکشن کمیشن کو وسائل دستیاب نہیں ہوئے تو انتخابات نہیں ہوں گے، جسٹس شائق عثمانی چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں آکر کہہ سکتے ہیں کہ انتخابات نہیں ہوسکتے، ماہر قانون
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 07:31pm معزز عدلیہ مریم نواز کے عدالت پر حملوں کا نوٹس لے، پرویز الٰہی کا مطالبہ سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے چیف جسٹس کے نام خط پر کارروائی کی جائے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 01:18pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کو گرفتار کرکے 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 05:42pm عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان 'ہم پنجاب اور کے پی میں انتخابی مہم کی جانب بڑھ رہے ہیں'
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 12:48pm عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سیکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیے گئے زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی کے انتظامات سخت
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 10:22am عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمہ کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 10:11am آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم ترین دن ہے، شیخ رشید پاکستان غریب کے لئے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 09:28am جوڈیشل کمپلیکس پر مبینہ حملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمے کی کاپی سامنے آگئی مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 فروری 2023 09:46pm اینٹی کرپشن کا سابق مشیر زراعت کے گھر پر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی کی دو تجوریاں برآمد دونوں تجوریوں سے 12 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بر آمد جسے گننے میں ٹیم کو کئی گھنٹے لگ گئے، حکام
پاکستان شائع 28 فروری 2023 08:43pm عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، 25 افراد گرفتار ہجوم میں سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت 25 افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2023 06:48pm حیدراۤباد کے کارکنان 7 مارچ کو گرفتاری دیں گے،اعجاز چوہدری عمران خان جان کا خطرہ ہونے پر بھی عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں،رہنما
پاکستان شائع 28 فروری 2023 05:16pm فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج سابقہ دورمیں فرح گوگی تبادلوں کے عوض رشوت لیتی رہی ہیں، مقدمے کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 04:07pm جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ مظاہرین کی قیادت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2023 02:28pm جب حکم ملے گا الیکشن کروادیں گے، کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب 'اب پی سی بی لائٹس کا خرچہ خود برداشت کرے گا'
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:41pm انسداد دہشت گردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں منظور عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور ہوئی
پاکستان شائع 28 فروری 2023 01:11pm عمران خان کب نااہل ہوں گے؟ منظور وسان نے پیشگوئی کردی منظوروسان کی عمران خان کے حوالے سے اہم پیشگوئی
پاکستان شائع 28 فروری 2023 12:59pm بینچ سے متعلق سپریم کورٹ کے آبزرویشن کا جواب نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ عدالت نے سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 28 فروری 2023 12:40pm عمران خان نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لے لی عمران خان عدالت کب تک پیش ہوں گے؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 28 فروری 2023 12:16pm پی ٹی آئی کی کراچی میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد عدالت نے الیکشن کمیشن، اسپیکر و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 28 فروری 2023 11:50am شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 06:00pm پولیس نے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹالی عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی زمان پارک سے سیکیورٹی بیرئیرز ہٹادیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:39pm انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر سیاسی انتقام کے باعث مقدمے میں نامزد کیا گیا، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 28 فروری 2023 10:14am فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: بینکنگ کورٹ نے تمام کیسز بغیر کارروائی ملتوی کردیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر