پاکستان شائع 13 مارچ 2023 12:18pm عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:47pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے 29 مارچ کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 10:16am پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ داخلہ ، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:57pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، وارنٹ گرفتاری برقرار سابق وزیراعظم کو 18 مارچ کو عدالت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 08:52am عمران خان کیخلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں آج 3 مقدمات زیر سماعت توشہ خانہ، خاتون جج کو دھمکی اور عمران خان کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 03:58pm میں اپنے کارکنوں کو زخم لگتا نہیں دیکھ سکتا، عمران خان وزیراعلی اور پولیس جھگڑا کرانے کے لئے اشتعال دلانا چاہتے ہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 03:31pm حکومت تصادم کی آڑ میں انتخابات سے فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی یوں لگ رہا ہے کہ پاکستان میں نازیوں کی حکومت ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 10:57am پی ٹی آئی کے کارکن ظل شاہ کی موت پر امریکی رکن کانگریس کا بیان عمران خان کی تقاریر اور میڈیا چینلز پر بھی پابندیاں لگ رہی ہیں، رکن کانگریس
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 07:25pm یہ ایمرجنسی لگانے کیلئے مجھے قتل یا کوئی دھماکا کروائیں گے، عمران خان عمران خان کا کل لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 05:23pm ق لیگ کے شیخ وقاص اکرم کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان شیخ وقاص کا عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 03:45pm تحریک انصاف کسی بھی انسانی سانحے کی تلاش میں رہتی ہے، عطا تارڑ ایک سیاسی جماعت لاہور کی سڑکوں پر لاشیں ڈھونڈرہی ہے، عطا تارڑ
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 11:20pm علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے 2 افراد زیر حراست ملزمان کا کہنا ہے کہ علی بلال کی ہلاکت حادثے کی وجہ سے ہوئی، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 09:06pm تھانے میں بیٹے کے قتل کی درخواست میں نے نہیں دی، علی بلال کے والد کا بیان علی بلال کو اسپتال لانے والے 2 افراد زیر حراست، گاڑی تحویل میں لے لی گئی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 07:23pm سابق صوبائی وزیر کیخلاف رشوت لیکر بھرتیوں کے الزام میں تحقیقات کا آغاز اینٹی کرپشن پنجاب نے افظ ممتاز احمد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 05:45pm کوئی ادارہ الیکشن میں تعاون سے انکار کرے گا تو ذمہ دار وزیراعظم ہوں گے، پرویز الٰہی وزیر داخلہ بہت جلد قانون کے شکنجے میں ہوں گے اور اپنے انجام کو پہنچیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 05:34pm ن لیگ نے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی درخواست دائر کردی جھوٹے حلف نامے پر پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لیا جائے، محسن شاہنواز
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 04:02pm محسن نقوی کرسی سے اتر کر پھانسی گھاٹ جائے گا، فواد چوہدری شہید علی بلال کے والد اور ان کے خاندان کے لوگ پولیس حراست میں ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:52pm کارسرکار میں مداخلت کا کیس: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:03pm عدالت نے پولیس کو شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا تحریک انصاف کے رہنما کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 02:28pm بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے آئی جی پولیس، ڈی آئی جی، ایس پی لیگل اور ایس ایچ او کو نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:33pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی تیار پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:12pm کار سرکار میں مداخلت کیس: کل تک شناخت پریڈ نہیں ہوتی تو بھی فیصلہ دیں گے، جج پی ٹی آئی کے کارکنان کی تاحال شناخت پریڈ نہ ہو سکی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 10:04am توڑ پھوڑ اور پولیس گاڑی پر حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو زبیر خان نیازی کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:10pm فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار پی ٹی آئی رہنما نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس کانفرنس کی تھی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 10:34pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی پولیس ٹیم کوئٹہ سے لاہور روانہ پولیس ٹیم میں ایس پی محمد ندیم، ڈی ایس پی عبدالستار،آئی او عبدالحمید شامل
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:29pm دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی بناء پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تحرہری طور پر عدالت میں جواب لکھ کردینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 04:25pm خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:57pm دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:29pm عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:41pm مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس: درخواست گزار نئی دستاویزات سامنے لے آئے نئے دستاویزات ریکارڈ پر رکھنے کی 138 صفحات کی تفصیلی درخواست دائر