پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 02:08pm عمران خان کو منگل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، نوٹس بھی جاری عدم پیشی پر قانونی ضابطےکے تحت کارروائی کی جائے گی، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 08:34pm مشرق وسطیٰ کے حکمران نے بتایا کہ تمہاری حکومت گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، عمران خان تحریک انصاف کا حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:55pm بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتا ہے، عمران خان چوروں کے ٹولے کو سہولت کاروں نے ہمارے اوپر مسلط کیا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:39am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:40am عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:29pm نواز شریف کا چیف جسٹس پر پی ٹی آئی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا الزام، مستعفی ہونے کا مطالبہ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کی جانب نمایاں جھکاؤ نمایاں ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:17pm مسلم لیگ ق کے افتخار احمد ساتھیوں سمیت کپتان کی ٹیم میں شامل امپورٹڈ حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے گئی ہے، یاسمین راشد
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 04:57pm اسپیکر ”رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ“ کے تحت تفصیلات فراہم کریں، بابراعوان ڈاکٹر بابر اعوان کے چیمبر سے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:26am اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا عدالت نے پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 09:47am پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب فارن ایجنٹ، فتنے فساد، آئین شکن اور گھڑی چور کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 05:17pm پارلیمان میں آج مضحکہ خیز قرار داد منظور ہوئی، فواد چوہدری حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو بڑی تحریک چلائیں گے، پی ٹی فواد چوہدری
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 02:50pm کراچی، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے کواڈینیٹر پر مبینہ قاتلانہ حملے کی درخواست تھانے میں دائر محمد حارث پر لیاقت آباد پل پر فائرنگ کی گئی، درخواست کا متن
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 04:32pm پی ٹی آئی دور میں 600 افراد کو 3 ارب ڈالر صفر شرح سود پر دیئے جانے کا انکشاف ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے قرض دیئے جانے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 01:41pm ہار سے خوفزدہ حکومت آئین کی خلاف ورزی پر بھی آمادہ ہے، عمران خان الیکشن سے فرار اختیار کرنے والے توہین عدالت کریں گے، عمران خان
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:16pm پنجاب الیکشن: عمران خان نے ٹکٹ کے خواہمشندوں کو انٹرویو کے لیے بُلا لیا سُپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا حکم دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:57am عمران خان کاالیکشن نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کا اعلان ہم نے الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے، 10 دن میں تمام ٹکٹس کا فیصلہ کرلیں گے، عمران خان
▶️ پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:15pm پی ٹی آئی مذاکرات کے عمل میں شامل ہونے کو تیار ہے، فواد چوہدری 'مریم اور بلاول کو پتا ہی نہیں فوج کیسے کام کرتی ہے، انہوں نے جنرل فیض صاحب کو اپنے اوپر فوبیا بنا لیا ہے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:44am عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کا اعلان کردیا عمران خان عیدالفطرکے بعد انتخابی جلسوں کا آغاز کریں گے، اسد عمر
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 05:12pm پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، تنخواہیں بھی روکنے کی سفارش نفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہ فوری روک دی جائے، مراسلہ
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 12:29pm پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج، تفصیلی فیصلہ جاری آرٹیکل 19 چند مخصوص پابندیوں کے ساتھ مکمل اظہار رائے کا حق دیتا ہے، تفصیلی فیصلہ
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:33am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کا اخراج: مقدمات کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کی ہدایت عدالت نے مصدقہ نقول کی فراہمی کےلئے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:14am کرپشن کےالزامات: برطانیہ میں نشرہونے والے چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی پی ٹی آئی کے سابق وزیر فرخ حبیب نےستمبر2022 میں الزام عائد کیا تھا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:09am خاتون جج دھمکی: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری عمران خان کے ناقابل ضمانت قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:54am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کی منظوری دی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 09:50am عمران خان آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے جے آئی ٹی نے عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج دوبارہ طلب کر رکھا ہے
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 09:33am عمران خان کے قریبی ساتھی نجیب اللہ خان پر عیسیٰ خیل میں قاتلانہ حملہ نامعلوم افراد نے نجیب اللہ کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 09:59am پی ٹی آئی نے ظل شاہ قتل سمیت 10 مقدمات کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی چیلنج کردی عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 11 نامزد رہنماؤں نے درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:04am شہباز گل کیخلاف مزید مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر وکیل بیرسٹر احمد پنسوتہ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 10:11pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا یومِ تشکر منانے کا اعلان اکتوبر میں بھی ہم نہیں بلکہ حکومتی جماعتیں کمزور ہوں گی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 05:58pm سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا محمد خان بھٹی کو کیمپ جیل سے نکلتے ہی اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کیا