پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:47am اب تک 750 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 10:47pm پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیں گے، آئی جی پنجاب اگر الزام لگانے والے ثبوت پیش نہ کرسکے تو انہیں ازالہ کرنا ہوگا، ڈاکٹر عثمان انور
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 10:15pm عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن گھر سے لاپتہ، پی ٹی آئی کا پولیس پر اغوا کا الزام پنجاب اور اسلام آباد پولیس قوانین توڑ کر پی ٹی آئی کو نشانہ بنا رہی ہے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 07:44am وزیر داخلہ کا عدالتوں میں ہنگامہ آرائی پر جے آئی ٹی کا اعلان جے آئی ٹی 14 روز میں تفتیش کرکے چلان عدالتوں میں جمع کرائے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 03:52pm الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت الیکشن بیک وقت کرانےکا فیصلہ کیا، وفاقی وزیر قانون آرٹیکل6 کا نعرہ لگانے سے پہلے اپنے دامن میں دیکھیں،اعظم نذیرتارڑ
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 09:32pm پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف درج مقدمات پر جےآئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی پولیس پر تشدد اور توڑ پھوڑ کے مقدمات کی تفتیش کرے گی۔
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 08:49pm جمشید دستی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لیڈر ہیں، جمشید دستی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:28pm حکومت مجھے آج یا کل میں مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرانا چاہتی ہے، عمران خان اگر یہ وارنٹ بھی لیکر آئیں تو انہیں میرے پاس آنے دیں، عمران کی کارکنوں کو ہدایت
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 04:42pm شہباز شریف اینڈ کمپنی نے ترقی کا سفر روک دیا، پرویز الٰہی نااہل حکمران جو مرضی کر لیں الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، پرویز الٰہی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 05:31pm حسان خان نیازی کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست خارج حسان خان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ برقرار
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 10:58am ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردیے الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 10:52am عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت پی ٹی آئی کارکن قانون ہاتھ میں لیں تو کارروائی کی جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:06pm اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ضمانت منظوری کیخلاف درخواست مسترد ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 02:26pm زلمے خلیل زاد کے پاکستانی پارلیمنٹ کو انتباہ پر تحریک انصاف، ن لیگ کا ردعمل حکومت ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے سیاسی بحران سنبھالا نہ جاسکے، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:11am عمران خان کیخلاف کارروائی ہوئی تو دنیا پاکستان کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لے گی، زلمے خلیل زاد حکومت سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرانے کی کوشش کرے گی، زلمے خلیل زاد
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 11:32pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے گھر پر پولیس کا چھاپہ جعلی ایف آئی آرز میں ضمانتوں کے باوجود چھاپہ مارا گیا، مراد سعید
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 07:58pm عمران خان نےعام انتخابات کے لئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز کی حمایت کردی عام انتخابات پربات چیت ہونی چاہئے، رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 06:58pm تمام سیاسی جماعتیں بیٹھ کر انتخابات کا اعلان کریں، سراج الحق کا مطالبہ وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے، ملک کیسے چلے گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:49pm الیکشن شروع ہے اور میری مہم گھر سے عدالت تک رہ گئی ہے، عمران خان کا بیان عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:44pm پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس، لاہور جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت اجلاس میں کارکنوں کی گرفتاری اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر بھی غور کیا گیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:44pm پی ٹی آئی کا الیکشن کیلئے عدالتی افسران کی تعیناتی کیلئے کورٹ سے رجوع درخواست میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن اور وفاق کو فریق بنایا گیا، فواد چوہدری
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:04pm زمان پارک ہنگامہ آرائی کیس: 98 پی ٹی آئی کارکنان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:00am انتظامیہ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دیدی لاہور انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 26 مارچ کو جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 03:03pm بشریٰ بی بی نے شیشے ٹوٹنے پر چیخیں ماریں، عمران خان آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا، عمران
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 01:29pm وفاقی حکومت کا پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ جے آئی ٹی عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرپیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے گی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:58pm نیب نوٹس پر عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:17pm زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:12pm کار سرکار میں مداخلت کیس: حسان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وکیل علی بخاری نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:12pm عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے مناظر ٹوئٹر پر شیئر کردیے ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھے راستے سے ہٹانا ہے، عمران خان
دنیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:25pm پی ٹی آئی کیخلاف دہشت گردی کے اندھا دھند مقدمات پر ہیومن رائٹس واچ بول اٹھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو احتجاج کرنے والوں کے حقوق پامال نہیں کرنے چاہئے، ہیومن رائٹس واچ