پاکستان شائع 17 اپريل 2024 01:01pm پی ٹی آئی رہنماؤں پر دائر 9 مئی مقدمات سننے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر ملک اعجاز آصف نے سماعت بغیر کارروائی معطل کردی، شیریں مزاری، زرتاج گل کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 08:28pm پشین جلسے میں اپوزیشن کی پارلیمنٹ اور اداروں سے متعلق قرار داد پارلیمنٹ کو خود مختار اور اداروں کی مداخلت سے پاک کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 10:23pm جہاد کیلئے نکلے ہیں، جعلی اسمبلیوں کو گرا دیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا ’تحریک تحفظ آئین‘ کے پہلے جلسے سے خطاب عمران خان کل جو کچھ بھی تھا آج پارلیمنٹ کو مضبوط امیدوار ہے، اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 09:59am اپوزیشن اتحاد نے “تحریک تحفظ آئین “ کے نام سے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا محموداچکزئی "تحریک تحفظ آئین" کے صدرنامزد
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 04:30pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں تین جلسے کرنے کا اعلان سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے،عمر ایوب
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 03:42pm سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے ہمیں پوری نشستیں ملنی چاہئیں، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا روایہ متعصبانہ ہے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 01:01am پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنسیں، بڑے بیانات، عید کی نماز اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان نے بہت بلنٹ گفتگو کی ہے، بیرسٹر گوہر
▶️ پاکستان شائع 09 اپريل 2024 12:23pm پی ٹی آئی تصادم چاہتی ہے، بہتر ہوگا بیٹھ کر فیصلے کیے جائیں، خواجہ آصف تحریک انصاف کے فیصلے جمہوریت پر مسلط نہیں ہوسکتے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 11:55am عید پر بی آر ٹی پشاور کی سروس سے متعلق اہم اعلان عید کے تینوں دن سروس رات 10 بجے تک فعال رہے گی، ترجمان
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 10:45pm کیا عید کے بعد عمران خان کو جزوی ریلیف مل سکتا ہے؟ عمران خان کو مکمل ریلیف کب ملے گا ؟
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:44pm باجوڑ، پی ٹی آئی جلسے میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما بال بال بچ گئے، ایک شخص جاں بحق نعرے بازی کے بعد گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:10pm ملک بھر میں سب سے زیادہ انتخابی نتائج کو کہاں چیلنج کیا گیا؟ کراچی سے قومی اور صوبائی کے 28 سے زائد حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 01:16pm تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 02:26pm تحریک انصاف نے کارکنوں کو حساس مقامات کے قریب جلسہ نہ کرنے کی ہدایت کردی عید کے بعد جلسوں کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 12:43pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹادی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:53pm پی ایس 112 : پی ٹی آئی امیدوار کو دوبارہ گنتی میں ہرانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن، پیپلزپارٹی امیدوار محمد آصف و دیگر کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 05:43pm 9 مئی حملہ کیس: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کےوارنٹ گرفتاری جاری 33 ملزمان کو عدالت نے طلب کیا عدم تعمیل پردوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 02:01pm اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور چھ ججز کی بات نہیں ، دو ہزار ججز کے ساتھ ایسا ہورہاہے، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 10:58am پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ اور بھائی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے سے جواب طلب ایف آئی اے کو آئندہ سماعت کیلئے نوٹس جاری
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:37pm مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:19pm سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 01:14pm بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک اور مقدمے میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کردیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 11:09am اپوزیشن کے حلف سے پی ٹی آئی کو کتنی سینیٹ نشستوں کا نقصان ہوگا خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 11:58am اپوزیشن کی درخواست پر خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی اپوزیشن ممبران نے ریٹرننگ آفیسر کے پاس درخواست جمع کروائی تھی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 07:25am 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 07:46pm شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ملاقات تیس منٹ تک جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 08:42pm خط کے معاملے پر 7رکنی بنچ کو مرضی کا فیصلہ نہیں کرنے دینگے، پی ٹی آئی ترجمان 6 ججز کے معاملے پر عدالتی کارروائی کو براہ راست نشرکیا جائے، فل کورٹ تشکیل دیا جائے، رؤف حسن
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 04:32pm عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، اسد قیصر ججز کی تعیناتی سے متعلق دیگرسیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 06:16pm حماد اظہر 9 مئی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے، پشاور ہائیکورٹ سے 51 مقدمات میں راہداری ضمانت مقدمات پنجاب میں درج ہیں، 40 روک تک عدالتوں سے رجوع کر لیں گے، وکیل
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:24pm مردان: پیسکو افسر کی ایم پی اے عبدالسلام کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر گزشتہ دنوں ایم پی اے نے کارکنان سمیت پیسکو عملے کو زدوکوب کیا تھا
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید