پاکستان شائع 09 جون 2024 03:49pm سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل اسدعمرکی جانب سے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:36pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے عدالت نے جج کی تعیناتی کے حوالے سے مزید دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 07 جون 2024 03:23pm حکومت نے پی ٹی آئی کے ”منصوبے“ کو گود لے لیا یہ منصوبہ کب اور کس نام سے شروع کیا گیا تھا
▶️ پاکستان شائع 07 جون 2024 03:12pm سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج، شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ تحریک انصاف نے ڈپٹی چئیرمین کی موجودگی میں چئیرآف پینل کی صدارت کرنے پراعتراض کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:35pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت، فریقین کو نوٹس جاری سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی
پاکستان شائع 07 جون 2024 11:50am عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر پولیس دائرہ اختیار پر دلائل اور رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں ملاقات کے لیے مختص کیمرے کی تصاویر بھی مانگ لیں
پاکستان شائع 05 جون 2024 01:02pm متنازع پوسٹ: عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ مانگ لی پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کو نوٹس کا جواب تحریری طور پر بھجوا دیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 03:17pm فیصل واڈا کا حمود الرحمان کمیشن سے متعلق ٹویٹ پر پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ حمود الرحمان کمیشن سے متعلق بات کرکے پی ٹی آئی نے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 04 جون 2024 02:32pm متنازع ٹوئٹ: پی ٹی آئی قیادت نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا درخواست میں سیکرٹری داخلہ، شکایت کنندہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 12:38pm بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست لارجر بینچ ارسال لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان شائع 04 جون 2024 10:20am اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم سی ڈی اے کا دفتر سیل کرنے کا آرڈر بھی پی ٹی آئی کو نہیں لکھا گیا اور نہ کاپی بھیجی گئی، عدالتی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 06:20pm پی ٹی آئی نے عمران خان کی سزا معطل کرنے کے فیصلے کو انصاف کی جیت قرار دیدیا جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دیگر کیسز بھی ختم ہوں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 03 جون 2024 12:06pm پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان پر پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کردیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایماندار، اہل اور قابل ترین شخصیت ہیں، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:00am عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو، ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ایف آئی اے کا جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کو خط
پاکستان شائع 29 مئ 2024 07:41pm رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کس گاڑی میں آئے؟ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن حملہ کیس میں اہم پیش رفت
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:05pm پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 10:14pm عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے مقدمات میں مزید جسمانی ریمانڈ دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:58am رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:37pm پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں مرحلہ وار احتجاج کا اعلان تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی
پاکستان شائع 24 مئ 2024 09:55pm پنجاب پولیس کو شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی اجازت 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:21pm مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:01pm حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر پولیس کا چھاپہ، اقوام متحدہ کا وفد بھی محصور کل مجھے عمران خان کا پیغام موصول ہوا کہ اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہوگیا ہے، حماد اظہر
پاکستان شائع 22 مئ 2024 04:53pm تحریک انصاف کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ اب کوئی حملہ ہوا تو پرامن ملک گیر احتجاج کریں گے، عمر ایوب کا اعلان
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:35pm چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 08:47pm سینیٹ سے پی ٹی آئی کا واک آؤٹ، فیصل واوڈا کی جسٹس اطہر من اللہ کیخلاف تحریک سینیٹ میں ایرانی صدر کے انتقال کی تعزیتی قرارداد منظور، 3 صدارتی آرڈیننس بھی پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:24pm پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ ملزمان بظاہر خواجہ سرا نظر آ رہے تھے ملزمان نے قتل کی نیت سے مجھ پر حملہ کیا، رؤف حسن
پاکستان شائع 20 مئ 2024 11:18pm تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان، تاریخ سامنے آگئی جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے ایکس پر اطلاع دی
پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:02pm مریم نواز ذاتی بغض اور حسد میں کسانوں کو نقصان پہنچارہی ہے، اسد قیصر وزیراعلی پنجاب وردیاں بدلنے میں لگی ہے شاید اس کا کوئی دماغی مسئلہ ہو، اسد قیصر
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:26pm اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور سے 9 سوالوں کے جواب طلب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 05:07pm کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی سپیریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترمیم کیس پر ہوئی سماعت کا حکم نامہ طلب کرلیا