پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 10:16am عمران خان پرملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، وہی سارے معاملے کے ’آرکیٹیکٹ‘ ہیں،رانا ثناء اللہ 'عمران اپنی گرفتاری سے پہلے سب کچھ طے کر کے گئے تھے'
پاکستان شائع 30 مئ 2023 04:38pm سوات میں مقدمات درج ہونے کے بعد کئی پی ٹی آئی قائدین روپوش پولیس کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے.
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:33pm صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے سمیع ابراہیم 24 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے
لائف اسٹائل شائع 30 مئ 2023 12:47pm لندن کنسرٹ: ابرارالحق کو اپنی ’غلطی‘ کااحساس ہوگیا 'لوگ مجھ سے مایوس ہیں تو مجھے یہاں نہیں آنا چاہیے تھا'
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:52pm جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ضمانتی مچلکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع
شائع 30 مئ 2023 12:22pm اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:30am متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 29 مئ 2023 03:43pm ووٹ صرف عمران خان کا ہے، اسد عمر کا ضمانت منظور ہونے کے بعد بیان کوئی پارٹی سے جائے نہ جائے فرق نہیں پڑتا، سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
لائف اسٹائل شائع 29 مئ 2023 03:18pm ابرار الحق خود پرہونے والی تنقید کے بعد ن لیگ پر برس پڑے لندن میں کانسرٹ پر پی ٹی آئی حامیوں نے گلوکار پرکڑی تنقید کی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 02:04pm ابرارالحق کو پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ مہنگا پڑگیا کانسرٹ علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:03pm سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے نظربند 40 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم سرکاری وکلا ملزمان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:19am پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ٹویٹر پر خصوصی آڈیو پیغام آج جو دہشت گردی اور غداری کے فتوے لگاتے ہیں یہ لوگ کون ہیں، مراد سعید
پاکستان شائع 29 مئ 2023 09:23am حکومت نے مذاکرات پی ٹی آئی کی ’اصلاح‘ سےمشروط کردیے سعد رفیق کے انکار کے بعد اسحاق ڈار نے مذاکرات ممکن قراردے دیے
پاکستان شائع 28 مئ 2023 11:40pm پی ٹی آئی رہنما احتشام جاوید اکبر گرفتار خاندانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ احتشام جاوید اکبر کو اسپیشل برانچ کی ٹیم نے گرفتار کیا.
پاکستان شائع 28 مئ 2023 09:19pm ’دو تین ہفتے لیں، جتنے لوگ آپ نے توڑنے ہیں اس ٹائم میں توڑ لیں‘ عمران خان کی سپریم کورٹ سے جیلوں میں خواتین کارکنان کو باہر نکالنے کی اپیل
پاکستان شائع 28 مئ 2023 08:16pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی پی ٹی آئی قیادت کا خفیہ مقام پر اجلاس اسلام آباد پولیس کی جانب سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا۔
پاکستان شائع 28 مئ 2023 03:58pm پی ٹی آئی کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست خطرے میں پڑ گئی ایوان میں ایم کیوایم کے اپوزیشن لیڈر کے لیے راہیں ہموار ہو گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 05:05pm عمران خان این آر او کیلئے انٹرنیشنل لابی سے رابطے میں ہیں، شرجیل میمن کیپٹل ہل کے ماسٹر مائنڈ کو 18سال قید تو جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والوں کو سزا کیوں نہیں، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 28 مئ 2023 11:53am ووٹ مانگنے والے پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں ووٹ دینے والے نہیں بدلے، شیخ رشید 13 جماعتی ٹولا عوام میں نفرت کا نشان بن چکا ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 27 مئ 2023 09:46pm کے پی میں تحریک انصاف کی گروہ بندی شروع، اہم رہنماؤں کا بیک وقت پارٹی چھوڑنے کا امکان خیبر پختونخوا کی سیاست میں 72 گھنٹے انتہائی اہم، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 08:46pm مودی سرکار نے 100 سے 200 کروڑ پی ٹی آئی کو دلوائے، بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ مودی سرکار کا کام آسان، بھارت کا کام تحریک انصاف کرنے لگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 05:10pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں بے گناہ قرار، عمران اسماعیل کراچی سینٹرل جیل سے رہا رہائی بعد پی ٹی آئی رہنما کی پریس کانفرنس کا بھی امکان
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:08pm توڑ پھوڑ کیس: عدالت نے یاسمین راشد کو تفتیش میں شامل کروانے کیلئے طلب کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 27 مئ 2023 02:50pm اعجاز چوہدری کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:53pm تحریک انصاف کا پنجاب میں نئے نگراں سیٹ اپ کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع مشاورت کے بعد نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل دینے کا حکم دینے کی استدعا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 01:34pm ہم نے ملکر ریڈ لائن طے کی، 9 مئی کو ظاہر ہونے والا رویہ ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم شہداء نے قربانی پیش کی تاکہ ملک کے مرد اور خواتین امن سے رہ سکیں، شہباز
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:32pm ’اب معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں‘ ہوسکتا ہے عمران خان کچھ دنوں کیلئے خاموشی اختیار کرلیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:42pm جناح ہاؤس حملہ کیس: محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 5 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں جے آئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 11:11am عمران خان نے گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 07:44pm عمران اسماعیل، علی زیدی، اور خسرو بختیار سمیت مزید رہنماؤں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری