پاکستان شائع 17 مئ 2023 06:47pm آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی، نئی عدالت نہیں بنارہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب آرمی کا اپنا قانون ہے، شرپسندوں کےلئے کوئی رعایت نہیں ہوگی، محسن نقوی
پاکستان شائع 17 مئ 2023 06:29pm افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی، مختلف شہروں میں ریلیاں مختلف شہروں میں ریلیوں کے شرکاء نے پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے
پاکستان شائع 16 مئ 2023 05:11pm اشتعال انگیزی پھیلانے والے واٹس ایپ گروپس کی شناخت ہوگئی شرپسند عناصرواٹس ایپ پیغامات کے ذریعے اکساتے رہے، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 07:09pm اپنی فوج کیخلاف نہیں جاؤں گا، ایم این اے محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو املاک جلانے پر احتجاجا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، محمود مولوی
پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:57pm عمران خان کی پوری سیاست انتشار، فساد اور ملک دشمنی ہے، وزیراطلاعات پی ٹی آئی کو پی ٹی وی حملہ کیس میں سزا مل جاتی تو ایسےواقعات نہ ہوتے، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:25pm تاریخ میں پہلی بار انقلابی جماعت نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی، مریم نواز اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کوآپ 'گڈ ٹو سی یو' کہتے ہیں، مریم کا سوال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:43am وزیرآباد کے جعلی حملہ اور پی ٹی آئی مارچ کو جنرل (ر) باجوہ نے اسپانسر کیا، خواجہ آصف تحریک انصاف پرپابندی لگ سکتی ہے،وزیر دفاع کا بڑا بیان
پاکستان شائع 15 مئ 2023 08:39pm کور کمانڈرز کانفرنس: فوجی تنصیبات کے حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان فوجی قیادت کا جلد از جلد قومی اتفاق رائے پر بھی زور، کوششوں کی حمایت کریں گے، کمانڈرز
پاکستان شائع 15 مئ 2023 06:59pm پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان ان باپ بیٹے کو کسی نے انتشار کے لئے پلانٹ کیا تھا، آفتاب صدیقی
پاکستان شائع 15 مئ 2023 06:07pm حافظ نعیم الرحمان کا پی ٹی آئی گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر گرفتاری قابل مذمت ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 15 مئ 2023 05:44pm پی ٹی آئی کے کتنے کارکنوں کو ضمانت ملی، کون بدستور قید عدالت نے فردوس شمیم نقوی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 04:04pm کیا عمران خان یا حکومت میرے نقصان کی ادائیگی کریں گے؟ انٹرنیٹ معطلی کے دوران ایپ پرکام کرنے والے ہزاروں ملازمین کی آمدن بند
پاکستان شائع 15 مئ 2023 03:21pm فواد چوہدری کو کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 11:52am کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے ملزمان کی تصاویر جاری سی سی ٹی وی اور ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی تلاش تیز
پاکستان شائع 15 مئ 2023 11:24am جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے والا ایس ایچ او پکڑا گیا ایس ایچ او تھانا گلبرگ کے خلاف ایف آئی ار درج
پاکستان شائع 14 مئ 2023 10:28pm پی ٹی آئی کا نیب اور رینجرز کے خلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ وفاقی وزیرداخلہ، پنجاب اور پختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ اور آئی جیز کو بھی مقدمات میں نامزد کیا جائے گا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 مئ 2023 09:37pm ریڈیو پاکستان اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت میں آگئے 'گھناؤنے جرائم میں ملوث عناصر کو اپنے کیئے کی سزا ضرور ملے گی'
پاکستان شائع 14 مئ 2023 08:34pm افغان باشندوں کا پی ٹی آئی سے پیسے لیکر شرپسندی کا اعتراف پی ٹی آئی مشران اور ایم پی اے نے پیسے دئیے کہ احتجاج میں شامل ہوں اور توڑ پھوڑ کروں، اقبالی بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 08:00pm لاہور: جناح ہاؤس میں عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، مختلف شہروں میں بھی ریلیاں ق لیگ کا افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے 17 مئی کو ریلی نکالنے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 09:47pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری نرسری پر انصاف ہاؤس کے پاس احتجاج کرنے والی خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:18pm کوئی ادارہ عمران خان کی ٹائیگر فورس نہیں بن سکتا، بلاول انصاف دو ورنہ چھین لیں گے، ہوش کے ناخن لو اور اپنے دائرے میں رہ کر کام کرو، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 02:13pm 9 مئی کی ہنگامہ آرائی کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلح افواج کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 13 مئ 2023 06:39pm کراچی: عدالت نے پی ٹی آئی کے 22 کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مقامی عدالت نے 63 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی، ملیرکورٹ کا 9 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 مئ 2023 05:02pm پی ٹی آئی کا گرفتار کارکنوں کا آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ آن لائن پورٹل کے ذریعے پنجاب بھر سے گرفتار کارکنوں کی انٹری کی ہدایت
پاکستان شائع 12 مئ 2023 07:03pm لاہور: شوہر کا انتقال، مظاہرے میں گرفتار خاتون کی رہائی کی ہدایت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے انسانی ہمدردی کے تحت خاتون کے ساتھ 2 بیٹیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 06:13pm کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ ریڈیو پاکستان کی بحالی میں مزید تیزی لائی جائے، کور کمانڈر پشاور
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 01:30pm پی ٹی آئی مظاہرین نے متعدد مویشی زندہ جلا دیئے 'گھر میں میت نہیں ہے پر رو سب رہے ہیں'
پاکستان شائع 11 مئ 2023 06:25pm کراچی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں پر ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سمیت 8 قائدین کو نامزد کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 08:00pm کیا مریم اورنگزیب نے ججز کو دھمکی دی؟ اگر عمران کیلئے سپریم کورٹ کا لاڈلا پن ختم ہو جاتا تو آج یہ بے توقیری نہ ہوتی، وفاقی وزیر
بلاگ شائع 11 مئ 2023 05:54pm کراچی میں بدلی بدلی سی پولیس کراچی میں احتجاج کی شدت میں ایک بہت بڑا فرق پولیس کے رویے سے پڑا جو بدھ کے روز سے تبدیل دکھائی دیا۔