پاکستان شائع 11 مئ 2023 05:24pm سینئر اینکر آفتاب اقبال اور عمران ریاض گرفتار عمران ریاض کو بیرون ملک جاتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا، ذرائع
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:11pm پی ٹی آئی کی ویڈیو میں پاکستان مخالف بھارتی فلم کا میوزک استعمال؟ ویڈیو دو روز قبل عمران خان کے انسٹااکاؤنٹ سے شیئرکی گئی، بھارتی پروڈیوسر طعنہ زنی پر اتر آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:18pm اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں فوج سڑکوں پر، اقوام متحدہ کی پُرامن رہنے کی اپیل وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر کرفیو لگائے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 12:15am تصاویر: عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 10 مئ 2023 10:36pm عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ایک اور مقدمہ درج درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کے سمیت 20 دفعات شامل
پاکستان شائع 10 مئ 2023 12:51am پاک فوج کے دفاتر اور رہائش گاہوں پر منظم سازش کے تحت حملے ہوئے، وزیردفاع حملے سراسر وطن دشمنی ہے ان سب حملوں کا حساب بھی قانون لے گا، خواجہ آصف
پاکستان شائع 10 مئ 2023 12:37am پشاور: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 14 مئی تک بند رہیں گے، اعلامیہ پشاور میں میٹرک کے جاری امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے، محکمہ تعلیم
دنیا شائع 10 مئ 2023 12:15am امریکا اور یورپی یونین کی پاکستان کے حالات پر گہری نظر اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے آج تمام قونصلر اپوائنٹ منٹس منسوخ کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 09:44am پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے بدھ کو بند، پرچے بھی ملتوی لاہور سمیت صوبے کے تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں کل چھٹی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:02am کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت کا اعلان ملک بھر میں آج او اور اے لیولز کے امتحانات منسوخ
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:24pm حملوں میں ملوث شرپسندوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب احتجاج کی آڑ میں معمولات زندگی میں کسی کو خلل ڈالنے کی اجازت نہیں، پنجاب حکومت
پاکستان شائع 09 مئ 2023 07:25pm گرفتاری کے بعد وزیراعظم نےعمران سے جوابی سوال پوچھ لیے آپ کا رویہ عدلیہ کو اپنی خواہشات کے حق میں جھکانا اور ’قانون مجھ پر لاگو نہیں ہوتا‘ جیسا ہے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 09:53pm میری گرفتاری کا منصوبہ تیار ہے، ارکان اسمبلی عوام کو ساتھ ملا کر نکلیں، شاہ محمود قریشی عمران خان کی گرفتاری کے تانے بانے لندن سے ملتے ہیں، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 03:29pm فواد کی اسلام آباد منتقلی، پی ٹی آئی کارکن پولیس کے پیچھے پڑگئے جہاں جہاں پولیس وہاں وہاں کارکن۔۔۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 02:25pm فواد چوہدری کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا تبصرہ "انہوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے"
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 06:21pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نامنظور، پی ٹی آئی کا لاہور میں احتجاج لاہور میں پی ایم جی چوک پر میدان سجالیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 09:33pm الیکشن میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے دھرنے، متعدد کارکنان گرفتار کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 11:35pm بلیک میل کرنے کیلئے گندی ویڈیوز، آڈیوز سوشل میڈیا پر نکالی جا رہی ہیں، عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنےکا فیصلہ کیا تو 2 عدم اعتماد آگئیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 07:16pm پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر مظاہرہ "گورنر پنجاب مردہ باد" کے نعرے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 01:01pm دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا اس کو بھی دیکھیں گے، عدالت آئی بی سمیت دیگر اداروں نے لفافہ بند رپورٹ جمع کروا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:38am پی ٹی آئی کا فیض آباد کے قریب دھرنا دینے کا فیصلہ ڈی سی راولپنڈی کو دھرنے کے لئے باضابطہ درخواست دی گئی
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 10:00am پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ آج قائد آباد پہنچے گا خوشاب میانوالی روڈ کے مختلف مقامات پر استقبالی کیمپ لگائے گئے۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 11:58am پی ٹی آئی احتجاج، موٹر وے بند کرنے کے الزام میں دو مقدمات درج ایک مقدمہ تھانہ نصیر آباد اور دوسرا تھانہ ٹیکسیلا میں درج کیا گیا۔
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 03:21pm لاہورہائیکورٹ: آزادی مارچ روکنے کی درخواست پر وفاق، پنجاب حکومت سے جواب طلب لانگ مارچ کو نہ روکا گیا تو ملک میں افراتفری پیدا ہو سکتی ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 12:12pm ’اسلام آباد میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں‘ عدالت پی ٹی آئی دھرنا، راستوں کی بندش کے کیس میں آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 03:27pm جنہیں میں نے رندا پھیرنے کی بات کی انہوں نے مجھے رندا پھیرا۔شہباز گل اسدعمر اور شہباز گل ٹوبہ ٹیک سندھ پہنچ گئے
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 11:19am پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاجی مارچ، سپریم کورٹ پر دھرنا اعظم سواتی کے لیے انصاف کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:43am عمران خان نے کارکنوں کو سڑکیں کھولنے کی ہدایت کردی، راولپنڈی میں ٹریفک بحال تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، موٹروے پر بھی ٹریفک رواں دواں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 01:54pm پی ٹی آئی کا احتجاج ختم: مری روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیاگیا چوتھے روز احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 04:09pm پی ٹی آئی احتجاج: پریشان عوام نے خود ہی بند سڑکیں کھولنا شروع کردیں احتجاج کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑنا