پاکستان شائع 07 جولائ 2023 05:21pm تحریک انصاف کے رہنما شیخ مظہر عباس نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا شیخ مظہر عباس پی ٹی آئی اے کے چیئرمین فوڈ کمیٹی ملتان رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 12:17pm شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع عسکری ٹاور حملہ کیس، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 02:11pm استحکام پاکستان پارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چئیرمین پی ٹی آئی کے بیانات پر وزیر دفاع کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی کاپی بھی پٹیشن کا حصہ ہے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 11:15am یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 11:03am شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کی عبوری ضمانت میں توسیع دونوں رہنماؤں کے کیس ایک ہی بینچ کو بھیجنے کی استدعا پر ججز نے فائل چیف جسٹس کو واپس بھیج دی
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 09:20am سانحہ 9 مئی، انتہائی اہم شر پسند حسان شاکر گرفتار شرپسند کے والد اور اہلیہ نے نو مئی واقعات کی مذمت کردی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 12:45pm پولیس پر حملے کا کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد پولیس نے مقدمے میں گرفتاری نہیں ڈالی تو ضمانت کیسے دیں، عدالت
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:04am تھانہ شادمان نذر آتش کیس، اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 09:43am سانحہ 9 مئی، ایک اور شرپسند گرفتار، فیملی کا اعترافی بیان جی ایچ کیو سمیت کسی بھی ملکی ادارے پر حملہ ناقابل قبول ہے، شرپسند حیدر محمود کے ماموں کا بیان
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 12:28pm خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع پولیس کو مقدمے کا چالان تیار کرکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:27pm 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ آگئی ویڈیو میں ملزم اعجازچوہدری کی موجودگی بھی پائی گئی، رپورٹ
پاکستان شائع 17 جون 2023 01:46pm توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھا نا اس کے حق میں ہوں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی جھوٹے مقدمات سے انتظامیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پاکستان شائع 16 جون 2023 08:13pm مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس میں 9 مئی کے ملزمان کے خلاف قرارداد منظور مریم اورنگزیب نے 9 مئی کے ملزمان کے خلاف قرارداد پیش کی
پاکستان شائع 15 جون 2023 10:42pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ٹرائل کا فیصلہ ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی
پاکستان شائع 15 جون 2023 08:11pm اسد قیصر کے حجرے پر چھاپہ، ایک کروڑ مالیت کی 3 امپورٹڈ گاڑیاں برآمد تمام گاڑیاں غیر رجسٹرڈ اور نان کسٹم پیڈ ہیں، ذرائع ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
پاکستان شائع 14 جون 2023 04:52pm نو مئی کے واقعات میں ملوث نامعلوم افراد کون تھے ؟ 5 شہروں سے 3 ہزار 280 نامعلوم افراد کی شناخت کرلی گئی
پاکستان شائع 13 جون 2023 11:06pm سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کے گھر پر پولیس اور ایکسائز کا چھاپہ شاہ فرمان کے گھر کھڑی دو مشکوک گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں
پاکستان شائع 13 جون 2023 10:38am ’آج نہیں تو کب‘، لندن میں پی ٹی آئی مظاہرے کی عالمی میڈیا میں بازگشت چئیرمین پی ٹی آئی کے حامیوں کا لندن میں مظاہرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 02:04pm آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوا تو سارا بجٹ دھرہ رہ جائے گا، شیخ رشید آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تاریخ کا بدترین بجٹ ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 05:25pm ”اسحاق ڈار پاکستان کی معیشت کے ہٹ مین ہیں“ شاہ محمود قریشی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:14am جناح ہاؤس حملہ، ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی حملہ کرنے کی ہدایت ہمیں زمان پارک میں پہلے سے ملتی رہی، عاشق خان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:43pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد پانچویں بار گرفتار 9 مئی کو جس نے غلط کیا انہیں سزا ملنی چاہئے، علی محمد خان
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:19am جناح ہاؤس حملہ، ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی یاسمین راشد، حسان نیازی اور اعجاز چوہدری نے حملے کیلئے اکسایا، ارزم جنید
پاکستان شائع 02 جون 2023 10:19am نو مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کارکنان کو ضمانت دینے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان شائع 02 جون 2023 09:42am عسکری املاک کو نقصان پہنچانے والے پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی سید محمد ناظم عباس پی پی 95 چنیوٹ سے پی ٹی آئی کا نمائندہ ہے، سرکاری حکام
پاکستان شائع 02 جون 2023 08:56am پی ٹی آئی کے 13 کارکنان جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار ملزمان کے خلاف دیگر دفعات کے تحت تھانہ سٹی میں 10 مئی کو مقدمہ درج کیا گیا تھا
پاکستان شائع 01 جون 2023 01:01pm پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 13 جون تک منظور اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرکے فرانزک لیب بھجوا دی، پولیس
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:56am ہیومن رائٹس واچ کا پاکستان میں عام شہریوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا مطالبہ ' یہ عمل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے'
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:19am ریڈیو پاکستان پشاور کی تباہی کا احوال اسٹیشن ڈائریکٹر کی زبانی 'مالی نقصان کا ازالہ ہوجائے گا لیکن نایاب نسخوں کا نقصان پورا نہیں کیا جا سکتا'
پاکستان شائع 31 مئ 2023 05:36pm پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اور ایم پی اے کیخلاف فوجی عدالت میں کارروائی کا فیصلہ دونوں رہنماؤں نے چیف آف آرمی سٹاف کے خلاف دھمکی آمیز گفتگو کی تھی