وزیرِاعظم نے اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، فتنہ ہے، اس کیخلاف کارروائی کیلئے آگے بڑھنا ہے، شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.