پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 07:22pm ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانےکی کوشش کر رہا ہوں، گورنر کے پی تعلقات ٹھیک ہیں، آج بھی نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان سے مکمل رابطے میں ہوں، ںغلام علی
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:35pm خیبرپختونخوا: 4 اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 09:28am پشاور: خاوند کی میکے میں بیٹھی ناراض بیوی پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق ہونیوالوں میں مقتول کی بیوی ، سالی اور بیٹا شامل
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 01:51pm تمام جماعتیں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ساتھ چاہتی ہیں، گورنر خیبرپختونخوا سیاسی فیصلے عدالتوں کی بجائے مل بیٹھ کرنے چاہیئے، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 12:49pm پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے میں ملوث 2 سہولت کار گرفتار گرفتار سہولت کار بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 11:33am آئی جی خیبرپختونخوا نے تمام آوٹ آف ٹرن پروموشن ختم کردی آوٹ آف ٹرن پروموشنز واپس کرنے سے پہلے تمام افسران اور اہلکار طلب
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 02:14pm گورنر خیبرپختونخوا کا صدر کیخلاف آرٹیکل 6 سے گریز کرنے کا مشورہ ملکی صورتحال صدر کیخلاف کارروائی کرنے کی متحمل نہیں ہے، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 03:42pm پشاور: رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں 200 افراد کیلئے پُرتعیش کھانا، ٹینڈرطلب محکمہ اوقاف اور مذہبی امور نے پر تکلف کھانوں کے ٹینڈر پر نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:37pm قبائلی عمائدین نے مردم شماری سے قبل الیکشن کرانے کو سازش قرار دیدیا نئے ضم شدہ اضلاع کےعمائدین نے نیوز کانفرنس اپنے مطالبات پیش کردیئے
لائف اسٹائل شائع 10 مارچ 2023 11:43am پشاور:200 سال قدیم سری پائے کی دکان جسے 5ویں نسل چلا رہی ہے مٹی کے مٹکے میں 18 گھنٹوں کی ہلکی آنچ پر تیارڈش سب کی پسندیدہ
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 06:31pm الیکشن کمیشن نے انتخابات پر مشاورت کیلئے گورنر کے پی کو بلالیا سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھا گیا خط گورنر ہاؤس کو موصول
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 05:21pm سابق صدر سپریم کورٹ بار نے گورنر خیبرپختونخوا کو لیگل نوٹس بھیج دیا گورنر 6 گھنٹے میں الیکشن کی تاریخ دیں، قاضی محمد انور ایڈوکیٹ کا مطالبہ
▶️ لائف اسٹائل شائع 09 مارچ 2023 09:49am کبوترکی مالک کیساتھ محبت نے لوگوں کو حیران کردیا کبوترکہیں بھی ہو ایک آواز پر مالک کے پاس پہنچ جاتا ہے
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 11:00am جامعہ پشاور: سیکیورٹی سپروائزرکے قتل کیخلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری یونیورسٹی کیمپس کو اسلحہ اور منشیات سے پاک کیا جائے، پیوٹا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 04:09pm پشاور یونیورسٹی: گارڈ کی فائرنگ سے اپنا ہی سیکیورٹی سپروائزز جاں بحق ہوگیا ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی گارڈ فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 01:17pm ڈیڑھ سال تک مسجد میں امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار ملزم جنس چھپا کر امامت کرتا رہا اور اس دوران جنازے بھی پڑھائے
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 10:21am پشاور، 25 برس سے شادی شدہ جوڑا ایک دوسرے کی فائرنگ سے ہلاک بیٹا ماں کی موت کا بدلہ لینے کیلئے باپ کو قتل کرنے میں ملوث ہو سکتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 06:45pm عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، اتفاق رائے کیلئے ایوان صدر میں بیٹھنے کو تیار ہوں، گورنر کے پی میرا کام تاریخ دینے تک ہے جس کے بعد صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 09:04am پشاور: سینٹرل جیل سے قیدی کے فرار پر 9 اہلکارمعطل معاملے کی انکوائری کیلئے کمیٹی بنا دی گئی
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 11:45am پشاور:موبائل فون کی چوری کیلئے بچے کا استعمال، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی بچے کے موبائل چوری کرنے کی فوٹیج آج نیوز کو موصول
▶️ پاکستان شائع 27 فروری 2023 04:02pm پشاور، پان شاپ چلا کر7 بچوں کو پالنے والی باہمت خاتون کرن کہتی ہے کہ گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے
▶️ پاکستان شائع 27 فروری 2023 01:03pm برٹش راج کی یاد دلاتا پشاورکا 123 سال قدیم گھنٹہ گھر کنگھم ٹاور کا شمار پشاور کے اہم تاریخی ورثے میں ہوتا ہے
▶️ پاکستان شائع 25 فروری 2023 11:50am پشاور میں پالتوجانوروں کے مالک اپنا شوق قربان کرنے پرمجبور پالتو جانوروں کی اسپیشل خوراک کی قیمت بھی کئی گنا بڑھ چکی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:03am جیل بھرو تحریک کا دوسرا روز: پی ٹی آئی رہنما پشاور میں گرفتاریاں دیں گے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر کارکن دن 2 بجے گرفتاریاں پیش کریں گے
▶️ پاکستان شائع 22 فروری 2023 02:48pm عمران خان کی کال پرسال بھر بھی قید رہنے کیلئے تیار ہوں، مداح محمد بلال پیشے کے لحاظ سے پلمبر ہے
▶️ پاکستان شائع 22 فروری 2023 01:58pm پشاورکے نوجوانوں کا انوکھا کارنامہ، پلاسٹک کی بوتلوں سے اینٹیں تیار کرلی یہ اینٹیں روایتی اینٹ کی نسبت نہ صرف سستی اور زیادہ مضوط ہیں
پاکستان شائع 21 فروری 2023 04:01pm خیبرپختونخوا انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے 56 ہزار سے زائد اضافی نفری درکار وزیر اعلیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو صورتحال سے تحریری طور پر آگاہ کریں گے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 10:07am اسلامیہ کالج کے لیکچرار کو قتل کرنے والا ملزم سیکورٹی گارڈ گرفتار ملزم شیر احمد کو کرک سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 20 فروری 2023 03:06pm پشاور کے چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کی آمد کے بعد رونق مزید بڑھ گئی شہریوں نے مگرمچھوں کے ساتھ خوب سیلفیاں بنائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 08:49pm پشاور، اسلامیہ کالج میں لیکچرار اور گارڈ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی ویڈیو گزشتہ روز چوکیدارکی فائرنگ سے پروفیسر جاں بحق ہو گیا تھا