پاکستان شائع 25 اگست 2023 06:25pm سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹانک میں بینک 3 روز کیلئے بند ضلع بھر میں تمام نجی بینکس آج بند رہے اور بینکوں کے باہر نوٹسز چسپاں کیے گئے
پاکستان شائع 25 اگست 2023 10:41am چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نے عہدے کا حلف اٹھالیا تقریب حلف برداری میں نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان بھی موجود تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:18pm ’پائپ لائن 1947 سے تبدیل نہیں ہوئی‘ ۔ پشاور کے 94 فیصد شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور شہر کے 10 سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 11:39pm خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کو محکمے تفویض، کس کو کونسی وزارت ملی نگراں کابینہ میں بیشتر سابق بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹس ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 05:23pm بٹگرام حادثہ: چیئر لفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار، مقدمہ درج چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا ہے، ڈی آئی جی ہزارہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 08:42pm سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا پی ٹی آئی چھوڑنے والے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جا رہے ہیں، شاہ فرمان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 06:30pm خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ پر ایک نظر، سیاسی افراد نکال دیے گئے نئے اراکین میں بیشتر سابق بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹس ہیں
پاکستان شائع 16 اگست 2023 11:11am خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کیلئے سابق وزراء سمیت 10 نام فائنل پرویز خٹک اور محمود خان کے تائید کنندہ بھی نگران کابینہ میں شامل ہونگے، ذرائع
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:45pm سابق مشیر قانون عارف یوسف کمرہ عدالت سے گرفتار عارف یوسف پرویز خٹک دور حکومت میں مشیر قانون تھے
پاکستان شائع 15 اگست 2023 11:57am خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ آئندہ 72 گھنٹوں میں تشکیل پانے کا امکان سابقہ کابینہ سے کچھ نیوٹرل افراد کی بھی نگران کابینہ میں شمولیت متوقع
پاکستان شائع 12 اگست 2023 07:40pm مردان میں باپ نے 12 سالہ بیٹی کو تشدد اور کرنٹ لگا کر قتل کردیا بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 08:29pm الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبرپختونخوا نگراں کابینہ کے 19 وزراء فارغ کابینہ کے دیگر 8 ارکان بھی جلد اپنے استعفے جمع کرائیں گئے
پاکستان شائع 10 اگست 2023 10:55am پشاور: ڈیوٹی پر جانیوالا پولیس کانسٹیبل ملزمان کی فائرنگ سے شہید پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 06:43pm یہ خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟ جتھوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف مذاکرات صرف پاکستان اور افغان عبوری حکومت میں ہوں گے، پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:07am پشاور، پولیس موبائل پرفائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ، 2 زخمی تمام ناکوں پرچیکنگ مزید سخت کردی گئی، پولیس
▶️ پاکستان شائع 05 اگست 2023 04:01pm چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مخالف جماعتوں میں مٹھائیاں تقسیم اے این پی کے ورکرز نے بھی جگہ جگہ مٹھائیاں بانٹی ہیں
پاکستان شائع 03 اگست 2023 02:34pm پشاور میں 14 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ پشاور کے علاقے متھرا میں لوکل گورنمنٹ کے انتخابات ہونے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 03 اگست 2023 08:36am پشاور میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دودھ فروش جاں بحق دکاندار کی کوئی دشمنی نہیں، پولیس
پاکستان شائع 01 اگست 2023 08:51pm پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چئیرمین منتخب سابق وزیر اعلیٰ محمود خان وائس چئیرمین چن لیے گئے
پاکستان شائع 29 جولائ 2023 10:11pm پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیو پیغام مہنگا پڑگیا
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 09:39pm ایک اور سابق رکن صوبائی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ضیاء اللہ بنگش کا پرویز خٹک کی قیادت میں سیاسی سفر جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 02:14pm ریگی میں ٹرانسمیشن لائن کے قریب سے دو کم عمر لڑکیوں کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد خیبر سے لاپتا دونوں لڑکیاں ڈاکٹر کے پاس جانے کیلئے گھر سے نکلی تھیں، ایف آئی آر
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:00am پشاور میں ایک اور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:09pm باڑہ میں خودکش دھماکا ہوا، پولیس نے دہشتگردوں کو بہادری سے روکا، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے جانوں پر کھیل کر بڑی تباہی سے عوام کو بچایا، اختر حیات خان
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 06:36pm باڑہ کمپاؤنڈ حملہ: اہم شواہد حاصل کرلیے گئے، حملہ آوروں کے زیر استعمال گاڑی کلیئر قرار خودکش حملہ وار کی جیکٹ میں 7 سے 8 کلو بارود استعمال ہوا، بی ڈی ایس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 02:54pm باڑہ کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید 8 زخمی، حملہ آور مارے گئے دھماکے اور فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا۔
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 02:13am پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دو زخمی ہوگئے، ناکے پر فائرنگ کے بعد دہشت گرد فرار
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 10:00pm حیات آباد خودکش حملے کا مقدمہ درج، نامعلوم ملزمان نامزد مقدمے میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات شامل
لائف اسٹائل شائع 16 جولائ 2023 11:48am آسٹریلوی ہائی کمشنر کو ’چرسی تکہ‘ کی لت لگ گئی اب سمجھ آیا اسے چرسی کیوں کہا جاتا ہے، نیل ہاکنز
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 07:53pm فنڈز کی عدم ادائیگی: نجی کمپنی کی بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی نجی کمپنی نے ایک بار پھر محکمہ مواصلات خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا