لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:55pm کانپتی آواز کے ساتھ کینیڈین اداکارہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ میں صرف اور صرف جنگ بندی کے حق میں اپنی تقریر کرنے کے لیے ایوارڈ جیتنا چاہتی تھی، امرت کور
دنیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 08:43am فرانس میں ہتھیاروں کی عالمی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی یوروسیٹری 2024 میلے میں اسرائیلی دفاعی صنعت سے کوئی شریک نہیں ہوگا، حکام
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:52pm ملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی سفاکیت کےخلاف احتجاج فلسطین کے پرچم اٹھا ئے شرکاء نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 08:11pm 8 ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے، دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو ظلم سے باز نہیں رکھ سکی، شہباز شریف
دنیا شائع 28 مئ 2024 09:47pm اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا فلسطینوں کوتسلیم کرناتاریخ سازلمحہ ہے، ہسپانوی وزیراعظم
دنیا شائع 24 مئ 2024 08:42am امریکا اور برطانیہ کی جامعات میں طلبہ کا احتجاج، حکومتوں سے اسرائیل کی معاونت ختم کرنے کا مطالبہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں مظاہرین اور طلبہ کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس نے 16طلبہ کو گرفتار کرلیا
دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 11:56am کولمبیا کا فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان صدر نے ہدایات دی ہیں کہ ہم مغربی کنارے میں رملہ میں کولمبیا کا سفارت خانہ قائم کریں، وزیر خارجہ کولمبیا
دنیا شائع 14 مئ 2024 11:16am امریکی فوجی افسر نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا امریکی آفیشلز کا بھی ردعمل سامنے آ گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 04:38pm اسرائیل نے امریکا کو ٹھینگا دکھا دیا: ’اپنے دفاع کے لیے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں‘ زہ میں مکمل کامیابی تک فوجی آپریشن جاری رہے گا، اسرائیلی وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 04:42pm غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، 14 فلسطینی شہید گزشتہ 24 گھنٹے میں ستاون فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا
دنیا شائع 13 مئ 2024 10:46am امریکی برانڈز کو دھچکا، ’فلسطین کولا‘ کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ فلسطین کولا بنانے والوں کا سوشل میڈیا پوسٹ وائرل
دنیا شائع 11 مئ 2024 09:03am جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ حملوں سے فلسطینیوں کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے، جنوبی افریقہ
دنیا شائع 11 مئ 2024 08:41am اسرائیلی فوج کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری، مزید 17 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج پر شہد کی مکھیوں کے حملے میں متعدد فوجی اسپتال منتقل
دنیا شائع 10 مئ 2024 10:26pm اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور قرارداد کے حق میں 143 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے، امریکا اور اسرائیل بھی شامل
دنیا شائع 09 مئ 2024 10:13pm برطانوی براڈ کاسٹر کے فلسطینیوں کی شہادت کے سوال پر اسرائیلی ترجمان گڑبڑا گیا شہادتوں کے اعداد و شمار جانتا ہوں لیکن انھیں ظاہر کرنے کا مجاز نہیں ہوں،اسرائیلی ترجمان ایوی ہیمن
دنیا شائع 04 مئ 2024 12:12pm تباہ حال فلسطین سے مصر کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟ مصری کمپنی مجبور فلسطینیوں سے من مانی فیس وصول کرنے لگی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:30pm لاہور کی یونیورسٹی میں طلبہ نے امریکی قونصل خانے کا کنسرٹ منسوخ کرادیا فلسطین کے حق میں ریلی، انتظامیہ کی جانب سے احتجاجی طالبہ پر شدید دباؤ ہے،پروگریسیو اسٹوڈنٹس کلیکٹو
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:45pm ہماری عادتیں ہی ایسی ہیں کے گھر کم اور جیل میں زیادہ رہتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدر کشمیر اور فلسطین صرف جہاد سے ہی آزاد ہوں گے، رہنما مسلم لیگ ن
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:24pm کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، پولیس تعینات پولیس نے یونی ورسٹی ہال سے 25 مظاہرین کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 07:35pm اسرائیل کو تسلیم کی بات کرنے والی اسمبلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، فضل الرحمان تاریخ میں اسرائیل کا بطور ریاست کوئی وجود نہیں، اقوام متحدہ کا قبول کرنا ظلم ہے، سربراہ جے یو آئی
دنیا اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:31pm امریکا میں مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اتارنے کی ویڈیو وائرل یونیورسٹی کی طلبات نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 04:50pm اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفی دے دیا اسرائیلی فوجی افسر کا استعفیٰ دیگر فوجی افسران کے لیے مستعفی ہونے کی راہ ہموار کرے گا
دنیا شائع 21 اپريل 2024 07:29pm فلسطینی جھنڈا اتارنے کی کوشش میں اسرائیلی آبادکار کے پرخچے اُڑ گئے فلسطینی جھنڈے کو گرانے کی کوشش میں اسرائیلی شخص زخمی
دنیا شائع 21 اپريل 2024 01:47pm مس اسرائیل پر نیویارک میں حماس کے حامیوں کا حملہ پولیس کے ردعمل پر اسرائیلی ماڈل ناراض ہو گئیں
دنیا شائع 19 اپريل 2024 09:26am امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی 15 رکنی ممبران میں سے 13 ممبران نے فلسطین کی رکنیت کی حمایت کی تھی
▶️ پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:41pm اسرائیل اور ایران کے درمیان جو ڈرامہ ہوا وہ اب نہیں ہو گا، سابق ایڈیٹر عرب نیوز سعودی گزٹ جب تک عرب ممالک خود مضبوط نہیں ہونگے تب تک کچھ نہیں ہو سکتا ہم کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتے ، پروفیسر خالد المئینہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 07:41am 3ہزار یتیم بچوں کو گود لینے کی افواہ، فلسطینی سفارت خانے کی تردید پاکستان میں کوئی بھی فلسطینی یتیم نہیں آیا ہے،فلسطینی سفارت خانہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 04:25pm کراچی میں منگنی کی تقریب پر بھی فلسطین کا رنگ چھا گیا مستقبل کے دلہے نے اہم موقع پر فلسطینیوں کو بھولنے نہیں دیا
دنیا شائع 05 اپريل 2024 05:23pm اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کی قرارداد منظور فلسطینی بھائیوں ، بہنوں پرصیہونی ریاستی مظالم کی قابل مذمت ہیں ، مریم نواز
دنیا شائع 01 اپريل 2024 08:51am عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں، امریکی صدر سعودی عرب، مصر اور قطر سمیت دیگر عرب ممالک کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جو بائیڈن