دنیا شائع 10 جولائ 2024 11:24pm فیکٹ چیک: کیا گوگل میپ سے غزہ کو ہٹا دیا گیا؟ غزہ کو گوگل کے نقشے سے ہٹانے کا یہ دعویٰ جون 2024 میں سامنے آیا
دنیا شائع 06 جولائ 2024 11:57pm غزہ: 24 گھنٹوں میں 15 سے زائد فلسطینی شہید، 5 صحافی بھی ہلاک اسرائیلی فوج کے سابق ترجمان نے فوج کو خیرباد کہہ دیا، خبرایجنسی
دنیا شائع 02 جولائ 2024 11:30pm ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، ایرانی کمانڈر نے اسرائیل کے آگے ہاتھ کھڑے کر دیے؟ موجودہ وقت اسرائیل کے خلاف مقابلے کے لیے صحیح نہیں ہے، کمانڈر امیر علی حاجی زادہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 09:30pm اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی مارچ پولیس کی جانب سے امریکی قونصلیٹ جانے والےراستوں پر کنٹینر لگائے گئے، پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:42am ملالہ یوسف زئی نے پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا فلسطینی بچوں کے اسکول نہ جانے پر بھی ملالہ کا اظہارِ افسوس
دنیا شائع 25 جون 2024 01:05pm چینی ساختہ ریڈ ایرو میزائل، جو اسرائیلی ٹینکوں کیلئے تباہ کن ثابت ہورہے ہیں 25 کلو گرام وزنی یہ میزائل زمین، جنگی گاڑیوں یا ہیلی کاپٹر سے بھی داغا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 22 جون 2024 08:43pm 41 روز سے اسلام آباد میں جاری سیو غزہ دھرنا ختم دھرنے کے دوران ناخوشگوار واقعہ میں جاں بحق ہونے والے شرکا کیلئے دعا گو ہیں، وزیر داخلہ
دنیا شائع 22 جون 2024 09:10am اسرائیل کی حمایت پر جوبائیڈن انتظامیہ کا 9واں اعلیٰ عہدیدار مستعفی امریکی محکمہ خارجہ کے اسرائیل فلسطین امور کے ماہر اینڈریو ملر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
دنیا شائع 18 جون 2024 11:10am اسرائیل کو 50، F-15 جنگی طیارے ملنے کی آخری رکاوٹ دور امریکی کانگریس میں دو ایم ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن انتظامیہ کے شدید دباؤ کے تحت معاہدے پر دستخط کردیے
دنیا شائع 18 جون 2024 10:28am عید کے دوسرے روز بھی اسرائیلی حملے جاری، 12 فلسطینی شہید اسرائیلی فورسز نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں المدون خاندان اور ایک دوسرے گھر کو نشانہ بنایا
پاکستان شائع 16 جون 2024 07:30pm قاہرہ : صدر الخدمت فاؤنڈیشن نے مصر میں غزہ مہاجرین کے ساتھ عید منائی مہاجرین میں قربانی کا گوشت، بچوں میں تحائف تقسیم کیے، زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی
دنیا شائع 15 جون 2024 09:44pm رفح : کیپٹن وسیم محمود سمیت 8 اسرائیلی فوجی ہلاک غزہ کے متعدد علاقوں پر حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہو گئے
دنیا شائع 14 جون 2024 09:33am اسرائیلی فوجی نے مسجد کو ریستوران بنا دیا سوشل میڈیا پر اسرائیلی فوجی اہکار کی ویڈیو وائرل ہے
پاکستان شائع 11 جون 2024 12:13am پرتگال کے قومی دن کی تقریب میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی خصوصی شرکت وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کی پرتگالی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
دنیا اپ ڈیٹ 09 جون 2024 05:20pm اسرائیل نے امدادی ٹرک استعمال کرکے 4 یرغمالی رہائی کرا لیے، 274 فلسطینی شہید، 698 زخمی اسرائیلی فوج کی گاڑیاں غیر متوقع طور پر نصرات کیمپ میں داخل ہوئیں
دنیا شائع 08 جون 2024 05:07pm اقوام متحدہ کا اسرائیلی فوج کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ، تل ابیب سیخ پا اقوام متحدہ کو غزہ میں 15 ہزار بچوں کے مرنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے تھا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
دنیا شائع 05 جون 2024 12:24pm سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا نوے رکنی پارلیمنٹ میں سے باون ارکان نے بل کی حمایت کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:55pm کانپتی آواز کے ساتھ کینیڈین اداکارہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ میں صرف اور صرف جنگ بندی کے حق میں اپنی تقریر کرنے کے لیے ایوارڈ جیتنا چاہتی تھی، امرت کور
دنیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 08:43am فرانس میں ہتھیاروں کی عالمی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی یوروسیٹری 2024 میلے میں اسرائیلی دفاعی صنعت سے کوئی شریک نہیں ہوگا، حکام
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:52pm ملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی سفاکیت کےخلاف احتجاج فلسطین کے پرچم اٹھا ئے شرکاء نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 08:11pm 8 ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے، دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو ظلم سے باز نہیں رکھ سکی، شہباز شریف
دنیا شائع 28 مئ 2024 09:47pm اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا فلسطینوں کوتسلیم کرناتاریخ سازلمحہ ہے، ہسپانوی وزیراعظم
دنیا شائع 24 مئ 2024 08:42am امریکا اور برطانیہ کی جامعات میں طلبہ کا احتجاج، حکومتوں سے اسرائیل کی معاونت ختم کرنے کا مطالبہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں مظاہرین اور طلبہ کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس نے 16طلبہ کو گرفتار کرلیا
دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 11:56am کولمبیا کا فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان صدر نے ہدایات دی ہیں کہ ہم مغربی کنارے میں رملہ میں کولمبیا کا سفارت خانہ قائم کریں، وزیر خارجہ کولمبیا
دنیا شائع 14 مئ 2024 11:16am امریکی فوجی افسر نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا امریکی آفیشلز کا بھی ردعمل سامنے آ گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 04:38pm اسرائیل نے امریکا کو ٹھینگا دکھا دیا: ’اپنے دفاع کے لیے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں‘ زہ میں مکمل کامیابی تک فوجی آپریشن جاری رہے گا، اسرائیلی وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 04:42pm غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، 14 فلسطینی شہید گزشتہ 24 گھنٹے میں ستاون فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا
دنیا شائع 13 مئ 2024 10:46am امریکی برانڈز کو دھچکا، ’فلسطین کولا‘ کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ فلسطین کولا بنانے والوں کا سوشل میڈیا پوسٹ وائرل
دنیا شائع 11 مئ 2024 09:03am جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ حملوں سے فلسطینیوں کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے، جنوبی افریقہ
دنیا شائع 11 مئ 2024 08:41am اسرائیلی فوج کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری، مزید 17 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج پر شہد کی مکھیوں کے حملے میں متعدد فوجی اسپتال منتقل