دنیا شائع 27 نومبر 2023 08:38am امریکا میں فائرنگ سے 3 فلسطینی طلبہ زخمی ہوگئے فلسطینی وزارت خارجہ کا امریکا سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
دنیا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 02:54pm میکڈونلڈز پاکستان نے قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی کردی اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں بھی بائیکاٹ جاری ہے
دنیا شائع 25 نومبر 2023 12:07pm بھارتی ہندو رہنما بھی فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بول اٹھے، اسرائیلی سفارتخانے کا احتجاج اسرائیلی سفارت خانے نے بھارت کے خلاف سخت احتجاج ریکارڈ کروایا
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 11:16pm علی ظفر نے بین الاقوامی سطح پر فلسطین کیلئے آواز اُٹھا کر دل جیت لیے گلوکار کو DIAFA میں بہترین پاکستانی گلوکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا
دنیا شائع 23 نومبر 2023 11:04pm امریکی یہودیوں کی فلسطینی نعرہ ہتھیانے کی کوشش یہودی قانونی ماہر نے نتائج سے خبردار کردیا
ٹیکنالوجی شائع 22 نومبر 2023 09:56am ایلون مسک نے ایکس کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کردیا یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈزنی، ایپل اور آئی بی ایم سمیت متعدد کمپنیوں نے ایکس سے اپنے اشتہارات واپس لے لیے ہیں.
دنیا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 12:12pm ڈونلڈ بلوم کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر جواب سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار کسی سیاسی رہنما پر پوزیشن نہیں رکھتے، ترجمان
دنیا اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 05:41pm ممبئی حملوں کے 15برس بعد اسرائیل نے کشمیری تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا ' نئی دہلی نے اب تک حماس پر پابندی عائد نہیں کی ہے۔'
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:34pm صدر کے بیان پر سینیٹ میں ہنگامہ، عارف علوی نے ہم سے مشورہ نہیں کیا، وزیر خارجہ ۔ سینیٹر رضا ربانی نے صدر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا
دنیا شائع 20 نومبر 2023 10:38pm اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند پہلے مرحلے میں 50 سے 70 تک فلسطینی قیدیوں کا رہا کرنے کا فیصلہ
دنیا شائع 20 نومبر 2023 11:15am شہریوں اور دہشتگردوں میں فرق کرنے کی ضرورت ہے، میکرون کا اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلی فون فرانسیسی صدر میکرون کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 10:30am جماعت اسلامی کا ’سب سے بڑا غزہ مارچ‘ آج ہوگا غزہ مارچ میں ہرطبقے کا فرد موجود ہوگا، سراج الحق
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 11:38am پی پی اور نواز شریف نے فلسطین کے حق میں احتجاج نہیں کیا، حافظ نعیم دنیا میں ایک لہر اٹھ رہی ہے، امیرجماعت اسلامی کراچی
دنیا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 03:10pm الشفا اسپتال میں اسرائیل کو کوئی کمانڈ سینٹر نہ ملا، بدترین تباہی، ہزاروں افراد کی جان خطرے میں اسپتال میں حماس کا ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ہے، اسرائیلی فوج
دنیا شائع 12 نومبر 2023 01:00pm اردن نے دوسری بار غزہ میں اسپتال کو طبی سامان فراہم کردیا طبی سامان کو فضا سے گرایا گیا
دنیا شائع 12 نومبر 2023 10:54am فلسطین کیلئے لندن میں 3 لاکھ افراد کا مارچ پولیس نے متعدد افراد کو گرفتارکر لیا
دنیا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:58am غزہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہید روعا حمام میڈیکل کی طالبہ تھی، فلسطینی میڈیا
▶️ لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2023 02:10am کراچی کے فیشن شو میں فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی جو حماس نے کیا اس کے بعد اسرائیل جال میں پھنس گیا ہے، فریحہ الطاف
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:56pm کراچی پریس کلب اور جماعت اسلامی کا غزہ مارچ: ’تمام ریاستیں ایک طرف، باضمیر انسان ایک طرف‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب
دنیا شائع 08 نومبر 2023 02:00pm غزہ سے متعلق بیان پر فلسطینی نژاد امریکی رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کیخلاف قرارداد منظور 'مجھے خاموش نہیں کیا جاسکتا۔ میں کسی کےلیے اپنے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہیں کروں گی'
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 07:25pm پاک فوج نے فلسطینی عوام کیلئے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:57pm رضوان کا پی سی بی کے کہنے پر فلسطین کے حق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنے سے انکار پی سی بی کے دباؤ سے متعلق ایک کھلاڑی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا
دنیا شائع 05 نومبر 2023 04:56pm مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے گیٹ پر سرخ رنگ پھیر دیا ہزاروں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کیا۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 03:48pm اسلام آباد: فلسطین یکجہتی ریلی کیلئے ٹریفک پلان جاری ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 04:20pm مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات جے یو آئی کے سربراہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 04 نومبر 2023 06:24pm راجعین: ایک نیا گانا جو فلسطین کی آزادی کا ’ترانہ‘ بن گیا ٹریک سے جمع ہونے والی تمام رقم فلسطین کو دی جائے گی۔
دنیا شائع 04 نومبر 2023 12:20am اسرائیلی فوج نے غزہ ایمبولینس پر حملے کی تصدیق کر دی اسرائیل نے الشفا اسپتال سے نکلنے والی ایمبولینسوں کے قافلے کو نشانہ بنایا، غزہ وزارت صحت
لائف اسٹائل شائع 02 نومبر 2023 11:44pm مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 فنکاروں کا ترانہ ترانے سے حاصل ہونے والی آمدنی فلسطین کے چلڈرن ریلیف فنڈ کیلئے جائے گی
لائف اسٹائل شائع 02 نومبر 2023 02:22pm مارک اینڈ اسپینسر نے فلسطینی پرچم مبینہ نذر آتش کرنے والی پوسٹ پرمعافی مانگ لی اشتہاری ویڈیو پرشدید تنقید کے بعد برانڈ نے پوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے کرسمس کا 'سہارا' لیا
لائف اسٹائل شائع 30 اکتوبر 2023 08:50pm حماس کی حمایت، اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد اسرائیلی پولیس نے اداکارہ کو گرفتار کیا تھا