پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 09:40pm نواز شریف پاکستان واپسی کے سفر پر: سعودی عرب پہنچ کر عمرہ ادا کرلیا لیگی قائد 17 یا 18 اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:41pm نگراں وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا سہیل ناصر کی ڈپٹی چیئرمین اور احتشام قادر کی بطور نیب پراسیکیوٹر جنرل تقرری کی منظوری
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:00pm وزارت مذہبی امور کے سیکرٹری کا عہدہ 24 دن سے خالی حج پالیسی سمیت دیگر امور پرکام رک گیا
لائف اسٹائل شائع 11 اکتوبر 2023 10:13am ’ایک حسن ہی صحیح چل رہا ہے سُسرال میں‘ حسن علی کی اہلیہ نے پاک سری لنکا میچ کے دوران اسٹیڈیم سے دلکش تصاویر شیئرکیں
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 09:08am رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14اکتوبر ہوگا سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 4 منٹ پر ہوگا۔
لائف اسٹائل شائع 10 اکتوبر 2023 06:26pm ’اقتدار کھونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان میں نئی نوکری مل گئی‘ قلفی بیچنے والے شخص کی امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے غیر معمولی مشابہت ہے۔
▶️ لائف اسٹائل شائع 10 اکتوبر 2023 02:21pm پاکستان میں 40 فیصد افراد مختلف ذہنی مسائل کا شکار ذہنی صحت کے حوالے سے شہریوں کی صورتحال اچھی نہیں، ماہر نفسیات
کھیل شائع 09 اکتوبر 2023 03:04pm ورلڈ کپ: زینب عباس بھارت چھوڑ کر دُبئی کیوں چلی گئیں بھارتی وکیل کی جانب سے قانونی شکایت کے بعد متضاد خبریں وائرل ، لیکن حقیقت کیا ہے
دنیا شائع 09 اکتوبر 2023 12:28pm زلزلے سے تباہی کے بعد پاکستان کا میڈیکل ٹیم افغانستان بھجوانے کا فیصلہ میڈیکل ٹیم نگراں وزیراعظم کی ہدایت پرروانہ کی جا رہی ہے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 12:20pm سانحہ 9 مئی جلاؤ گھراؤ کیس: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 10:07am کراچی: ڈاکوؤں نے صبح دفترجانیوالے شہری کو لوٹ لیا موٹرسائیکل سوارملزمان نے شہری سےموبائل اورنقدی چھینی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:31am پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف نے سنبھال لی ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہیں
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:42am پاکستان سے جانے والے افغان باشندوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کردیں کئی شہروں میں الیکٹرانک کا سامان سستا، مکانوں کے کرائے بھی کم ہوگئے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:31pm کراچی کے لیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 03:35pm افغان سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری بند کریں، ملا محمد یعقوب افغان نہ ہوتے تو روس گوادر تک پہنچ جاتا، عباس ستنکزئی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:54pm یورپی پارلیمنٹ کا 2027 تک جی ایس پی قوانین رول اوور کرنے کا فیصلہ وزیر تجارت گوہر اعجاز یورپی پارلیمنٹ کے شکر گزار
کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 03:46pm ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ستمبر میں 12 فیصد کمی گزشتہ سال ایک ارب 53 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل اشیاء برآمد کی گئی تھیں
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2023 05:13pm پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے 12 فیصد کمی ماہانہ بنیادوں پر اگست کے مقابلے میں برآمدات میں تقریباً 8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 06:54pm پاکستان عالمی بینک کی غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل، 50 ہزار سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، عالمی بینک
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 12:32pm ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی کے باعث کام رک گیا درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 03:13pm خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری وسول حکام شریک
کھیل شائع 04 اکتوبر 2023 09:11am نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کردی گئی ایشیا کپ میں انجری کا شکارہونے کے باعث فاسٹ بالر ورلڈ کپ کھیلنے سے محروم ہیں
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 08:42am آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ پاکستان کی جانب سےغیر قانونی مقیم تمام غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن دینے کے فورا بعد پیشرفت
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:49pm پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم 'عدالتی احکامات پر عمل نہیں کراسکتے تو ہمیں پھر کرسی کو گڈ بائے کہنا چاہیئے'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 08:51am غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے ڈیڈ لائن دے دی گئی، جائیدادیں بیچنے کا حکم پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر افغانوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا، نگراں وزیر داخلہ
کھیل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 02:55pm ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی عامر جمال کی 4 چکھوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 41 رنز بنائے
کھیل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 11:42am ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں حسن علی کے سُسر کو داماد کی مدد درکار لیاقت علی احمد آباد میں 14 اکتوبر کو شیڈول اس میچ کے شدت سے منتظرہیں
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2023 04:58pm روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 02:45pm چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بینچ نے دیگر درخواستوں کو سنگل بینچ کے روبرو بھیجنے کی سفارش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 12:06pm نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروا لی گئی پرواز کی لاہور لینڈ نگ کا شیڈول اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں