پاکستان شائع 30 نومبر 2023 03:29pm دبئی میں کوپ 28 کا اجلاس شروع، پاکستان سمیت 160 ممالک شریک کوپ 28 کو دو زونز میں تقسیم کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:39pm چین نے پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز تحفے میں دے دیے یہ آلات قدرتی آفات کی بروقت پیشگوئی کر سکیں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:42pm ہونڈا نے پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی، قیمت کیا ہوگی الیکٹرک موٹر سائیکل کی رونمائی اٹلس ہونڈا کی شیخوپورہ فیکٹری میں ہوئی
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2023 09:38am بھارت واپسی کے بعد انجو کے ساتھ کیا ہوا، کیا کرنا چاہتی ہے؟ فیس بُک پر دوستی کے بعد پاکستان آکر شادی کرنے والی انجو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس گئیں
کھیل شائع 30 نومبر 2023 09:18am قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ رات گئے آسٹریلیا روانہ قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی پہنچنے کے بعد کینبرا جائے گا
کاروبار شائع 29 نومبر 2023 07:39pm سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں ایک سال کی توسیع کردی یہ رقم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں جمع ہے۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:08am پاک ایران سرحد: تفتان میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہونے والے شخص کی میت آبائی گاؤں روانہ کردی گئی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 09:54pm پاکستان کوپ 28 میں اپنا مقدمہ پیش کرنے کیلئےمکمل تیار، وزارت منصوبہ بندی پاکستان کے ردعمل کا مرکز نیشنل اڈاپٹیشن پلان 2023 ایک جامع فریم ورک ہے.
دنیا شائع 26 نومبر 2023 11:44am غیرملکیوں کی ترکی کا ’گولڈن پاسپورٹ‘ حاصل کرنے میں دلچسپی، پاکستانی بھی شامل 'گولڈن پاسپورٹ' میں غیرملکی ایک مخصوص رقم کiساتھ کسی ملک میں سرمایہ کاری کرتے ہیں
دنیا شائع 25 نومبر 2023 01:29pm چین کی 6 ممالک کو ’ویزہ فری انٹری‘ کی اجازت، کیا پاکستان شامل ہے؟ ویزا فری انٹری کیساتھ شہری 15 روز تک قیام کر سکیں گے
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:24pm کویت 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی پاکستان اور کویت کے درمیان سرمایہ کاری کیلئے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 08:17pm پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب پاکستان نے واضح اکثریت کے ساتھ نشست حاصل کی
دنیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 08:41am پاکستان مغربی ممالک جانیوالے افغانوں سے 830 ڈالر ایگزٹ فیس لے رہا ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ اقوام متحدہ اور سفراء کا اظہار مایوسی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 07:04pm ہائر ایجوکیشن کمیشن نے افغان شہریوں کیلئے اسکالر شپ کا اعلان کردیا علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے فیز 3 کے تحت ہزاروں افغان شہریوں سے درخواستیں طلب
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 11:07am لاہور: کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 ہزار سے زائد مقدمات درج کم عمر اور بغیرلائسنس کے گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
دنیا شائع 23 نومبر 2023 08:27am رواں برس عازمین حج کا کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار رکھا گیا، سعودی عرب سعودی عرب نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کیلئے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 11:04pm آئی ایم ایف کا دوسری قسط سے پہلے ایک اور مطالبہ سامنے آگیا پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 دسمبر تک 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 04:55pm پاکستان نے برکس بلاک 2024 میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق پاکستان برکس میں شمولیت کے لیے روس سے تعاون کا خواہاں
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 04:23pm پاکستان اور ترکیہ کا مشترکہ ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر آئندہ ماہ پہلی پرواز کرے گا پہلا ففتھ جنریشن ”ٹی ایف ایکس“ طیارہ 2030 میں پاک فضائیہ شامل کیا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 02:45pm فیکٹ چیک: کیا سول ایوی ایشن کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی؟ ماضی میں کئی سرکاری ویب سائٹس سائبر حملوں کا نشانہ بنتی رہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 12:12pm ڈونلڈ بلوم کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر جواب سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار کسی سیاسی رہنما پر پوزیشن نہیں رکھتے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 08:19am جوڈیشل کونسل اجلاس ختم: جسٹس مظاہر نقوی کو شو کاز نوٹس جاری ہوگا یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا کونسل نے تمام فریقین کو اجلاس کی کارروائی پبلک کرنے سے روک دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 06:17pm دنیا کی 100 باہمت خواتین میں پاکستانی مڈ وائف اور مویشی بان بھی شامل نیہا منکانی اور افروز نما اپنی نمایاں خدمات سے دل جیت رہی ہیں
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 09:42am کرتارپور میں ڈانس پارٹی ، گوشت اور شراب پیش کیے جانے کی حقیقت کیا ہے سوشل میڈیا پر 18 نومبر کی رات وائرل ہونے والی ویڈیو نے تنازع کھڑا کردیا، بھارت سے بھی شدید تنقید
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 03:18pm کراچی: گاڑی چوری کی وارداتیں بڑھنے لگیں، گھرکے باہر کھڑی 3 گاڑیاں چوری وارداتیں انچولی اورالنور سوسائٹی میں پیش آئیں
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 02:02pm چمن: پاک افغان باڈر تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند شاہراہ پر مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
دنیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 01:31pm شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے، امریکی اراکین کانگریس کا حکومت کو خط گستاخی مذہب کے حوالے سے نئی قانون سازی پر بھی اعتراض
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:39pm چڑیا گھر اور سفاری پارک کی 40 سال سے تزئین و آرائش نہیں کی گئی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب جانوروں کی ویلفیئر سب سے اہم ہے، نگران وزیر اعلیٰ
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 02:13pm ٹریفک حادثہ 6 افراد کی ہلاکت کا کیس: ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مرکزی ملزم افنان کوکینٹ کچہری میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 02:02pm عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے نادرا کے سرور کا سہارا لے گا