پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 10:55am الیکشن کمیشن ملک بھرمیں ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست آج جاری کرے گا تجاویز اور اعتراضات 28 ستمبرتا 27 اکتوبر دائر کیے جاسکیں گے۔
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 09:41am لاہور: گیس چوری کا بڑا منصوبہ ناکام، سوئی ناردرن نے جعلی لائن پکڑ لی تقریباً300 فٹ طویل فیک لائن بچھائی گئی تھی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 08:53am غیرقانونی مقیم 11 لاکھ افغان باشندوں کو واپس بھجوانے فیصلہ وزارت داخلہ نے افغان حکومت کی مشاورت سے پلان تیار کیا
کھیل اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 09:20am ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی قومی ٹیم پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گی
کاروبار شائع 26 ستمبر 2023 05:07pm پاکستان اور جرمنی کے مابین آمدنی پر ٹیکسوں کی چوری کے معاہدے پر مذاکرات کامیاب ٹیکس قوانین میں تبدیلیوں سے 1994 کے معاہدے کو نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر اتفاق
کھیل اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 08:49am پہلے ہی میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی دینے میں بھارت کی شرمناک ناکامی مقامی پولیس خاطرخواہ سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی میں ناکام رہی، ای ایس پی این کرک انفو
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 09:13am بھارتی مظالم سے تنگ مسلمان باپ بیٹا غیرقانونی طور پر پاکستان پہنچ گئے دونوں باپ بیٹا کس طرح پاکستان میں داخل ہوئے؟
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 01:20pm کراچی کا موسم پھر تبدیل، دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 10:26am پارا چنار: سبزی منڈی داخل ہونیوالے تیندوے کو پشاور پہنچا دیا گیا کافی محنت کے بعد تیندوے کو پکڑا، وائلڈ لائف حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 12:17am کراچی، چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس میں بڑی تعداد میں عزا داروں کی شرکت جلوس کے دوران گرین اور اورنج لائن سروس بند رکھی گئی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 07:26pm جہازوں کے جی پی ایس سگنلز میں خلل: ترجمان سول ایوی ایشن کا بیان سامنے آگیا طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، سی اے ای
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:38pm عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 03:39pm کراچی میں ڈینگی کے مزید 11 کیسز رپورٹ ہوگئے رواں سال تاحال سندھ بھر میں 1268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 09:00am لاہور: بینائی جانے کا اسکینڈل، انجکشن پر پاںندی، بنانے والوں کیخلاف مقدمہ درج متاثرین کے مفت علاج کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 02:02pm مارکیٹ میں بخار کےغیر معیاری سیرپ کی فروخت کا انکشاف غیرمعیاری دوا کا استعمال مریض کی جان کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے، ڈریپ الرٹ
دنیا شائع 24 ستمبر 2023 10:33am سکھ رہنما کا قتل : انتہائی سنگین معاملے کی تہہ تک جائیں گے، کینیڈا امریکا نے بھارت پر تحقیقات میں تعاون کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 12:19pm پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا متعدد علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 09:12am کیا سعودی عرب کے بعد پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، وزیرخارجہ کا بیان آگیا اسرائیلی وزیر نے بڑا دعویٰ کیا تھا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 03:15pm جائیداد کیلئے بیٹے نے والد کو مردہ قرار دے دیا والد کا عدالت میں بیان "میں زندہ ہوں"
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 02:45pm سیالکوٹ ائرپورٹ سے پنجاب پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 11:37am پنجاب کے مختلف شہروں سے 13 دہشتگرد گرفتار دہشتگرد سرکاری دفاتر، اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کررے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 11:42am لاہور، سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں بارش کا پانی داخل ہوگیا مریضوں اور تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 09:41am محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:50pm نیب اور ایف آئی اے کا احتساب اور تحقیقات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی کی ملاقات میں احتساب، تفتیش میں ایک دوسرے کی معاونت کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:45pm میپکو ریجن میں آپریشن، 151 بجلی چور پکڑے گئے بجلی چوروں کی کل تعداد 10ہزار227 ہوگئی، ترجمان میپکو
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 12:44pm لاہور: جناح اسپتال میں زیرعلاج 22 سالہ لڑکی نے پہلی منزل سے چھلانگ لگا دی واقعے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:29am خواجہ آصف نے جسٹس عائشہ ملک کیخلاف کردار کشی پر مبنی الزامات مسترد کر دیے وی لاگ میں جسٹس عائشہ کی نجی وپیشہ ورانی زندگی سے متعلق الزامات عائد کیے گئے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:06am پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، چینی نائب صدر چین کی پڑوسیوں سے متعلق پالیسی میں پاکستان کا خاص مقام ہے، ہان زھینگ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 02:41pm پشاور: سکھ کمیونٹی کا کینیڈا میں 2 سکھوں کے قتل کیخلاف احتجاج مظاہرین کا اقوام متحدہ سے ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:28am چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے گی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ