کاروبار اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 07:21pm عالمی مارکیٹ میں نرخ کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر سستا ہوکر19 سو 64 ڈالر فی اونس تک گرگیا
کاروبار شائع 12 مئ 2023 07:42pm اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں اضافہ کیپیٹل مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 41 ہزار 487 پر بند ہوا
کاروبار شائع 09 مئ 2023 03:45pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ گر گئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد انڈیکس 500 پوائنٹ نیچے چلا گیا
کاروبار شائع 20 اپريل 2023 10:27am کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربینک میں روپے کی قدر بڑھنے لگی
کاروبار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 04:32pm روپے کی قدر میں بہتری نے ڈالر کی اونچی اڑان روک لی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اور انٹر بینک میں 1 روپے 71 پیسے سستا ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 04:40pm کاروباری ہفتے کے آغاز پرڈالرکی قیمت میں اضافہ انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 287.08 روپے پر بند
کاروبار شائع 06 اپريل 2023 02:39pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سارا دن مثبت رجحان دیکھا گیا کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 40 ہزار350 پوائنٹس پر بند
کاروبار شائع 15 فروری 2023 11:50am انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملا جلا رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 03:44pm آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے پراسٹاک مارکیٹ گر گئی کاروبارشروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس کی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:24pm ڈالر مزید 7 روپے 3 پیسے مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 273 روپے۔۔۔
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 06:15pm حکومت نے ہتھیار ڈال دیے، انٹربینک میں ڈالر 255 اوپن مارکیٹ میں 262 روپے کا ہو گیا پہلی بار ایک ہی دن میں قیمت 22 روپے بڑھ گئی
کاروبار شائع 26 جنوری 2023 10:02am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہنڈریڈ انڈیکس میں 279 پوائنٹس اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:10pm اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، معاشی خدشات بڑھتے ہی 100 انڈیکس 1300 پوائنٹس تک گر گیا کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 38 ہزار 500 پر آگیا۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 04:54pm آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تاخیر پر اسٹاک مارکیٹ گر گئی 750 پوائنٹ گرنے کے بعد جزوی بحالی، اسحاق ڈار کی تسلی بھی کام نہ آئی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 11:03am ثابت کرسکتا ہوں ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، معیشت پر سیاست نہ کی جائے، اسحاق ڈار انٹیلی جنس ایجنسیاں ڈالر اسمگلنگ روکنے میں اہم کردار کر رہے ہیں، اسٹاک مارکیٹ میں خطاب
کاروبار شائع 26 دسمبر 2022 11:40am پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100انڈیکس میں 698 پوائنٹس اضافہ گیس کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ کم کرنے کا فیصلہ حوصلہ افزا ثابت ہوا
کاروبار شائع 20 دسمبر 2022 04:22pm اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد کی کمی مارکیٹ میں دن کے آغاز سے ہی سیلنگ پریشر رہا۔
کاروبار شائع 19 دسمبر 2022 04:29pm اسٹاک مارکیٹ میں سیلنگ پریشر، 100 انڈیکس میں 485 پوائنٹس کمی 41 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رہ سکی.
کاروبار شائع 15 دسمبر 2022 04:03pm کروڑوں کے شئیرز کی فروخت، اسٹاک مارکیٹ 557 پوائنٹس گر گئی چمن بارڈر کشیدگی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 04:56pm ملک میں ڈالر دو روپے مزید مہنگا 2 روپے اضافے کے بعد ڈالر 225 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 24 جون 2022 03:31pm بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کا اعلان: اسٹاک مارکیٹ لڑکھڑا گئی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلے سیشن کے اختتام پر 2ہزار پوائنٹس سے زائد کمی دیکھی گئی تاہم دوسرے سیشن کے آغاز پر ریکوری دیکھی جارہی ہے۔