پاکستان شائع 04 جولائ 2024 10:14am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی کی لہر برقرار سرمایہ کاروں میں بھرپور اعتماد، بینچ مارک انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافے سے 80 ہزار 800 پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 01 جولائ 2024 12:00pm آئی ایم ایف سے معاہدے کی توقع کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں نئے مالی سال کے پہلے دن زبردست تیزی، 79 ہزار کی حد بحال کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس میں 745 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 26 جون 2024 12:03pm اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای-100 انڈیکس 78 ہزار 630 پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 25 جون 2024 05:19pm اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج،100انڈیکس میں 291 پوائنٹس کمی دیکھی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جون 2024 05:30pm اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے
کاروبار شائع 20 جون 2024 11:21am عید کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 78 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 08:24pm بجٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 77 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 76ہزار706کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:32pm وفاقی بجٹ پر مثبت ردعمل، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 3,410 پوائنٹس اضافے پر بند کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2024 08:14pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن 100 انڈیکس میں 663 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 07 جون 2024 01:36pm ٹیکس میں اضافے کے آئی ایم ایف کا مطالبہ: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 2 ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔
پاکستان شائع 27 مئ 2024 12:57pm کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 490 پوائنٹس کی کمی دن کے ساڑھے بارہ بجے تک پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 75 ہزار 600 کی سطح پر آگیا
کاروبار شائع 23 مئ 2024 04:43pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا 100 انڈیکس میں 157 پوائنٹس اضافہ ہوا
پاکستان شائع 22 مئ 2024 04:00pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 250 پوائنٹس کی کمی بدھ کی شام کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس 74 ہزار 956 پوائنتس پر بند ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:30am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری: انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا صبح کے سییشن میں 500 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ، آئی ایم ایف کے مثبت اشاروں نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھادیا
کاروبار شائع 14 مئ 2024 11:15am اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا
کاروبار شائع 23 اپريل 2024 04:32pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کاروبار شائع 22 اپريل 2024 05:32pm اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 71 ہزار کی حد پار کرگیا کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:25pm اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا مثبت رجحان کی بدولت 614 پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک انڈیکس نے 69 ہزار کی حد پار کرلی
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 01:51pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر جاری
کاروبار شائع 27 مارچ 2024 11:23am ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج: کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد اضافہ
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 01:24pm ملک میں ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2193 ڈالر پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 10:13am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:05am اسٹاک مارکیٹ، پیر کو پہلے سیشن میں مثبت رجحان نمایاں 250 پوائنٹس کے گراں قدر اضافے سے بینچ مارک انڈیکس 65 ہزار 400 تک جاپہنچا۔
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 10:05am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی صبح کے وقت پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 65 ہزار کی حد برقرار نہ رہ سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:37pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،1015 پوائنٹس کا اضافہ انڈیکس 64 ہزار 740 پوائنٹس تک جا پہنچا، آئی ایم ایف کے وفد کی آمد سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ گیا۔
کاروبار شائع 12 مارچ 2024 02:44pm اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا
کاروبار شائع 19 فروری 2024 04:31pm جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی
پاکستان شائع 19 فروری 2024 10:07am عام انتخابات کے بعد سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان برقرار حکومت سازی میں مشکلات سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نہیں ہو پارہا
کاروبار اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 05:54pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ، انڈیکس 1878 پوائٹنس گرگیا پولنگ کے بعد جمعہ کو بھی ایک ہزار پوائنٹس سے زیادہ کی گراوٹ آئی تھی، سیاست کا ابہام دور ہونا چاہیے، مبصرین
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:56am پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نئے ہفتے کا بہترین آغاز مارکیٹ ایک بار پھر 65 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گئی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا