کاروبار شائع 23 اپريل 2024 04:32pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کاروبار شائع 22 اپريل 2024 05:32pm اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 71 ہزار کی حد پار کرگیا کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:25pm اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا مثبت رجحان کی بدولت 614 پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک انڈیکس نے 69 ہزار کی حد پار کرلی
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 01:51pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر جاری
کاروبار شائع 27 مارچ 2024 11:23am ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج: کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد اضافہ
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 01:24pm ملک میں ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2193 ڈالر پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 10:13am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:05am اسٹاک مارکیٹ، پیر کو پہلے سیشن میں مثبت رجحان نمایاں 250 پوائنٹس کے گراں قدر اضافے سے بینچ مارک انڈیکس 65 ہزار 400 تک جاپہنچا۔
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 10:05am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی صبح کے وقت پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 65 ہزار کی حد برقرار نہ رہ سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:37pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،1015 پوائنٹس کا اضافہ انڈیکس 64 ہزار 740 پوائنٹس تک جا پہنچا، آئی ایم ایف کے وفد کی آمد سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ گیا۔
کاروبار شائع 12 مارچ 2024 02:44pm اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا
کاروبار شائع 19 فروری 2024 04:31pm جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی
پاکستان شائع 19 فروری 2024 10:07am عام انتخابات کے بعد سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان برقرار حکومت سازی میں مشکلات سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نہیں ہو پارہا
کاروبار اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 05:54pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ، انڈیکس 1878 پوائٹنس گرگیا پولنگ کے بعد جمعہ کو بھی ایک ہزار پوائنٹس سے زیادہ کی گراوٹ آئی تھی، سیاست کا ابہام دور ہونا چاہیے، مبصرین
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:56am پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نئے ہفتے کا بہترین آغاز مارکیٹ ایک بار پھر 65 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 10:37am پاکستان اسٹاک ایکسچینج 65 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:09pm اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 65 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 64 ہزار 514 پر بند
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 04:30pm اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر، 100 انڈیکس میں 297 پوائنٹس اضافہ، ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 64 ہزار 646 پوائنٹس پر بند
کاروبار شائع 25 دسمبر 2023 10:02pm سال 2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے کیسا رہا؟ آن لائن سہولت مرکز کی معاونت نادرا، نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کر رہے ہیں، ترجمان
کاروبار اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 05:01pm اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس تقریباً 1000 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت آغاز ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 06:20pm اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز منفی رجحان جاری کے ایس ای 100 انڈیکس میں مزید 385 پوائنٹس کی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 04:16pm اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس 65 ہزار 450 پوائنٹس پر بند گزشتہ روز 100انڈیکس پہلی بار 67 ہزار کی سطح عبور کرگیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 04:25pm اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا 100 انڈیکس میں 1317 پوائنٹس سے زائد کی کمی
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 11:18am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز فروری تک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے کا ہدف ہے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 07:52pm کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم 2023 میں اسٹاک ایکس چینج کے کاروبار میں 30 فیصد اضافہ ہوا، نگراں وزیرخزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 04:33pm اسٹاک ایکسچینج میں پروفٹ ٹیکنگ کا رجحان، 100 انڈیکس 65 ہزار 718 پوائنٹس پر بند مارکیٹ میں آج1 ارب26 کروڑ شیئرز میں کاروبار کیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 05:37pm اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، پہلی بار 100 انڈیکس 62 ہزار956 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 462 پواٸنٹس اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 05:07pm اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی 100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:50pm اسٹاک ایکسچینج میں یکدم تبدیلی، 100انڈیکس میں 228 پوائنٹس کی کمی انٹر بینک میں امریکی ڈالر بھی مسلسل تنزلی کا شکار
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 03:47pm نئی تاریخ رقم : 100 انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند، ڈالر کی بھی تنزلی گزشتہ روز 100 انڈیکس 59 ہزار 811 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا