پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 10:02pm شمالی وزیرستان: سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں میں جھڑپ، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 06:43pm اسلام آباد: سرچ آپریشن میں 19 غیر ملکیوں سمیت 38 افراد گرفتار، ہیومن رائٹس کمیشن کی تشویش سرچ آپریشن کے دوران اہلکاروں نے شہریوں کے کوائف چیک کیے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 08:15pm توہین قرآن اور توہین رسالت برادشت نہیں کرسکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور ہم کسی مسیح پر ظلم بھی برداشت نہیں کرسکتے، انیق احمد
دنیا شائع 01 اکتوبر 2023 08:32pm چینی صدر اور وزیراعظم کی مستونگ اور ہنگو میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت عارف علوی کے نام تعزیتی پیغام بھیجا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 06:52pm میرعلی میں شہید سپاہی شکیل شفقت پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کبیروالا ضلع خانیوال میں ادا کی گئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 05:02pm اسلام آباد سے 2 دہشتگرد گرفتار، تعلق بھارتی ایجنسی ’ را’ سے ہونے کا انکشاف اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، ملزمان کا سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:40pm اسلام آباد پولیس 2 سال سے نئی سرکاری وردی سے محروم، پرائیویٹ دکانوں سے خریداری اہلکار سرکاری وردی کے علاوہ جوتوں، سرکاری بلیٹ اور بیجز سے محروم، سرکاری گودام خالی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 09:09pm اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم 25 غیر ملکی زیر حراست 14 فارن ایکٹ کے تحت 57 غیر ملکی اڈیالہ جیل منتقل کیے جا چکے، پولیس ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 09:16pm خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں افغان باشندوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلانا ناقابل برداشت قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 09:43am جے یو آئی نے حافظ حمد اللہ پر حملے کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی مستونگ میں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کیا تاہم کوئی شدید زخمی نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:56pm وفاقی کابینہ ذیلی کمیٹی اجلاس، فرح گوگی اور شوہر سمیت 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش پانچ افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے بھی کی سفارش
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 07:55pm اسلام آباد پولیس اور غیر ملکی شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 11:31pm آرمی چیف کا ازبکستان کا دورہ، ازبک صدر اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں آرمی چیف نے تاشقند میں یادگار شہدا پر پھول بھی رکھے،آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 11:58pm بنوں خودکش حملے میں شہید پاک فوج کے 9 شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک شہداء قابل فخر ہیں، ملک میں امن کے قیام کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، ترجمان پاک فوج
پاکستان شائع 21 اگست 2023 11:14pm نگراں وزیراعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، معاشی صورتحال پر بھی بریفنگ ہوگی
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:25pm کالعدم ٹی ٹی پی سیف اللہ گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاریوں کو بحرین سے گرفتار کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 06:12pm اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان عدالتیں تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کی محافظ ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
دنیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:36pm بیرون ملک کیے گئے حملے جہاد نہیں جنگ ہوگی، افغان وزیر دفاع افغانستان کے سپریم لیڈر نے بیرون ملک حملوں کو روک دیا ہے، محمد یعقوب مجاہد
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 11:54pm کوئٹہ : پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق غفلت برتنے پر ایس ایچ اور اور گنتی محرر معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 10:36am مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ حملے کو بڑی انٹیلیجنس ناکامی قرار دے دیا پاکستان میں 26 انٹیلیجنس ادارے ہیں، مگر وہ غائب کہاں ہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 04:22pm محرم الحرام میں قیام امن، اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا مساجد اور امام بارگاہوں سے نفرت انگیز تقاریر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:17pm دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم بری ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 02:11pm عمران خان اب بھی آرمی چیف کیخلاف سرگرم ہیں، قاتلانہ حملے کی مہم چلائی، وزیراعظم آرمی چیف اور فوج کیخلاف شر انگیز میڈیا مہم شیطانی ذہن کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 02:25pm بارودی مواد برآمدگی کیس، 3 دہشت گردوں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا عدالت نے مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 11:52am حوالدار لالک جان شہید کا 24واں یوم شہادت، عسکری قیادت کا زبردست خراج عقیدت حوالدار لالک جان، نشان حیدر نے بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:25am سنگین جرائم میں ملوث خطرناک کچہ کریمنل حاکم حروانی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک حاکم حروانی خطرناک گینگ فیاض دلانی گروپ کا نائب تھا، ترجمان پنجاب پولیس
پاکستان شائع 09 جون 2023 03:59pm دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، عوام سکون کی نیند سوئیں، وزیر دفاع دفاعی بجٹ سے ملک کے دفاع کو نہ دیکھا جائے ہماری افواج کا جذبہ مثالی ہے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 06 جون 2023 03:03pm باجوڑ : سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، کالعدم داعش کا کمانڈر ہلاک داعش کمانڈر جوابی کارروائی میں مارا گیا، اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے، ایس پی سی ٹی ڈی امجد خان
پاکستان شائع 03 جون 2023 02:33pm اسلام آباد میں منظم گینگ متحرک ہے جو کرمنل کارروائیوں میں ملوث ہے، عدالت مراد اکبر بازیابی کیس میں سیکرٹری داخلہ ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی اسلام آباد پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 12:36pm کوٹ ادو: گھر کے اندر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی دائرہ دین پناہ میں گھر سے منسلک کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا، پولیس