پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 10:36pm ڈی آئی خان میں جام شہادت نوش کرنے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، دہشت گرد حملے کا مقدمہ درج دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے 23 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:13am ڈی آئی خان دہشت گردی پر برطانیہ کا پاکستان سے اظہار یک جہتی برطانیہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کےساتھ ہے، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:35pm بھارتی سپریم کورٹ کا استحقاق نہیں کہ عالمی مسئلے پر فیصلہ کرے، نگراں وزیراعظم ملک میں امن و امان کے لئے ریاست اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھائے گی، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 11:10pm ’وزیر داخلہ بتائیں فضل الرحمان کی سکیورٹی کس کا کام، ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفی ہوجائیں‘ مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی تھریٹ کے باوجود کیا تم نے ، فول پروف سکیورٹی دی، حافظ حمد اللہ کا وزیر داخلہ سے سوال
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:10pm پاک بحریہ نے ہنگور ڈے 2023 پر خصوصی ڈاکومنٹری کا پرومو جاری کردیا ڈاکومنٹری میں پاک بحریہ کی سب میرین سروس کا کردار اور کامیابیاں اجاگر کی گئیں
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 05:43pm پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی صوبے میں آگ لگانے کی دھمکی کے پی کے حکومت اگر جنید اکبر کو کچھ ہوا تو ہم صوبے میں آگ لگائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 06:58pm گلگت بلتستان اسمبلی: چلاس واقعہ کیخلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور قرارداد میں چلاس واقعہ کی مذمت، ملزمان کو گرفتار کرکے سزا دینے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:23am ارشد شریف کے قتل پر کینیا کے ٹی وی کی تحقیقات صحافی کی موت کوئی حادثہ نہیں تھا، یہ ایک منصوبہ بندی سے کیا گیا قتل تھا، رپورٹ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 09:06pm پاک فوج سے 5 جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے تمام افسران نے قوم اور پاک فوج کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دیں
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 05:17pm امریکا کی غلامی قبول نہیں، ایٹمی ملک ہونے کے باوجود ہم خوفزدہ ہیں، مولانا فضل الرحمان عوام کو عدالتوں سے انصاف نہیں مل رہا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:02pm حیدر آباد: سی ٹی ڈی کے گرفتار تعلیم یافتہ ملزم سے متعلق متضاد بیانات ایک اعلامیہ میں گرفتار ملزم سے متعلق انکشافات کیے۔ دوسرے اعلامیہ میں مؤقف تبدیل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 05:42pm ’کون تھا جو قوم کی تقدیر سے کھیلتا تھا‘ جائزہ لینا ہوگا دہشتگردی میں اضافہ کیوں ہوا، اسحاق ڈار دہشتگردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں، امریکی افواج کا اسلحہ استعمال ہو رہا ہے، شہزاد وسیم
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 05:58pm غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست واپس آرٹیکل 248 کے تحت نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو فریق نہیں بنایا جا سکتا، رجسٹرار سپریم کورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 05:32pm لاہور سے کراچی جانے والی کار سے اسلحے کی کھیپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار خیرپور پولیس نے ببرلو کےقریب قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر ملزمان کو پکڑا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 07:53pm غیرقانونی غیرملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد افغانستان جاچکے غیر قانونی افراد کی بےدخلی سے کراچی میں کرائم ریٹ میں کمی آئی ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 09:23pm ’دھرتی کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے سوات جیسا آپریشن ضروری ہے‘ دہشتگرد ملک دشمن ہیں ان کا خاتمہ ضروری ہے، آصف علی زرداری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 09:12pm سینیٹ میں کم عمری میں شادی کی ممانعت سمیت متعدد ترمیمی بلز پیش اجلاس میں دہشت گرد حملوں میں فورسز کے شہدا اور فلسطینیوں کیلئے دعائے مغفرت
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 05:21pm دہشت گردی کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد مل رہے ہیں، وزیر اطلاعات بلوچستان ملک میں دہشت گردی کے پیچھے خاص مائنڈ سیٹ ہے، جان اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 09:22pm پشاور: افغان شہریوں کے انخلاء میں تیزی، 82 ہزار واپس جا چکے واپس جانے والوں میں دستاویزات رکھنے والے 44 ہزار، غیر قانونی رہائش پذیر 38 ہزار 531 افغان شامل
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 09:30pm لنڈی کوتل : غیرقانونی افغان باشندوں کیلئے ’فیسلیٹیشن‘ کیمپ قائم افغان باشندوں کو دستاویزات کی کارروائی کے بعد طور خم کے راستے بھیجا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 06:39pm افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے برطانیہ روانگی کا عمل شروع اسلام آباد ایئرپورٹ سے پہلی خصوصی چارٹرڈ پرواز سے 132 سے زائد افغان پناہ گزین روانہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:10pm آرمی چیف سے سری لنکن فوج کے کمانڈر کی ملاقات، پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال سری لنکا کے پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں، جنرل عاصم
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 07:22pm سمندری حدود میں قدرتی وسائل معیشت کی مضبوطی میں کردار ادا کر سکتے ہیں، سربراہ پاک بحریہ پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے کردار ادا کر رہی ہے، ایڈمرل نوید اشرف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:17pm ’مزید رعایت نہیں دیں گے، یکم نومبر سے غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف ایکشن ہوگا‘ کارروائی کا مقصد کسی مخصوص گروپ کو ٹارگٹ کرنا نہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 09:23pm شمالی وزیرستان میں شہید سپاہی وارث خان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک وارث خان میران شاہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 08:02pm سربراہ پاک فضائیہ سے کمانڈر ہنگری ایئر فورس کی ملاقات ایئر ہیڈکوارٹرز آمد پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:21pm پشاور میں ایڈورڈز کالج کے طالبعلم کا قاتل غیر قانونی افغان شہری نکلا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، ساتھی کی گرفتاری کی کوششیں جاری
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:23am شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں،2 دہشت گرد ہلاک، 2سپاہی شہید شہید سپاہی ساجد اعظم کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے اور شہید وارث خان کرک کا رہائشی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 11:40pm سکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان اور میران شاہ میں کارروائیاں، 2 دہشگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 04:52pm ایک ہفتے میں 6500 غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی طور خم بارڈر سے روزانہ 900 کے حساب سے افغان باشندے واپس جا رہے ہیں، افغان کمشنریٹ