پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 08:19am سوات میں زندہ جلانے کے واقعے میں ملوث 3 افراد منشیات فروش نکلے مدین میں توہین مذہب کے نام پر قتل کے الزام میں 25 سے زائد افراد ریمانڈ پر جیل میں ہیں
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:22pm طالبان حکومت سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے تک روابط قائم نہ کیے جائیں، ایچ آر سی پی ہیوم رائٹس کمیشن آف پاکستان کا سکیورٹی کونسل اور رکن ممالک کو خط، دوحہ میں طالبان حکومت سے مذاکرات پر نظرثانی کا مطالبہ
پاکستان شائع 28 جون 2024 08:50pm عزم استحکام کا غلط تاثر لیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ لوگوں کو گھروں سے نکالا جائے گا، سکیورٹی ذرائع عزم استحکام کا مقصد نیشنل ایکشن پلان میں نئی روح پھونکنا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 09:07pm جماعت اسلامی نے بھی آپریشن عزم استحکام کو مسترد کردیا پاکستان مزید کسی فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہو سکتا، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 25 جون 2024 11:20pm پنجاب میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی حقیقت ہے، میاں افتخار حسین سیاسی مفادات کیلئے دہشتگردی اور دہشتگردوں کی حمایت کبھی نہیں کرسکتے، صوبائی صدر اے این پی
پاکستان شائع 25 جون 2024 07:31pm ’آپریشن عزم استحکام‘ حکومت نے ان کمیرہ میٹنگ میں بحث کرانے کی یقین دہانی کرا دی سینیٹر شبلی فراز کا سینیٹ کمیٹیوں سمیت دیگر معاملات میں نظر انداز کرنے پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 24 جون 2024 04:29pm ’آپریشن عزم استحکام‘ دراصل آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ کو ہر شعبے میں اپنی بالادستی ختم کرنا ہوگی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 23 جون 2024 09:49pm اسلام آباد: وزیر اعظم کی سکیورٹی اور امن و امان سے متعلق اجلاس میں اہم ہدایات مقامی افراد اور غیر ملکیوں کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 20 جون 2024 08:40am صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر حکام شرکت کریں گے
دنیا شائع 19 جون 2024 05:14pm افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ملوث تھا، ذرائع
پاکستان شائع 17 جون 2024 12:01am خیبر : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک مارے جانے والے دہشت گردوں سے اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:38pm لاہور میں 3 مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو مارے گئے پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو مختلف وارداتوں میں ملوث تھے
پاکستان شائع 31 مئ 2024 11:33am آرمی چیف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات ملاقات میں علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:18pm آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 03:29pm اسلام آباد: حساس علاقے میں کیبلز چوری، آئی جی سمیت سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند متاثرہ گلی میں چیئرمن سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد اور دیگر اہم شخصیات کے گھر ہیں
پاکستان شائع 18 مئ 2024 10:42am ’اختیارات کا غلط استعمال‘ سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر نظرثانی کا وقت آگیا ہے، عدالت ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ حملہ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری، ملزم حماد الدین کی فوری رہائی کا حکم
پاکستان شائع 17 مئ 2024 07:13pm اسٹریٹ کرائم کیسز ایک تہائی تک کم ہوگئے، آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ موصول ہوگئی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:19am کراچی : کالعدم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشتگرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار ملزم کے قبضے سے امریکی ساختہ دستی بم بر آمد
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:15am گولڑہ ریلوے اسٹیشن سے 2 ملزمان گرفتار: ایل ایم جی اور 6 میگزین برآمد ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، ریلوے پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 11:12pm آزاد کشمیر میں ہڑتال کے دوسرے روز تصادم، پولیس اہلکار جاں بحق، راستوں کی بندش سے خوراک کی قلت مظفرآباد شہر کے گلی محلوں اور چوکوں میں ٹولیوں میں تقسیم نوجوانوں کی گرفتاریوں کیلئے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:21pm کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور دیگر واقعات میں 4 افراد جاں بحق کراچی میں امن و امن کی صوتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:20pm سندھ ہائیکورٹ : لاپتا افراد بازیابی کی تحقیقات کا نتیجہ صفر ہے، سیکرٹری دفاع و دیگر سے رپورٹ طلب عدالت نے ملک کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کی دوبارہ تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 06 مئ 2024 08:27am سی ٹی ڈی کی مٹیاری میں کارروائی، خطرناک دہشتگرد گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور ڈیٹو نیٹر برآمد، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 05 مئ 2024 02:40pm خود کش بمبار کے والد اور بھائیوں کے ہوش ربا انکشافات میرے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی، والد خودکش بمبار
پاکستان شائع 05 مئ 2024 07:50am راولپنڈی : سی ٹی ڈی پر فائرنگ کرنیوالے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک دونوں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:51am بنوں: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھاگنے پر مجبور ہوگئے
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:42am کوہاٹ : فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں حالات کشیدہ
پاکستان شائع 03 مئ 2024 12:09pm خیبرپختونخوا : 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر لکی مروت کے دہشتگرد حبیب اللہ عرف سیف اللہ کے سر قیمت 50 لاکھ روپے رکھی گئی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:11am پولیس اہلکاروں پر حملوں کا ملزم گرفتار، افغانستان سے آپریٹ کا انکشاف ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ذرائع
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:24pm ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کیخلاف احتجاج پر غور ایم کیو ایم وفد کی وزیرداخلہ سے ملاقات، محسن نقوی کی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی