کھیل اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 11:29pm تین ملکی کرکٹ سیریزکا میلہ آج سے سجے گا، قذافی اسٹیڈیم میں پہلا معرکہ شاہین اور کیویز میں ہوگا تین ملکی سیریز سے چیمپئنز ٹرافی کی تیاری میں مدد دے گی، کپتان محمد رضوان
کھیل شائع 07 فروری 2025 01:05pm پاکستانی اوپنر صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر آگئی صائم ایوب کتنے دن تک کرکٹ سے باہر رہیں گے؟ پی سی بی نے بتا دیا
کھیل شائع 07 فروری 2025 01:05pm نسیم شاہ نے میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو کیا جواب دیا؟ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے مداحوں سے درخواست کردی
کھیل شائع 06 فروری 2025 09:43pm پاکستان کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی امید ہے خوش دل شاہ صائم کی کمی کو پورا کریں گے، نائب کپتان سلمان علی آغا
کھیل شائع 06 فروری 2025 06:11pm بابراعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے، اپنی سب سے اہم چیز سے محروم بابر اعظم نے پریشان ہوکر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا
کھیل شائع 05 فروری 2025 11:54pm فہیم اشرف اور خوشدل شاہ کو پاکستان ٹیم میں شامل کیوں کیا؟ عاقب جاوید نے وجہ بتادی سہ ملکی سیریز کھیلنے والی ٹیم ہی چیمپئنز ٹرافی کھیلے گی، پاکستانی ہیڈ کوچ نے واضح کردیا
کھیل شائع 04 فروری 2025 08:56pm تین ملکی ون ڈے سیریز کیلئے قومی شاہینوں نے لاہور میں کمر کس لی سنیریو میچ میں بابر اعظم اور فخر زمان 2،2 بار آؤٹ فہیم اشرف بولنگ میں کافی مہنگے رہے
کھیل شائع 03 فروری 2025 05:07pm چیمپیئنز ٹرافی: پاکستانی کٹ کی رونمائی کی متوقع تاریخ سامنے آگئی نئے قذافی اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے
کھیل شائع 30 جنوری 2025 09:17am چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع، ممکنہ اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا؟ چیمپئنز ٹرافی اور سہہ ملکی سیریز میں صائم ایوب کی شمولیت پر بھی سوالیہ نشان ہے
کھیل شائع 21 جنوری 2025 09:12pm چیمپئنز ٹرافی میں صائم ایوب کا متبادل کون ہوگا؟ ناموں پر مشاورت جاری چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟
کھیل شائع 16 جنوری 2025 07:23pm پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے کیلئے منصوبہ بنالیا ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی پلینگ الیون کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ
کھیل شائع 12 جنوری 2025 11:04pm شاہین شاہ آفریدی کو سلیکٹرز کیوں کررہے ہیں نظر انداز، کیا کریئر خطرے میں ہے؟ شاہین شاہ آفریدی کو 2024 کے آغاز سے لے کر اب تک کئی میچز میں ڈراپ یا آرام دیا گیا تھا
کھیل شائع 12 جنوری 2025 05:17pm پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کے نام جمع کرادیے صائم ایوب کا نام بھی ابتدائی اسکواڈ میں آئی سی سی کو بھیجا گیا، ذرائع
▶️ کھیل شائع 12 جنوری 2025 11:39am چیمپئنز ٹرافی، اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، پاکستان کب اعلان کرے گا؟ اسپورٹ پریڈ سے ایک ماہ قبل کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست جمع کرانی پڑتی ہے
کھیل شائع 01 جنوری 2025 10:48pm چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی، نام سامنے آگئے چیمپئنز ٹرافی کا نواں ایڈیشن 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان اور یواے ای میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 06:37pm جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پاکستان کا 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ، کون کون شامل ہوگا
کھیل شائع 24 دسمبر 2024 10:33pm چیمپئنز ٹی 20 کپ میں بہترین کھلاڑیوں کی نشاندہی ہوگئی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو 150سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ والےکھلاڑیوں کی ضرورت ہے، محسن نقوی
کھیل شائع 17 دسمبر 2024 03:56pm جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
کھیل شائع 16 دسمبر 2024 10:30pm پاکستان کی ٹی 20 ٹیم کا حال تو دیکھیں! روانڈا کا ریکارڈ بھی برابر کردیا پاکستانی ٹی 20 ٹیم’’روانڈا‘‘ کیسے بنی؟
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 07:40pm کرم پر توجہ دیتے تو نوبت یہاں تک نہ آتی، عطا تارڑ پی آئی اے کی یورپ کے لئے فلائیٹس بحال ہونے پر پوری قوم کو مبارک باد
کھیل شائع 16 دسمبر 2024 06:24pm جیسن گلیسپی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجوہات بتادیں پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ کی پی سی بی پر الزامات کی بوچھاڑ
کھیل شائع 14 دسمبر 2024 11:48pm پاکستان اور جنوبی افریقہ کا آخری ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ 3 میچوں پر مشتمل سیریز میزبان ٹیم نے 0-2 سے جیت لی
کھیل شائع 13 دسمبر 2024 03:40pm پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا
کھیل شائع 12 دسمبر 2024 03:43pm ریڈ بال کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ سے ایک اور غیر ملکی کوچ کی چھٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
کھیل شائع 10 دسمبر 2024 09:01am کیا پاکستان اب بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل سکتا ہے مگر کیسے؟ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں سائیکل میں 10 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور متعدد ٹیمیں فائنل کی دوڑ میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 10:27am شاہین آفریدی کو داماد بنانے سے قبل مکمل انکوائری کی خاندان کے بزرگوں سے شاہین کے بارے معلومات حاصل کیں، ساتھی کرکٹرز نے بہت تعریف کی، اس کے داماد بنانے کا فیصلہ کیا
کھیل شائع 04 دسمبر 2024 02:45pm بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے لگا بھارتی میڈیا نے کرکٹر کو جنوبی افریقا کے خلاف آرام کروانے پر سوالات اٹھادیے
کھیل شائع 04 دسمبر 2024 11:18am دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان ہوگیا، کون اِن اور کون آؤٹ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی
کھیل شائع 04 دسمبر 2024 09:05am پاکستان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی، کتنے میچز جیتے اور ہارے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
کھیل شائع 28 نومبر 2024 01:05pm دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئے دورہ جنوبی افریقا کے لیے اسکواڈز پر مشاورت حتمی مرحلے میں داخل
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد