لائف اسٹائل شائع 25 جنوری 2024 10:23am ثناء جاوید کے علاوہ شعیب ملک کی نظریں مزید کن 7 اداکاراؤں پر؟ 'میں نام لیتا جاؤں گا، آپ گنتی بھول جائیں گی'
کھیل شائع 18 جنوری 2024 09:57pm پی سی بی نے 4 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کھیلنے کی اجازت دے دی بی پی ایل اور آئی ایل ٹی 20 لیگ کیلئے کئی کھلاڑیوں کو این او سی جاری تو کچھ کھلاڑی محروم رہ گئے
کھیل شائع 18 جنوری 2024 09:46pm ’شاہین شاہ آفریدی کسی دباؤ میں نہیں، انہیں بطور کپتان مزید وقت دینا ہوگا‘ کیا وجہ ہے ہم 18 سال سے آسٹریلیا میں سیریز نہیں جیتے؟ کنسلٹنٹ قومی سلیکشن کمیٹی
کھیل شائع 17 جنوری 2024 10:01pm وزارت بین الصوبائی رابطہ کا پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی سے متعلق اہم فیصلہ وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
لائف اسٹائل شائع 15 جنوری 2024 12:08pm افتخاراحمد ’چاچو‘ کہنے والے مداح پر برہم بلے باز نے فیلڈنگ کے دوران مداح کو ایک مشورے سے بھی نواز دیا، ویڈیو وائرل
کھیل شائع 12 جنوری 2024 10:46pm شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف کون سا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟ کیویز نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دی تھی
▶️ کھیل شائع 08 جنوری 2024 08:41am پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈبرن نے استعفیٰ دے دیا 'جوحاصل کیا اس پر فخر ہے'
کھیل شائع 06 جنوری 2024 01:48pm انڈر 19 ورلڈ کپ: جو کھلاڑی پرفارم کرے گا وہ کھیلے گا، کپتان سعد بیگ سب کھلاڑیوں سے اچھے کی امید ہے، جو غلطیاں ہم نے کی ہیں ان سے سیکھنے کی کوشش کریں گے، سعد بیگ
کھیل شائع 30 دسمبر 2023 12:11pm کرک انفو کی ’ٹیمز آف دی ایئر‘ میں کتنے پاکستانی شامل ہیں؟ ٹیسٹ ٹیم میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، جو روٹ اور ہیری بروک بھی شامل
کھیل شائع 29 دسمبر 2023 10:27pm دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹی 20 ٹیم کے کھلاڑیوں نے تیاری کا آغاز کردیا صاحبزادہ فرحان پرفارم کرکے پاکستان کی جیت میں کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم
کھیل شائع 29 دسمبر 2023 06:21pm ایم ایس دھونی پاکستانی کھانوں کے دل دادہ نکلے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دھونی پاکستانی کھانوں سے متعلق دلچسپ گفتگو کرتے دکھائی دیے
کھیل شائع 29 دسمبر 2023 01:10pm میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، آسٹریلیا کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز 10 شکار کرنے پر میچ آف دی میچ قرار
کھیل شائع 28 دسمبر 2023 11:23pm سال 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیسی رہی؟ 2023 میں ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے والی قومی ٹیم کی کارکردگی پر ایک نظر
کھیل شائع 28 دسمبر 2023 11:10am میلبرن ٹیسٹ : میر حمزہ کا نام ایکس ٹرینڈز میں جگمگانے لگا 31 سالہ میر حمزہ نے ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ کو لگاتار دو گیندوں پر آؤٹ کیا
کھیل شائع 28 دسمبر 2023 09:29am ملبرن ٹیسٹ: قومی ٹیم کی زبردست بولنگ، 4 آسٹریلیوی بیٹرز اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیو اسمتھ اور مچل مارش کریس پر موجود
کھیل شائع 27 دسمبر 2023 03:55pm میلبرن ٹیسٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی بولرز کے نام دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک بھی کیا
کھیل شائع 26 دسمبر 2023 07:05pm نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز: یاسر عرفات قومی ٹیم کی مینجمنٹ میں شامل پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سابق آل راؤنڈر کو کوچ کی ذمہ داری سونپ دی
کھیل شائع 25 دسمبر 2023 09:17pm ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے، سرفراز احمد کو تھوڑا آرام دیا ہے، شان مسعود جہاں سرفراز کے لیے کنڈیشن سودمند ہوں گی وہاں انہیں موقع ملے گا، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
کھیل شائع 25 دسمبر 2023 07:54pm آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے میلبرن میں کھل کھیلا جائے گا
کھیل شائع 25 دسمبر 2023 07:41pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق کرکٹر یاسر عرفات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ یاسر عرفات کی تقرری ڈائریکٹر محمد حفیظ کی سفارش پر ہوئی ہے
کھیل شائع 25 دسمبر 2023 03:12pm قومی کرکٹرز آسٹریلوی کھلاڑیوں کیلئے کرسمس تحائف لیکر پہنچ گئے پاکستان کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، چند سال پہلے کا دورہ بھی واقعی خاص تھا، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز
کھیل اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:06pm پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے آتے ہی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ بھی بحال
کھیل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 03:25pm ورک لوڈ کی وجہ سے انجریز ہو رہی ہیں، شاداب خان بابر اعظم اور رضوان سمیت سارے میرے دوست ہیں، قومی کرکٹر
کھیل شائع 23 دسمبر 2023 04:07pm انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے
کھیل شائع 23 دسمبر 2023 10:39am قومی ٹیم کا ایک اور اہم کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر گزشتہ دنوں فاسٹ بولر خرم شہزاد بھی انجری کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے تھے
کھیل شائع 22 دسمبر 2023 07:17pm امام الحق کتنے برس کے ہوگئے، سالگرہ میلبرن میں منائی ساتھی کھلاڑیوں نے امام الحق کو سالگرہ کی مبارکباد دی
کھیل اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 07:07pm فلسطینیوں سے اظہار یکجہی : آئی سی سی نے عثمان خواجہ کو ضوابط کی خلاف ورزی پر چارج کر دیا عثمان خواجہ پر کپڑوں اور سازوسامان کے ضوابط کی شق ایف کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا، ترجمان
کھیل شائع 20 دسمبر 2023 09:27am قومی کرکٹرز کی پہلی بار ویڈیو گیم میں انٹری کھلاڑیوں کی آسٹریلیا میں فوٹوگریمٹری کا سلسلہ شروع ہوگیا
کھیل اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 06:34pm نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان شاداب خان انجری کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں، چیف سلیکٹر وہاب ریاض
کھیل اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 09:09am بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کیلئے کہا، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر