کھیل شائع 02 دسمبر 2023 07:04pm آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے عشایئے میں شریک قومی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا
کھیل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 01:08pm سڈنی ائرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو ’نولفٹ‘ سڈنی ائیرپورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں کی اپنا سامان خود ٹرک پر رکھنے کی تصاویر وائرل
کھیل شائع 01 دسمبر 2023 11:12pm حسن علی آسٹریلیا میں عثمان خواجہ سے کیوں محتاط رہیں گے؟ پاکستانی فاسٹ بولر کس کھلاڑی سے باتیں حفیہ رکھنا چاہتے ہیں؟
کھیل شائع 01 دسمبر 2023 03:06pm عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا، کرکٹر نے وجہ بتادی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پیچھے مڑنے کے کسی بھی ارادے کے بغیر کیا، سابق کرکٹر
کھیل شائع 28 نومبر 2023 05:38pm نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا آسٹریلیا کا دورہ چیلنجنگ ہوگا، پرفارم کرنے کے لیے تیار ہیں، محمد حفیظ، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم
کھیل شائع 27 نومبر 2023 09:51pm دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل قومی کرکٹرز کل لاہور میں آخری پریکٹس سیشن کریں گے
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 09:28am امام الحق کے پُرتعیش ولیمہ کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پرچھا گئیں دُلہن کی جانب سے دلکش تصویر کے ساتھ امام الحق کے لیے کچھ خاص کہا گیا
کھیل شائع 24 نومبر 2023 02:51pm قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں درجنوں نوجوان گھس گئے نوجوان کرکٹرز کو باہر نکالنے کیلئے اسٹیڈیم انتظامیہ وکٹیں اٹھا لیں
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 09:35am امام الحق کی دھماکے دار قوالی نائٹ، تصاویر سوشل پر وائرل قوالی نائٹ میں پاکستانی کرکٹرز سمیت کئی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی
کھیل شائع 23 نومبر 2023 11:24pm ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کون سی ٹیم جیتے گی؟ بڑی پیشگوئی کردی گئی سابق انگلش کرکٹر نے ایک اور پیشگوئی کردی
کھیل شائع 23 نومبر 2023 10:52pm بابراعظم نے سعودشکیل کو ’چھوٹا ڈان‘ کہہ دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کا راولپنڈی میں پریکٹس سیشن جاری
کھیل شائع 23 نومبر 2023 02:35pm پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل، دھانی ان فٹ قرار بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 06:05pm بابراعظم کے سوئٹر کی قیمت آپ کو حیران کردے گی سابق کپتان کی عثمان قادر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے ہمراہ تصویر وائرل
کھیل شائع 23 نومبر 2023 11:14am دورہ آسٹریلیا کیلئے تیاری، قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے تیاری شروع کردی سرفراز احمد کی جانب سے وکٹ کیپنگ اور سلیپ فیلڈنگ کی بھی پریکٹس جاری
کھیل شائع 17 نومبر 2023 07:16pm وہاب ریاض پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹاپ پرفارمرز کو موقع دیا جائے گا، وہاب ریاض
کھیل شائع 15 نومبر 2023 11:28pm بابراعظم کے بطور کپتان 4 سالہ دور میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ ورلڈ کپ 2019 کے بعد سرفراز کی جگہ بابر کو تینوں فارمٹیس کی قیادت سونپی گئی تھی
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 09:40pm بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار بابراعظم کا پی سی بی کی صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار
کھیل شائع 14 نومبر 2023 09:44pm محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان نئے چیف سلیکٹر کے حوالے سے آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں اعلان متوقع
کھیل شائع 14 نومبر 2023 08:16pm کیا پاکستانی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ تبدیل ہو رہا ہے؟ ورلڈ کپ میں ناقص کارگردگی پر پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے پر غور
کھیل شائع 14 نومبر 2023 07:57pm ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی: ذکاء اشرف سے سابق کرکٹرز کی مشاورت مکمل بابر اعظم کو ریڈ بال کا کپتان برقرار رکھنے اور شاہین آفریدی کو وائٹ بال کا کپتان بنانے پر غور
کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 01:00am پی سی بی نے ناقص پرفارمنس پر بابر اعظم کو طلب کرلیا، مستقبل کا فیصلہ آج ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ذکاء اشرف نے ملاقاتیں شروع کردیں
کھیل شائع 13 نومبر 2023 11:23pm قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ کا پوسٹ مارٹم کرنے پر اتفاق ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم مشاورت شروع کردی
کھیل شائع 13 نومبر 2023 08:15pm شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو فوری کپتانی سے ہٹانے کی مخالفت کردی آپ اتنی غلطیاں کریں گے تو پھر آپ نہیں جیت سکتے، سابق قومی کرکٹر
کھیل شائع 13 نومبر 2023 01:32pm قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفی ٹیم مینجمنٹ میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے، ذرائع
کھیل شائع 13 نومبر 2023 09:46am ورلڈ کپ میں پانچویں پوزیشن والی پاکستان کرکٹ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی آئی سی سی نے مجموعی طور پر 10 ملین ڈالرز کی انعامی رقم رکھی ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:23pm بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے قومی کرکٹ ٹیم کا 22 ارکان پر مشتمل دوسرا گروپ بھی بھارت سے دبئی کے لئے روانہ
کھیل شائع 11 نومبر 2023 10:56pm بابراعظم نے ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگ لی ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ سوری پاکستان! بابر کا سوشل میڈیا پر پیغام
کھیل شائع 11 نومبر 2023 09:54pm ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی، ذکاء اشرف آئندہ ہفتے قومی کرکٹرز سے ملاقات کریں گے ملاقاتوں میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں تبدیلیوں بارے مشاورت کی جائے گی
کھیل شائع 11 نومبر 2023 09:47pm ورلڈکپ سیمی فائنل میں نہ پہنچنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری قومی کرکٹرز اور آفیشلز ٹولیوں میں کولکتہ سے براستہ دبئی وطن لوٹیں گے
لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2023 03:34pm حریم شاہ پُریقین ہیں، شائقین بھی گھبرائیں مت 'پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا'
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی