پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 09:15pm نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ مارے لوگ لاپتہ ہوئے ہیں، کہیں وہ لاشیں ان کی تو نہیں؟ کشور زہرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 06:44pm رانا ثناء نے پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت دے دی کل عمران خان کوجھوٹے ہونےکا ثبوت فراہم کردیا گیا، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 10:17pm ایم کیو ایم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو بینظیر کے بجائے لیاقت علی خان سے موسوم کرنے کا مطالبہ لیاقت علی خان کا درجہ قائد اعظم کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، ایم کیو ایم
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:41am قومی اور صوبائی اسمبلی کے کون سے حلقوں میں اتوار کو انتخابات ہوں گے این اے 45 کرم میں امن وامان کے حالات کے باعث الیکشن شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 02:28pm آصف زرداری کے خلاف نااہلی کا ریفرنس قومی اسمبلی میں جمع آصف زرداری نے تو شہ خانہ سےخلاف قانون گاڑیاں حاصل کیں، ریفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 12:56pm سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جا کراپنا کردارادا کرے, چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 11:14am 9خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 13 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 03:53pm الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا تحریک انصاف کے 9 مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:29am حکومت نے پی ٹی آئی کے11 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے استعفے منطور کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چودھری کا ٹویٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:28am سیاست مقدم رکھتے تو ریاست کا اللہ حافظ تھا: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ آئین کی ماں ہے، برے وقتوں میں بھی آئین نے پاکستان کو متحد رکھا، یہ آئین صدیوں تک پاکستان کی رہنمائی کرتا رہے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2022 04:22pm ادارے نیوٹرل رہیں گے تو عمران خان کی جماعت جیت نہیں سکے گی: بلاول ہم 3 نسلوں سے ظلم کا سامنا کرتے آرہے ہیں، ہم نے آمریت کا مقابلہ بھی کیا ہے
▶️ کاروبار شائع 29 جون 2022 02:52pm پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، تنخواہوں پر مختلف شرح سے ٹیکس بڑھانے کی ترمیم بھی کثرت رائے سے منظور کی گئ
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2022 02:46pm وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس اور دیگر ٹیکسز کی تفصیلات بیان کردیں 10 فیصد سپر ٹیکس 30 کروڑ سے زائد آمدن والی 13کمپنیز پر لگے گا، چھوٹی بڑی دکانوں پر فکسڈ ٹیکس لگے گا، یہ ٹیکس صرف آمدن پر ہوتا، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 20 جون 2022 09:22pm حکومت کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے کی دعوت عمران خان کنپٹی پر پستول رکھ کر الیکشن نہیں لےسکتے، ہم انہیں پہلے کی طرح دعوت دیتے ہیں کہ گالیاں بہت دے لیں اب آئیں ایوان میں بیٹھیں
پاکستان شائع 17 جون 2022 02:38pm الیکشن کمیشن نے این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا عامر لیاقت حسین کی وفات کے باعث خالی ہونے والی نشست پر پولنگ 27 جولائی کوہوگی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2022 01:31am این اے 240 ضمنی انتخاب: متحدہ قومی موومنٹ کے ابو بکر نے میدان مارلیا حلقے کے 390 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار محمد ابو بکر نے 10 ہزار 683 ووٹ حاصل کرکے نشست اپنے نام کرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 04:01pm کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی جبکہ حلقے میں 5 لاکھ 29 ہزار 855 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2022 12:52pm قومی اسمبلی و سینٹ کا اجلاس آج ہوگا اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آج ہونے جا رہے ہیں۔ اسپیکرراجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس...
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2022 12:56pm 95 کھرب مالیت کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے ایک کروڑ افراد کوفنڈ مہیا کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 09 جون 2022 09:22pm الیکشن ترمیمی ایکٹ اور نیب آرڈیننس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ 2022 کا بل بھی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ